تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِھر" کے متعقلہ نتائج

دِھر

طرف ، سمت ، جانب .

دَھر

رک : دھار .

دُھر

کسی چیز یا مسافت کا آخری نقطہ یا حد ، انتہا .

دِھر یاری میں تُجھ سے کَہُوں بَہُور یاری تُو کان کَر

(دِھریا - بیٹی - بَہوریا - بہو)

دِھرا دِھرا کَر مارْنا

ڈرا ڈرا کر جان نکالْنا .

دِھرَک

ہمَت ، حوصلہ ، سہارا ، تسلی .

دھر سے

ابتدا سے، جڑ بنیاد سے

دَھرْ باتَر

(کاشت کاری) وہ اراضی جو خیرات یا مذہبی رسوم کے اخراجات کے لیے دی جائے .

دَھر چَلْنا

چھوڑ جانا .

دَھر آنا

چھوڑ آنا ، بالکل ترک کر دینا .

دَھر دینا

رکھ دینا

دَھر رَکْھنا

پکڑ رکھنا، چُھپا رکھنا، روک لینا

دَھر لینا

گرفتار کرلینا، پکڑ لینا، قید کرنا

دَھر بَیٹْھنا

جلدی سے رکھ دینا .

دُھر کا

اعلیٰ درجے کا ، چوٹی کا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِھر کے معانیدیکھیے

دِھر

dhir•धिर

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

دِھر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طرف ، سمت ، جانب .

Urdu meaning of dhir

  • Roman
  • Urdu

  • taraf, simt, jaanib

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone