تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرْش" کے متعقلہ نتائج

کِرْش

جگالی کرنے والے جانور کی اوجھ، پیٹا، اوجھڑی

کَرْش

کشش، کھینچ، کساؤ

کَرَش

دبانا، کُچلنا

کِرِش

دبلا پتلا ، لاغر ؛ کمزور ، ضعیف ؛ چھوٹا ؛ تھوڑا ؛ دبلا جانور .

کَرِشْمَہ

اچانک ظہور پذیر ہونے والی کیفیت یا غیر معمولی کام، اعجاز

کَرِشْمَہ سَن٘ج

رک : کرشمہ ساز .

کرشمہ کار

کرشمہ دکھانے والا، کرشمہ ساز

کَرِشْمَہ ساز

کرشمہ دکھانے والا، شعبدہ گر، نازو انداز والا، جادوگر، انوکھے کام کرنے والا

کَرِشْمَہ باز

شعبدہ باز، کرتب دکھانے والا، عیّار، مکّار

کَرِشْمَہ داں

کرشمہ آگاہ ، شعبدہ گر ، ہنر سے واقف ، چالاک .

کَرِشْمَہ کاری

کرشمہ ساز کا کام، شعبدہ گری، معجزہ دکھانا، انوکھا کام کرنا

کَرِشْمَہ بازی

کرشمہ باز (رک) کا کام یا پیشہ ، شعبدہ بازی .

کَرِشْمَہ سازی

کرشمہ ساز کا کام، شعبدہ گری، معجزہ دکھانا، انوکھا کام کرنا

کَرشمہ دکھانا

ناز دکھانا، انوکھی بات ظاہر کرنا، عجیب کام کرنا

کِرِشْن مَت

سری کرشن کا مذہب

کَرِشْمَہ سَنْجی

رک : کرشمہ سازی .

کَرِشْمَہ پَرَسْتی

کرشموں کو ماننا، معجزات اور کرامات پر ایمان رکھنا

کرِشْن پَھل

کروندا

کِرِشْن پَکْش

چاند کے اخیر دن جن میں اندھیرا رہتا ہے، وہ پندرہ دن جن میں چاند گھٹتا ہے

کِرِشْن

وشنو کے دس اوتاروں میں سے آٹھواں اوتار، کرشنا، کنھیا جی کا نام

کَرْشَر

[देश॰] महुए के फल की रोटी। महुअरी।

کَرَشَر

کچلنے والا ، (آہن گری) ایک مشین جو لوہے کی کچ دھات کو کچلتی ہے ، اس مشین میں کئی فٹ چوڑے ٹکڑوں کو کچل کر ۶ ایچ یا اس سے کم کے ٹکڑے حاصل کیے جاتے ہیں .

کِرِشْن اَتِوِش

ایک نہایت زہریلی جڑ (اتیس) کی سیاہ قسم .

کرِشن جٹا

سُنبل الطیب، سُنبل ہندی، بالچر

کَرْشَنی

ایک حلقہ دار اوزار ؛ مچھلی پکڑنے کا کانٹا ؛ درانتی .

کِرِشْنا

کالی دیوی، دروپدی کا ایک نام، پیپل، جنوبی ہند کی ایک ندی کا نام، ایک قسم کی زہریلی جونک، ایک کیڑا، انگور

کَرْشِنی

گھوڑے کا دہانہ

کِرِشْٹانی

عیسائی عورت ؛ عیسائی کی بیوی نیز عیسائیت .

کِرِشْچَن

رک : کرسچین .

کِرِشْن لِیلا

(ہندو) مہا بھارت اور کرشن جی کی زندگی کے منتخب واقعات پر مشتمل تمثیل ، جسے ہندو کرشن جی کی پیدائش کے موقع پر پیش کرتے ہیں .

کِرِشْن مارْگ

کرشن کا راستہ ، کرشن کا مذہب یا مسلک ، ایک مذہبی تحریک کا نام

کِرِشْن تُلسی

سیاہ تلسی

کرِشن پَکشی

مختلف ذات کی ہندو عورت کے ناجائز بچے کے لقب

کِرِشْن تِیتَر

ایک قسم کا تیتر جو قد میں چھوٹا ہوتا ہے اور جس کے جسم پر سیاہ اور خاکی نقش ہوتے ہیں، کالا تیتر

کِرِشْن بَھگْتی

ایک تحریک جو سری کرشن کے خیالات یا اعتقادات کے برچار کے لیے چلائی گئی

کِرِشْن مُراری

کرشن جی کا ایک لقب

کِرِشْٹان

رک : کرستان ، عیسائی ، مسیحی .

کَرِشْماتی

کرشمہ (رک) سے منسوب، عجیب، انوکھا، نیز شعبدہ باز، کراماتی

کِرِشْٹانی جُوتا

جدید وضع کا بند جوتا (عموماً) جس میں تسمے ہوتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْش کے معانیدیکھیے

کِرْش

kirshकिर्ष

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: كَرَشَ

  • Roman
  • Urdu

کِرْش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جگالی کرنے والے جانور کی اوجھ، پیٹا، اوجھڑی

Urdu meaning of kirsh

  • Roman
  • Urdu

  • jugaalii karne vaale jaanvar kii ojh, piiTaa, ojha.Dii

English meaning of kirsh

Noun, Feminine

  • the craw of ruminants

किर्ष के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जुगाली करनेवाले पशुओं का पाकाशय, छोटे बच्चे, बाल-बच्चे, दे. 'कश'
  • जुगाली करनेवाले की ओझ, पेटा, ओझड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِرْش

جگالی کرنے والے جانور کی اوجھ، پیٹا، اوجھڑی

کَرْش

کشش، کھینچ، کساؤ

کَرَش

دبانا، کُچلنا

کِرِش

دبلا پتلا ، لاغر ؛ کمزور ، ضعیف ؛ چھوٹا ؛ تھوڑا ؛ دبلا جانور .

کَرِشْمَہ

اچانک ظہور پذیر ہونے والی کیفیت یا غیر معمولی کام، اعجاز

کَرِشْمَہ سَن٘ج

رک : کرشمہ ساز .

کرشمہ کار

کرشمہ دکھانے والا، کرشمہ ساز

کَرِشْمَہ ساز

کرشمہ دکھانے والا، شعبدہ گر، نازو انداز والا، جادوگر، انوکھے کام کرنے والا

کَرِشْمَہ باز

شعبدہ باز، کرتب دکھانے والا، عیّار، مکّار

کَرِشْمَہ داں

کرشمہ آگاہ ، شعبدہ گر ، ہنر سے واقف ، چالاک .

کَرِشْمَہ کاری

کرشمہ ساز کا کام، شعبدہ گری، معجزہ دکھانا، انوکھا کام کرنا

کَرِشْمَہ بازی

کرشمہ باز (رک) کا کام یا پیشہ ، شعبدہ بازی .

کَرِشْمَہ سازی

کرشمہ ساز کا کام، شعبدہ گری، معجزہ دکھانا، انوکھا کام کرنا

کَرشمہ دکھانا

ناز دکھانا، انوکھی بات ظاہر کرنا، عجیب کام کرنا

کِرِشْن مَت

سری کرشن کا مذہب

کَرِشْمَہ سَنْجی

رک : کرشمہ سازی .

کَرِشْمَہ پَرَسْتی

کرشموں کو ماننا، معجزات اور کرامات پر ایمان رکھنا

کرِشْن پَھل

کروندا

کِرِشْن پَکْش

چاند کے اخیر دن جن میں اندھیرا رہتا ہے، وہ پندرہ دن جن میں چاند گھٹتا ہے

کِرِشْن

وشنو کے دس اوتاروں میں سے آٹھواں اوتار، کرشنا، کنھیا جی کا نام

کَرْشَر

[देश॰] महुए के फल की रोटी। महुअरी।

کَرَشَر

کچلنے والا ، (آہن گری) ایک مشین جو لوہے کی کچ دھات کو کچلتی ہے ، اس مشین میں کئی فٹ چوڑے ٹکڑوں کو کچل کر ۶ ایچ یا اس سے کم کے ٹکڑے حاصل کیے جاتے ہیں .

کِرِشْن اَتِوِش

ایک نہایت زہریلی جڑ (اتیس) کی سیاہ قسم .

کرِشن جٹا

سُنبل الطیب، سُنبل ہندی، بالچر

کَرْشَنی

ایک حلقہ دار اوزار ؛ مچھلی پکڑنے کا کانٹا ؛ درانتی .

کِرِشْنا

کالی دیوی، دروپدی کا ایک نام، پیپل، جنوبی ہند کی ایک ندی کا نام، ایک قسم کی زہریلی جونک، ایک کیڑا، انگور

کَرْشِنی

گھوڑے کا دہانہ

کِرِشْٹانی

عیسائی عورت ؛ عیسائی کی بیوی نیز عیسائیت .

کِرِشْچَن

رک : کرسچین .

کِرِشْن لِیلا

(ہندو) مہا بھارت اور کرشن جی کی زندگی کے منتخب واقعات پر مشتمل تمثیل ، جسے ہندو کرشن جی کی پیدائش کے موقع پر پیش کرتے ہیں .

کِرِشْن مارْگ

کرشن کا راستہ ، کرشن کا مذہب یا مسلک ، ایک مذہبی تحریک کا نام

کِرِشْن تُلسی

سیاہ تلسی

کرِشن پَکشی

مختلف ذات کی ہندو عورت کے ناجائز بچے کے لقب

کِرِشْن تِیتَر

ایک قسم کا تیتر جو قد میں چھوٹا ہوتا ہے اور جس کے جسم پر سیاہ اور خاکی نقش ہوتے ہیں، کالا تیتر

کِرِشْن بَھگْتی

ایک تحریک جو سری کرشن کے خیالات یا اعتقادات کے برچار کے لیے چلائی گئی

کِرِشْن مُراری

کرشن جی کا ایک لقب

کِرِشْٹان

رک : کرستان ، عیسائی ، مسیحی .

کَرِشْماتی

کرشمہ (رک) سے منسوب، عجیب، انوکھا، نیز شعبدہ باز، کراماتی

کِرِشْٹانی جُوتا

جدید وضع کا بند جوتا (عموماً) جس میں تسمے ہوتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone