تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باتِر" کے متعقلہ نتائج

باتِر

پٹھوں اور رگوں (اعصاب و عروق) کا تفرق اتصال جو ان کے عرض میں ہو، باتر کہتے ہیں . اور اگر ان کے طول میں ہو تو اسے شق کہتے ہیں .

بِہْتَر

اچھا، کچھ سے اچھا، (کسی سے) مقابلے میں اچھا

بَہَتَّر

ستر اور دو، جو ترتیب یا عدد کے اعتبار سے ستر سے دو زیادہ ہو

بِہتر کام

اچھا کام، عمدہ بات

بِہتر جاننا

اچھا سمجھنا، ترجیح دینا

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

outshine

بِہْتَری

اچھی حالت، خوش اقبال، خیر طلبہ، فراغ بالی

باتْری

توپ خانہ، بیٹری

بِہتَرائی

بہتری ، بھلائی ، اچھائی ، خوبی.

بِہتری جاننا

بھلائی سمجھنا

بَہَتَّرواں

seventy-second

بِہتَرِین

نہایت اچھا، سب سے اچھا

سُوپ تو سُوپ چَھلنی بھی بولی جس میں بَہَتَّر چھید

ادنیٰ، پست یا مُبتذل آدمی کے دخل در معقولات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے داغ چال چلن والا اگر شیخی بگھارے تو بجا ہے، عیبی کو زبان کھولنے سے پہلے اپنے عیبوں کو دیکھ لینا چاہیے

بَہُت بِہْتَر

رک : بہت اچھا.

دَھرْ باتَر

(کاشت کاری) وہ اراضی جو خیرات یا مذہبی رسوم کے اخراجات کے لیے دی جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں باتِر کے معانیدیکھیے

باتِر

baatir•बातिर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: بَتَرَ

  • Roman
  • Urdu

باتِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پٹھوں اور رگوں (اعصاب و عروق) کا تفرق اتصال جو ان کے عرض میں ہو، باتر کہتے ہیں . اور اگر ان کے طول میں ہو تو اسے شق کہتے ہیں .

Urdu meaning of baatir

  • Roman
  • Urdu

  • paTTho.n aur rago.n (aasaab-o-uruuq) ka tafarruq-e-ittisaal jo un ke arz me.n ho, baatar kahte hai.n . aur agar un ke tuul me.n ho to use shaq kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باتِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

باتِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone