تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوامِر" کے متعقلہ نتائج

اَوامِر

احکام الٰہی، وہ باتیں جن کے بجا لانے کا شریعت میں حکم دیا گیا ہے، وہ اعمال و افعال جو خدا و رسول کے حکم کے تحت ضروری ہیں شریعت کے حکم یا فرمان

اُومَر

گولر کا درخت

ہَمارو

ہمارا (رک) کی قدیم صورت ، گیتوں میں مستعمل.

ہمارا

ہم سب کا، تمام کا

ہَماری

۱۔ اپنی ، ذاتی ، نج کی ، ہم سب کی ۔

ہَمارِیا

(موسیقی) ایک تال کا نام جس میں راگ وغیرہ دھیمی لے میں گاتے ہیں ۔

عُمْر

زندگی کی ابتدا سے لے کر انتہا تک کا یا کسی درمیانی منزل تک کا زمانہ

ہَم عُمْر

برابر کی عمر کا، برابر کی عمر کا، ہم جولی، ہم زمانہ، ہم سال، ہم سن، ہم عہد

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

ہَمارے ہاں

here, in our region, country, society, family or environment

ہَمارا ہاں

(ہمارے یہاں (رک) کی تخفیف اور فصیح صورت) ہمارے گھر میں ۔

اَوَّلِ عُمْر

childhood

ہَمْراہ

رفیق، سفرمیں ساتھی، (اردو) ساتھ (فقرہ) میں تمہارے ہمراہ کلکتہ گیا

ہَمارا میں

ہم میں.

اَمِیر

دولت مند، صاحب ثروت

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوامِر کے معانیدیکھیے

اَوامِر

avaamir•अवामिर

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: آمِرَہ

اشتقاق: أمَرَ

  • Roman
  • Urdu

اَوامِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • احکام الٰہی، وہ باتیں جن کے بجا لانے کا شریعت میں حکم دیا گیا ہے، وہ اعمال و افعال جو خدا و رسول کے حکم کے تحت ضروری ہیں شریعت کے حکم یا فرمان

Urdu meaning of avaamir

  • Roman
  • Urdu

  • ahkaam ilaahii, vo baate.n jin ke bajaa laane ka shariiyat me.n hukm diyaa gayaa hai, vo aamaal-o-afaal jo Khudaa-o-rasuul ke hukm ke tahat zaruurii hai.n shariiyat ke hukm ya farmaan

English meaning of avaamir

Noun, Masculine

  • commands, orders, mandates, divine commandment

अवामिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आदेश, हुक्म, आज्ञा, दिव्य आज्ञा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوامِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوامِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone