تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِر" کے متعقلہ نتائج

ہِر

(رک) ہیر

ہِرن

ایک نہایت تیز رفتار خوب صورت جنگلی جانور جس کا رنگ عموماً بھورا اور قد بکری سے کچھ بڑا ہوتا ہے اور جس کی آنکھوں کی خوبصورتی مشہور ہے

ہِرْس

خوف، ڈر، ہراس

ہِر پِھر

ہر پھر کے، اطراف میں گردش کر کے

ہِردے

دل، جگر، (مجازاً) حوصلہ (تراکیب میں مستعمل)

ہِراسہ

کاشت کاری: کھیت کے اندر لگا ہوا لکڑی وغیرہ کا پتلا جس کا مقصد پرندوں کو ڈرانا ہوتا ہے، چشمارو، اچٹا، بجوکا، اچکا، بچکا، دھڑکا

ہِراسی

ہراس (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ خوف و ہراس والا ؛ ہراساں ۔

ہِرْنی

ہرن کی مادہ

ہِرِک

حرکت دینا ، ہلانا

ہِرکی

تجویز ، تدبیر ، منصوبہ

ہِراس

ڈر، خوف، ہول، دہشت

ہِرَّہ

بلی، گربہ

ہِرانا

(گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ ، احاطہ یا مکان ایوار ، باڑا ، نوہر

ہِر پِھر کے

پھر پھر کے، بار بار

ہِراتی

ہرات سے منسوب یا متعلق ، افغانستان کے شہر ہرات کا، ہرات کی کوئی چیز یا شخص وغیرہ

ہِرَکنا

ملنا ؛ منھ پھیر لینا ، نفرت محسوس کرنا ؛ بھاگ جانا

ہِرار

سبز ، ہرا ؛ تازہ ؛ کچا ، خام

ہِر پِھر کَر

چکر لگانے کے بعد ، ادھر ادھر چل پھر کر ، گھوم گھام کر ، گھوم پھرکر

ہِراسانی

ڈرا ہوا، خوف زدہ، خوفناک، ۔ناامید، مایوس، ڈرا ہوا، دہشت زدہ، خوفزدہ، پریشان

ہِرَنجی

رک : ہرونجی ۔

ہِرکانا

ہلانا ، حرکت دینا ؛ حرکت کرنا

ہِرنَوٹا

ہرن کا بچہ، چھوٹا ہرن

ہِرَمِزی

۱۔ ایک قسم کا سُرخ رنگ جس سے کپڑے رنگتے ہیں ۔

ہِرماس

شیر، درندہ، ہرماس معنی شیر

ہِراسِیدَہ

डराया हुआ, भयभीत | किया हुआ।

ہِراساں

ڈرا ہوا، دہشت زدہ، خوفزدہ، ڈرا ہوا، خوف زدہ، خوفناک

ہِراہِندا

جس میں ہراند ہو ، ہراند والا۔

ہِراسِنْدَہ

डरानेवाला, खौफ दिलाने- वाला।

ہِرہِرا

سیاہی مائل سبز ڈیڑھ گز لمبے سانپ کی ایک قسم جس کی پیٹھ پر ایک پیازی رنگ کی لکیر ہوتی ہے ۔

ہِرَداوَل

گھوڑے کے اگلے پاؤں کے مقام اتصال کی بھونری

ہِرمِڑی

رک : ہرمزی معنی ۲۔

ہِرانْدی

ہراند (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ ہراند والی ؛ جس میں ہراند ہو ۔

ہِراند

سالن کے کچے مسالے کی بو، مسالہ کچا رہ جانے کی بو

ہِرے پِھرے

ہر پھر کر ، پھر پھرا کر ؛ آخر کار ۔

ہِر پِھر کے آنا

مجبور ہو کر واپس آنا ؛ گھوم پھر کے لوٹ آنا ؛ بار بار آنا ۔

ہِر پِھر کے چھانا

ہر طرف گھوم پھر کے آنا ، چکر لگا کر ٹھہرنا ۔

ہِرتے پِھرتے

چلتے پھرتے ، ٹہلتے ہوئے ؛ حرکت میں ؛ گردش کرتے ؛ گھومتے پھرتے۔

ہِراس پَن

نااُمیدی ، مایوسی ؛ افسردگی ۔

ہِر بِر نَہ جاننا

دو چیزوں میں فرق نہ کر سکنا ، قوتِ تمیز سے محروم ہونا

ہِراس آنا

ڈرنا ، خوف آنا ، ڈر محسوس ہونا ، دہشت ہونا ۔

ہِرَن ہونا

وحشی بن جانا ، وحشیوں کی سی حرکت کرنے لگنا

ہِراس ہونا

خوف ہونا ، ڈر ہونا

ہِراس زَدَہ

terror-stricken

ہِری پِھری

ہر پھر کر ، پھرپھرا کر ، آخر کار

ہِراس کَرنا

خوف کھانا ، ڈرنا ، ہراساں ہونا ۔

ہِردے کَرنا

کنٹھ کرنا ، حفظ کرنا ، یاد کرنا ، ازبر کرنا ؛ دل میں جمانا

ہِراس آمیز

निराशापूर्ण, नाउम्मीदानः, भयपूर्ण, खौफ से भरा हुआ।

ہِرَن کھُری

ایک چھوٹی بیل دار بوٹی جوعموماً بارش کے موسم میں پیدا ہوتی ہے اور پتے ہرن کے کھر سے مشابہ ہوتے ہیں

ہِراسے جانا

خوف زدہ ہونا ، ڈر جانا ، ہراس ہونا ۔

ہِراس کھانا

خوف کھانا ، ڈرنا ۔

ہِرنا مُوسا

چوہے کی نسل کا ایک چھوٹا بل کھودنے والا جانور جو عام طور پر افریقہ اور ایشیا کے ریتیلے مقامات پر پایا جاتا ہے

ہِراس چھانا

ہر طرف خوف پھیلنا ۔

ہِردَے کُھلنا

(heart and mind) to become enlightened

ہِرتا پِھرتا

چلتا پھرتا ، پھرتا پھراتا ، گردش کرتا۔

ہِرَن آکْشی

لڑکی جس کی آنکھیں ہرن کی آنکھوں کی طرح خوب صورت ہوں ، آہو چشم دوشیزہ

ہِرن کی شاخ

ہرن کی سینگ، شاخ آہُو

ہِرتی پِھرتی

چیز جس کا کوئی مخصوص ٹھکانہ نہ ہو ، گردش کرتی ؛ چلتی پھرتی ۔

ہِرَن ہو جانا

ہرن کی طرح جلد بھاگ جانا، فرار ہو جانا، رفو چکر ہو جانا، کافور ہو جانا

ہِرَن بَن جانا

بزدل بن جانا ، ڈرپوک ہو جانا ، خوفزدہ ہو جانا نیز بھاگ جانا ، دوڑ جانا ، فرار ہو جانا ۔

ہِردے دَہلانا

دل دہلانا ؛ دہشت زدہ کرنا ؛ خوفزدہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِر کے معانیدیکھیے

ہِر

hirहिर

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (رک) ہیر

Urdu meaning of hir

  • Roman
  • Urdu

  • (ruk) hiir

English meaning of hir

Noun, Masculine

  • male cat, tomcat

ہِر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِر

(رک) ہیر

ہِرن

ایک نہایت تیز رفتار خوب صورت جنگلی جانور جس کا رنگ عموماً بھورا اور قد بکری سے کچھ بڑا ہوتا ہے اور جس کی آنکھوں کی خوبصورتی مشہور ہے

ہِرْس

خوف، ڈر، ہراس

ہِر پِھر

ہر پھر کے، اطراف میں گردش کر کے

ہِردے

دل، جگر، (مجازاً) حوصلہ (تراکیب میں مستعمل)

ہِراسہ

کاشت کاری: کھیت کے اندر لگا ہوا لکڑی وغیرہ کا پتلا جس کا مقصد پرندوں کو ڈرانا ہوتا ہے، چشمارو، اچٹا، بجوکا، اچکا، بچکا، دھڑکا

ہِراسی

ہراس (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ خوف و ہراس والا ؛ ہراساں ۔

ہِرْنی

ہرن کی مادہ

ہِرِک

حرکت دینا ، ہلانا

ہِرکی

تجویز ، تدبیر ، منصوبہ

ہِراس

ڈر، خوف، ہول، دہشت

ہِرَّہ

بلی، گربہ

ہِرانا

(گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ ، احاطہ یا مکان ایوار ، باڑا ، نوہر

ہِر پِھر کے

پھر پھر کے، بار بار

ہِراتی

ہرات سے منسوب یا متعلق ، افغانستان کے شہر ہرات کا، ہرات کی کوئی چیز یا شخص وغیرہ

ہِرَکنا

ملنا ؛ منھ پھیر لینا ، نفرت محسوس کرنا ؛ بھاگ جانا

ہِرار

سبز ، ہرا ؛ تازہ ؛ کچا ، خام

ہِر پِھر کَر

چکر لگانے کے بعد ، ادھر ادھر چل پھر کر ، گھوم گھام کر ، گھوم پھرکر

ہِراسانی

ڈرا ہوا، خوف زدہ، خوفناک، ۔ناامید، مایوس، ڈرا ہوا، دہشت زدہ، خوفزدہ، پریشان

ہِرَنجی

رک : ہرونجی ۔

ہِرکانا

ہلانا ، حرکت دینا ؛ حرکت کرنا

ہِرنَوٹا

ہرن کا بچہ، چھوٹا ہرن

ہِرَمِزی

۱۔ ایک قسم کا سُرخ رنگ جس سے کپڑے رنگتے ہیں ۔

ہِرماس

شیر، درندہ، ہرماس معنی شیر

ہِراسِیدَہ

डराया हुआ, भयभीत | किया हुआ।

ہِراساں

ڈرا ہوا، دہشت زدہ، خوفزدہ، ڈرا ہوا، خوف زدہ، خوفناک

ہِراہِندا

جس میں ہراند ہو ، ہراند والا۔

ہِراسِنْدَہ

डरानेवाला, खौफ दिलाने- वाला।

ہِرہِرا

سیاہی مائل سبز ڈیڑھ گز لمبے سانپ کی ایک قسم جس کی پیٹھ پر ایک پیازی رنگ کی لکیر ہوتی ہے ۔

ہِرَداوَل

گھوڑے کے اگلے پاؤں کے مقام اتصال کی بھونری

ہِرمِڑی

رک : ہرمزی معنی ۲۔

ہِرانْدی

ہراند (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ ہراند والی ؛ جس میں ہراند ہو ۔

ہِراند

سالن کے کچے مسالے کی بو، مسالہ کچا رہ جانے کی بو

ہِرے پِھرے

ہر پھر کر ، پھر پھرا کر ؛ آخر کار ۔

ہِر پِھر کے آنا

مجبور ہو کر واپس آنا ؛ گھوم پھر کے لوٹ آنا ؛ بار بار آنا ۔

ہِر پِھر کے چھانا

ہر طرف گھوم پھر کے آنا ، چکر لگا کر ٹھہرنا ۔

ہِرتے پِھرتے

چلتے پھرتے ، ٹہلتے ہوئے ؛ حرکت میں ؛ گردش کرتے ؛ گھومتے پھرتے۔

ہِراس پَن

نااُمیدی ، مایوسی ؛ افسردگی ۔

ہِر بِر نَہ جاننا

دو چیزوں میں فرق نہ کر سکنا ، قوتِ تمیز سے محروم ہونا

ہِراس آنا

ڈرنا ، خوف آنا ، ڈر محسوس ہونا ، دہشت ہونا ۔

ہِرَن ہونا

وحشی بن جانا ، وحشیوں کی سی حرکت کرنے لگنا

ہِراس ہونا

خوف ہونا ، ڈر ہونا

ہِراس زَدَہ

terror-stricken

ہِری پِھری

ہر پھر کر ، پھرپھرا کر ، آخر کار

ہِراس کَرنا

خوف کھانا ، ڈرنا ، ہراساں ہونا ۔

ہِردے کَرنا

کنٹھ کرنا ، حفظ کرنا ، یاد کرنا ، ازبر کرنا ؛ دل میں جمانا

ہِراس آمیز

निराशापूर्ण, नाउम्मीदानः, भयपूर्ण, खौफ से भरा हुआ।

ہِرَن کھُری

ایک چھوٹی بیل دار بوٹی جوعموماً بارش کے موسم میں پیدا ہوتی ہے اور پتے ہرن کے کھر سے مشابہ ہوتے ہیں

ہِراسے جانا

خوف زدہ ہونا ، ڈر جانا ، ہراس ہونا ۔

ہِراس کھانا

خوف کھانا ، ڈرنا ۔

ہِرنا مُوسا

چوہے کی نسل کا ایک چھوٹا بل کھودنے والا جانور جو عام طور پر افریقہ اور ایشیا کے ریتیلے مقامات پر پایا جاتا ہے

ہِراس چھانا

ہر طرف خوف پھیلنا ۔

ہِردَے کُھلنا

(heart and mind) to become enlightened

ہِرتا پِھرتا

چلتا پھرتا ، پھرتا پھراتا ، گردش کرتا۔

ہِرَن آکْشی

لڑکی جس کی آنکھیں ہرن کی آنکھوں کی طرح خوب صورت ہوں ، آہو چشم دوشیزہ

ہِرن کی شاخ

ہرن کی سینگ، شاخ آہُو

ہِرتی پِھرتی

چیز جس کا کوئی مخصوص ٹھکانہ نہ ہو ، گردش کرتی ؛ چلتی پھرتی ۔

ہِرَن ہو جانا

ہرن کی طرح جلد بھاگ جانا، فرار ہو جانا، رفو چکر ہو جانا، کافور ہو جانا

ہِرَن بَن جانا

بزدل بن جانا ، ڈرپوک ہو جانا ، خوفزدہ ہو جانا نیز بھاگ جانا ، دوڑ جانا ، فرار ہو جانا ۔

ہِردے دَہلانا

دل دہلانا ؛ دہشت زدہ کرنا ؛ خوفزدہ کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone