تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدِر" کے متعقلہ نتائج

مُدِر

بادل، عاشق، عیاش، خیار،اور

مُدِرِّ لُعاب

(طب) لعاب دہن یا تھوک کو جاری کرنے والی دوا

مُدِرِّ حَیض

(طب) رکے ہوئے حیض کو جاری کرنے والی دوا

مُدِرِّ بَول

رک : مدرالبول

مُدِرِّ صَفْرا

(طب) خلط صفرا کو جاری کرنے والی دوا

مُدِرُّ البَول

پیشاب لانے والا عمل (اثر وغیرہ) ، پیشاب جاری کرنے والی (دوا)

مُدِرِّ لَبَن

(طب) چھاتیوں میں بند دودھ کو جاری کرنے یا بڑھانے والی دوا یا غذا وغیرہ

مُدِرَّہ

(طب) پیشاب لانے والی (دوا)، رطوبات کو خارج کرنے والی (دوا یا غذا وغیرہ)

مُدِرّات

جمع مدرہ کی، پیشاب لانے والی دوائیں، وہ دوائیں جن سے پیشاب سہولت سے آئے یا رکا ہوا پیشاب جاری ہوجائے، پیشاب اور دیگر رطوبات کو جاری کرنے والی دوائیں

مُدِرّاتِ مَنی

(طب) منی کو پتلا کرنے اور جاری کرنے والی دوائیں

مُدِرّاتِ بَول

پیشاب لانے والی دوائیں

مُدِرّاتِ رِیق

(طب) تھوک کو جاری کرنے والی دوائیں

مُدِرّاتِ حَیض

(طب) بند حیض کو جاری کرنے والی دوائیں ، ماہ واری خون جاری کرنے والی دوائیں

مُدِرّاتِ لَبَن

(طب) چھاتیوں میں دودھ کی افزائش کرنے والی دوائیں یا غذائیں

مُدرَہ

کانوں میں پہننے کی ایک وضع کی بالی ؛ جوگیوں کے کانوں کے کنڈل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدِر کے معانیدیکھیے

مُدِر

mudir•मुदिर

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مُدِر کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • بادل، عاشق، عیاش، خیار،اور

عربی - صفت

  • ادرار کرنےوالا، ایک پودہ جو دوائیوں میں کام آتا ہے اس کے پھول سرخ ہوتے ہیں، بہت بہنا، پیشاب آور، پیشاب جاری کرنے والی چیز، پیشاب لانے والی دوا

Urdu meaning of mudir

  • Roman
  • Urdu

  • baadal, aashiq, ayyaash, Khiyaar,aur
  • idraar karnevaalaa, ek podaa jo davaa.iiyo.n me.n kaam aataa hai is ke phuul surKh hote hain, bahut bahnaa, peshaab aavar, peshaab jaarii karnevaalii chiiz, peshaab laane vaalii davaa

English meaning of mudir

Arabic - Adjective

  • causing to flow

मुदिर के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बादल, मेघ
  • कामुक व्यक्ति
  • आशिक़, प्रेमी
  • मेंढ़क

अरबी - विशेषण

  • एक पौधा जो औषधि में काम आता है इसके फूल लाल रंग के होते हैं
  • पेशाब अधिक लाने वाली दवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone