تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرْکِر" کے متعقلہ نتائج

کِرْکِر

وہ آواز، جو ریت یا کنکر یا شیشہ ملی ہوئی چیز کو دانتوں سے چبانے میں ہوتی ہے

کَرْکَر

ایک قسم کا پرندہ

قَرْقَر

مرغی کی کڑکڑاہٹ ؛ غوں غوں ، غٹرغوں ؛ کبوتر کی بولنے کی آواز.

کِرْکِرا

ریت کنکر ملا ہوا، کھسکھسا، خاک ملا ہوا

کِرْکِرْی

۴. (بُنائی) دری کا بتلا ، ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، پنجہ .

کَرَر کَرَر

دانتوں سے نکلنے والی آواز (کرر کرر کی آواز کے ساتھ).

کِرْکِرا پَن

ریت کنکر ملا ہونا، کھسکھسا، بے مزہ ہونا، بے لطف ہونا، خراب ہونا، بے ذائقہ ہونا، کرکرا ہونا، کرکرا ہونے کی حالت

کِرْکِرْی کَرْنا

ذلیل کر دینا ، بے عزت کر دینا ، شرمندہ کر دینا .

کِرْکِرْی ہونا

ذلیل و خوار ہونا ، بے عزت ہونا ، شرمندہ ہونا .

کِرْکِرْی ہو جانا

بدنام ہونا، رسوا ہونا، شرمندہ ہونا

کِرْکِرْی خانَہ

وہ مکان، جہاں امرا کا ٹوٹا ہوا اور پرانا اسباب کاٹھ کباڑ رکھا جائے، کباڑ خانہ

کَرکَر لانا

بیاہ کر لانا ، شادی کر کے لانا .

کِرْکِراٹ

رک : کرکراہٹ .

کِرْکِراق خانَہ

توشہ خانہ .

کِرْکِراہَٹ

کرکراپن، دانت کے تلے کنکر وغیرہ پڑ جانے کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْکِر کے معانیدیکھیے

کِرْکِر

kirkir•किर्किर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کِرْکِر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ آواز، جو ریت یا کنکر یا شیشہ ملی ہوئی چیز کو دانتوں سے چبانے میں ہوتی ہے
  • (ھ) مونث۔ وہ آواز، جو کسی ریت یا شیشہ یا کنکر ملی ہوئی چیز کو دانتوں میں پیسنے سے ہوتی ہے

Urdu meaning of kirkir

  • Roman
  • Urdu

  • vo aavaaz, jo riit ya kankar ya shiisha milii hu.ii chiiz ko daa.nto.n se chabaane me.n hotii hai
  • (ha) muannas। vo aavaaz, jo kisii riit ya shiisha ya kankar milii hu.ii chiiz ko daa.nto.n me.n piisne hotii huy

English meaning of kirkir

Noun, Feminine

  • the sound of something gritty under the teeth

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرْکِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرْکِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone