تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَصائِر" کے متعقلہ نتائج

بَصائِر

دلائل، شواہد

بِسار

ادھار ہوا وہ بیج جو فصل پر ڈھائی گنے یا اس سے کم اضافے کے ساتھ ادا کیا جائے

بِسار آنا

بھولے سے کسی چیز کو کہیں چھوڑ کر چلا آنا، بھول آنا

بِسار دینا

بُھلا دینا ، فراموش کردینا ، بھول آنا.

بسارا

فراموش کیا، بھلایا

بِسارَہ

رک : بسار (۱).

بِسَہْرُوا

خریدار ، گاہک

بِسَہْری

ایک قسم کا زہریلا دانہ جو ہاتھ کی انْگلیوں میں نکل آتا ہے

بَصارَت

آنکھوں کی روشنی، بینائی کی طاقت، دیکھنے کی قوت

بَصارَت لونی

رنگ کوری کے مرض سے محفوظ بینائی، مختلف رنگوں میں امتیاز کرنے والی نظر. بصارت لونی کی شناخت کا بہترین عمل طریقہ یہ ہے کہ ایک ایسا لمپ استعمال کیا جائے جس میں مختلف رنگ کے شیشے موجود ہوں.

بَصارَت دوگانہ

وہ قوت مکلشفہ جس سے انسان حالت بیداری میں بدرستی ہوش وحواس بعد زمانی و مکانی کے باوجود واقعات اور حادثات دیکھ لیتا ہے درآنجالیکہ وہ اپنے ماحول سے بھی بیخیر نہیں ہوتا.

بَصارَتِ زوجی

بینائی کا ایک عیب جس میں اشیا دو نظر آتی ہیں، احولیت، بھینگا پن، بصارت زوجی.... عام طور پر دونوں آنکھوں کو کسی چیز کی طرف ایک وقت میں قاءم نہ کرسکنے کی وجہ سے ہوئی ہے

بَصارَت میں فَرق آنا

بینائی کم ہوجانا، آنکھ کمزور ہوجانا، اچھی طرح دکھاءی نہ دینا.

بِسارْنا

بھلا دینا، فراموش کردینا

بِسارَت

رک : بسات

اردو، انگلش اور ہندی میں بَصائِر کے معانیدیکھیے

بَصائِر

basaa.ir•बसाइर

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: بَصارَت

  • Roman
  • Urdu

بَصائِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دلائل، شواہد
  • بصیرت

Urdu meaning of basaa.ir

  • Roman
  • Urdu

  • dalaayal, shavaahid
  • basiirat

English meaning of basaa.ir

Noun, Masculine

  • perception of facts

بَصائِر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَصائِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَصائِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone