تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِشِر" کے متعقلہ نتائج

شِشِر

جاڑے کا موسم، جو ماگھ اور پھاگن کے دو مہینوں پر مشتمل ہوتا ہے (تقریباً وسط جنوری سے وسط مارچ تک)

شَرَر

چنگاری، شرارہ، شرار

شَر

بدی، شرارت، فساد، فتنہ، خرابی (خیر کی ضد)

شر

شُشْرُنْت

ایک روئیدگی جس کی جڑ دوا میں کام آتی ہے انگلی کے برابر موٹی پھیکی اور زردی مائل ہوتی ہے .

شَہْر

مہینہ، ماہ

شَب

غروب آفتاب سے صبح تک كاوقت، رات، لیل، رین

شَجَر

درخت، پیڑ، روکھ

شیر

ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری لوگ ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد، ضیغم

شِعْر

(بالقصد موزوں کیا ہوا) سخن جس میں وزن اور قافیہ ہو اور دو ہم وزن مصرعوں پر مشتمل ہو، بیت

شَے

وجود محسوس، حواسِ خمسہ کے ذریعے جاننا، چیز

شَو

مُردہ جسم ، نعش ، لاش .

شا

شہنشاہ یا بِادشاہ کا مخفف

شور

زور کی آواز، غل، غوغا، چیخ و پکار، واویلا

شُکْر

کسی عنایت اور نوازش کے سلسلے میں احسان ماننا

اردو، انگلش اور ہندی میں شِشِر کے معانیدیکھیے

شِشِر

shishir•शिशिर

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

شِشِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جاڑے کا موسم، جو ماگھ اور پھاگن کے دو مہینوں پر مشتمل ہوتا ہے (تقریباً وسط جنوری سے وسط مارچ تک)
  • ٹھنڈا، یخ، سرد، بہت زیادہ سرد، خنکی، سرد مہری، پالا، جمی ہوئی شبنم

Urdu meaning of shishir

  • Roman
  • Urdu

  • jaa.De ka mausam, jo maagh aur phaagun ke do mahiino.n par mushtamil hotaa hai (taqriiban vast janavrii se vast march tak
  • ThanDaa, yaKh, sard, bahut zyaadaa sard, Khunkii, sard mohrii, paala, jamii hu.ii shabnam

शिशिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ऋतु जो माघ और फाल्गुन माह में पड़ती है, शीतऋतु
  • ठंड का मौसम, शीतकाल, जाड़ा
  • एक प्रकार का अस्त्र
  • सूर्य का एक नाम
  • लाल चंदन
  • हिम, पाला
  • विष्णु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِشِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِشِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone