تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرچیں" کے متعقلہ نتائج

کِرچیں

۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

کِرچی

ایک قسم کا ملایم ریشم، جو بنگال میں ہوتا ہے

کِرچِیاں

۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

کُوچیں

دونوں پیروں کی ایڑیوں کے اوپر کے موٹے پٹھے

کِرْچا

رک : کرچ ، ٹکڑا .

کِراچی

چھکڑا نیز مال گاڑی کا کُھلا ہوا ڈبّا، سامان لادنے کی لکڑی کی بنی ہوئی گاڑی

کَراچی

پاکستان کے ایک معروف و مشہور شہر کا نام

کَرْچھی

چھوٹا کرچھا، کفگیر، پونی

کَرْچھا

لوہے کا ایک ڈنڈی دار پیالے کی شکل کا ظرف جس میں گھی وغیرہ گرم کرتے ہیں، بڑا چمچہ، ڈوئی

کِرْچی کِرْچی

ٹکڑے ٹکڑے ، ریزہ ریزہ .

کِرْچی کِرْچی ہونا

کرچی کرچی کرنا (رک) کا لازم نیز نڈھال ہونا ، اندر سے بکھر جانا ، اندر سے ٹوٹ پھوٹ جونا .

کِرْچی کِرْچی کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، ریزہ ریزہ کرنا ، توڑ پھوڑ دینا .

کُھرْچائی

رگڑائی، چھلائی (دیوار سے رن٘گ وغیرہ کو اُتارنا نیا رنگ کرنے کے لیے)

کَھروچا

خراش.

قورْچی

ہتھیار بند سپاہی، مسلّح سپاہی

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرچیں کے معانیدیکھیے

کِرچیں

kirche.n•किर्चें

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کِرچیں کے اردو معانی

  • ۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

شعر

Urdu meaning of kirche.n

  • Roman
  • Urdu

  • ۔haDDii ya shiisha ya chiinii ke chhoTe chhoTe reze

English meaning of kirche.n

  • shards, pieces

کِرچیں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرچیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرچیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone