تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھر" کے متعقلہ نتائج

ٹِھر

ٹھنڈ، پالا، خنکی، سخت سردی

ٹِھر مَرُوآ

پالا مارا کھیت، جاڑے کی سرد اور خشک ہوا جو کھیتی کو جلا دے، پالا

ٹَھرَر

خراٹے ، خراٹے لینے کا عمل

ٹِھرْوا

رک : پالا

ٹِھرانا

منجمند کرنا ، یخ بستہ ہونا

ٹِھرْنا

منجمند ہونا، ٹھٹھرنا

ٹِھرمَرا پانی

کنکنا پانی

ٹَھرّی

ٹھرا (رک) کی تانیث

ٹَھرَّہ

رک : ٹھّرا.

ٹَھرّا

دیسی اور خراب شراب جو عموماً شیرے کو سڑا کر بنائی جاتی ہے، سستی اور گھٹیا قسم کی شراب جسے عموماً ادنے درجے کے لوگ پیتے ہیں (اسے دارو بھی کہتے ہیں)

ٹُھرِّی

ٹھڈی

ٹَھرا

رک : تھڑا

ٹَھرْیا

ٹھریا، مٹی کا حقہ

ٹَھراوْ

رک : ٹھہراو

ٹَھرّا اُڑانا

ادنیٰ درجے کی شراب پینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھر کے معانیدیکھیے

ٹِھر

Thir•ठिर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

ٹِھر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹھنڈ، پالا، خنکی، سخت سردی

Urdu meaning of Thir

  • Roman
  • Urdu

  • ThanD, paala, Khunkii, saKht sardii

English meaning of Thir

Noun, Feminine

  • chill

ठिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शीत, सर्दी, पाला
  • ठिठुरने की अवस्था, क्रिया या भाव

ٹِھر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone