تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِھر" کے متعقلہ نتائج

تِھر

(ہندو) قائم، برقرار، مستقل، دائم، مدام، پرسکون، ہمیشہ

تَھر

تہ، پرت، طبق، پاستر یا روغن کی تہ، کوئی پھیلی ہوئی چیز

تِھر رَہْنا

ایک جگہ پر قائم رہنا

تِھر جانا

میل کچیل کا کسی مائع یا پانی کی تہ میں بیٹھ جانا ، میل کچیل سے پانی وغیرہ کا صاف ہونا ، نتھر جانا.

تَھر تَھرا دینا

لرزہ پیدا کردینا

تَھر تَھر کرنا

جاڑے میں مرنا

تَھر کانپْنا

رک : تھر تھر کانپنا.

تَھر تَھرْنا

رک : تھر تھرانا.

تَھر تَھرکَرْتا ہے

تھر تھرانا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

تَھر پہ تَھر

تہ بہ تہ.

تَھر تَھر جانا

رک : تھرا جانا.

تَھر تَھر کَپنی

آہستہ آہستہ مگر مستقل ، تھل تھل.

تَھر تَھر دینا

رک : تھرا دینا.

تَھر تَھر اُٹھنا

رک : تھرا اُٹھنا

تِھرَکْنا

ناچنا، مٹکنا، اعضا کا متحرّک ہونا، پھڑکنا، جیسے بوٹی بوٹی پڑی تھرکتی ہے، (دکن) پرندے کا اُڑنا، منڈلانا، اعضا کو حرکت دینا، چشم و اہرو اور دونوں شانوں کو حرکت دینا، مٹکنا، ناچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِھر کے معانیدیکھیے

تِھر

thir•थिर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

تِھر کے اردو معانی

صفت

  • (ہندو) قائم، برقرار، مستقل، دائم، مدام، پرسکون، ہمیشہ
  • مضبوط، مستحکم، پائدار، پَکا، دل جمع، ٹھہرا ہوا، خاموش، فیصلہ شدہ

Urdu meaning of thir

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) qaayam, barqaraar, mustaqil, daa.im, mudaam, pursukuun, hamesha
  • mazbuut, mustahkam, paa.edaar, pakka, dil jamaa, Thahraa hu.a, Khaamosh, faisla shuudaa

English meaning of thir

थिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें चंचलता न हो, थिर और शांत, धीर, जो चलता या हिलता-डूलता न हो, ठहरा हुआ, स्थिर, एक ही अवस्था में रहने वाला, स्थायी
  • जो चलता न हो, अचल, मज़बूत, पक्का, ख़ामोश, फ़ैसला शूदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone