تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَک" کے متعقلہ نتائج

رَک

کبوتر کے معدے کی ایک بیماری جس سے اس کا دانا کھانا چھوٹ جاتا ہے، رنج ہونا

رَکھی

(صراف) چھ روپے

رَکْھنا

اُٹھا رکھنا ، روک لینا .

رَکْھنی

وہ عورت جس سے نکاح یا شادی نہ ہوئی ہو اور یوں ہی گھر میں بیوی یا زوجہ کی حیثیت سے رکھ لی گئی ہو

رَکْھیا

حفاظت ، دیکھ بھال ، نگہبانی ، رکشا .

رَکْھٹی

ایک قسم کی ایکھ جس کے رس سے گڑ بنایا جاتا ہے، لکھڑا، رکھڑا

رَکھائی

حفاظت کرنے کا عمل، رکھنے کی مزدوری، رکھوائی

رَکھ

رکھنا (فعل متعدی) کا اسم مصدر (حسب ذیل ترکیبوں میں مستعمل)

رَکْھتَنی

وہ روپیہ جو صدقہ کرکے نوکروں کو دیا جائے.

رَکِیکَہ

رک : رکیک .

رَکَھیّا

رکھنے والا، محافظ ، حفاظت کرنے والا .

رَکْعَت

جھکاؤ، خمیدگی

رَکابِیَہ

رک : رکابی مذہب.

رَکّھا ہے

اثبات پر طنز کے لیے نفی کے معنی میں مستعمل ، مترادف : نہیں ہے ، کچھ نہیں ہے ، کوئی نہیں ہے ، کہاں سے آیا ، کیسے ممکن ہے.

رَکْعات

رکعت (رک) کی جمع.

رَکھا رَہْنا

پڑا رہنا، کسی کا نہ اٹھانا

رَکْت

سرخ رنگ

رَکَب

قافلۂ شتر سواراں یا اسپ سواراں

رَکَھن ہار

رکھنے والا.

رَکھا رَہ رَہْنا

(وقت پر) کام میں نہ آنا ، بیکار اور ضائع جانا .

رَکَھپ

(موسیقی) رکھب .

رَکَھت

(سپہ گری) رکھے جانے کا انداز اور کیفیت ، ایک دان٘و.

رَکھیل

رکھیلی، داشتہ، رکھونت

رَکْشا

حفاظت، نگہبانی، رکھوالی، بچاؤ

رَکیبی

(عو) رکابی

رَکَڑ

کھاری مٹی کی زمین.

رَکْھشی

ایک طرح کی شراب جسے نیپالی اور پہاری وغیرہ پیتے ہیں .

رَکْھشا

رکشا .

رَکَت بَہانا

(کسی کو) قتل کرنا ، مار ڈالنا ، زخمی یا گھایل کرنا.

رَکْشَکْ

دربان، نگہبان، حفاظت کرنے والا، بچانے والا، محفوظ رکھنے والا

رَکان

ڈھب، ڈھن٘گ، طریقہ (کسی کام میں اُستادانہ مہارت کا)

رَکِیلا

بدذات مرد ، عورت .

رَکِیلی

بدذات مرد ، عورت .

رَکْعَت چَلْنا

مشہور ہونا .

رَکِیک

تہذیب سے گِراہوا مُبتذل، عامیانہ، گھٹیا، ادنیٰ درجے کا

رَکِیل

حملہ کرنے والا ، حملہ ، لات .

رَکِین

اُستوار، مُستحکم، مضبوط (رُکن کے ساتھ مُستعمل)

رَکْھشَک

(ہندو) محافظ ، حفاظت کرنے والا.

رَکھیلی

گھر میں بلا نکاح ڈالی ہوئی عورت ، داشتہ .

رَکَھڑ

(دباغت) ٹھس ، سخت ، بے لچک.

رَکھانا

رکھنا، جس کا یہ متعدی المتعدی ہے

رَکھالی

(موسیقی) مشرقی بنگال کا ایک گیت جو کھیتوں میں کام کرتے ہوئے گاتے ہیں.

رَکھ کَر کَہْنا

کسی پر ڈھال کے کوئی بات کہنا

رَکیلْنا

قوت اور تیزی سے ہٹانا یا چلانا ، دھکیلنا ، دُور کرنا ، دفع کرنا ؛ لات مارنا.

رَکْتِیا

خُون بہانے والی ؛ سنکھیا کی ایک قِسم جس کے کھانے سے خُون چُھوٹ جاتا ہے.

رَکھا رَہ جانا

(وقت پر) کام میں نہ آنا ، بیکار اور ضائع جانا .

رَکھی رَہ جانا

ضائع جانا، فائدہ نہ ہونا، بے فیض ہونا

رَکَّس

پلید ، خبیث.

رَکابی چِہْرَہ

طباخی چہرہ، چوڑا اور گول مُن٘ھ

رَکْھوالا

محافظ ، حِفاظت کرنے والا، نگہبان، چوکیدار، کھیت کی نگہبانی کرنے والا، ناظر، نِگراں

رَکْھوالی

حفاظت، نگہبانی، دربانی

رَکْھوَیَا

محافظ، نگہبان .

رَکْرُوٹ

نَوسِیکھ ، امیدوار ، کارآموز ، اناڑی.

رَکْعَت توڑْنا

نماز پُوری ہونے سے پہلے کسی ایسے فعل کا مُرتکب ہونا جس سے نماز باطل ہو جاتی ہے.

رَکابِیا

رک : رکابی مذہب.

رَکاکَت

سُسْتی (عقل کی) جس سے بات میں پستی، کمزوری اور لغویت پیدا ہوجائے، ناسمجھی پر مبنی ہونے کی صُورتِ حال

رَکْھوارا

رک : رکھوالا .

رَکْھوانا

امانت کے طور پر رکھنا .

رَکْھواری

نگہبانی، حفاظت

رَکْھیانا

راکھ سے برتن وغیرہ مانجنا، پکائی ہوئی چیز کو اس طرح کپڑے میں لپیٹ کر راکھ کے اندر رکھنا کہ اس کا پانی سوکھ جائے اور کساؤ نلکل جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَک کے معانیدیکھیے

رَک

rakरक

اصل: فارسی

وزن : 2

موضوعات: ریاضی ریاضی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کبوتر کے معدے کی ایک بیماری جس سے اس کا دانا کھانا چھوٹ جاتا ہے، رنج ہونا

اسم، مذکر

  • (ریاضی) بنیادی عدد

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رَق

رق: پتلی کھال جس پر پُرانے زمانے میں کتابیں لکھی جاتی تھیں، لکھنے کی باریک چھلی جو بچھڑے کے چمڑے سے بنتی تھی ، تحریر جو اس پر لکھی جائے.

Urdu meaning of rak

  • Roman
  • Urdu

  • kabuutar ke maade kii ek biimaarii jis se is ka daana khaanaa chhuuT jaataa hai, ranj honaa
  • (riyaazii) buniyaadii adad

रक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कबूतर के पेट (ओझड़ी) का एक रोग जिससे उसका दाना-खाना छूट जाता है, कष्ट होना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (गणित) प्राथमिक संख्याएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَک

کبوتر کے معدے کی ایک بیماری جس سے اس کا دانا کھانا چھوٹ جاتا ہے، رنج ہونا

رَکھی

(صراف) چھ روپے

رَکْھنا

اُٹھا رکھنا ، روک لینا .

رَکْھنی

وہ عورت جس سے نکاح یا شادی نہ ہوئی ہو اور یوں ہی گھر میں بیوی یا زوجہ کی حیثیت سے رکھ لی گئی ہو

رَکْھیا

حفاظت ، دیکھ بھال ، نگہبانی ، رکشا .

رَکْھٹی

ایک قسم کی ایکھ جس کے رس سے گڑ بنایا جاتا ہے، لکھڑا، رکھڑا

رَکھائی

حفاظت کرنے کا عمل، رکھنے کی مزدوری، رکھوائی

رَکھ

رکھنا (فعل متعدی) کا اسم مصدر (حسب ذیل ترکیبوں میں مستعمل)

رَکْھتَنی

وہ روپیہ جو صدقہ کرکے نوکروں کو دیا جائے.

رَکِیکَہ

رک : رکیک .

رَکَھیّا

رکھنے والا، محافظ ، حفاظت کرنے والا .

رَکْعَت

جھکاؤ، خمیدگی

رَکابِیَہ

رک : رکابی مذہب.

رَکّھا ہے

اثبات پر طنز کے لیے نفی کے معنی میں مستعمل ، مترادف : نہیں ہے ، کچھ نہیں ہے ، کوئی نہیں ہے ، کہاں سے آیا ، کیسے ممکن ہے.

رَکْعات

رکعت (رک) کی جمع.

رَکھا رَہْنا

پڑا رہنا، کسی کا نہ اٹھانا

رَکْت

سرخ رنگ

رَکَب

قافلۂ شتر سواراں یا اسپ سواراں

رَکَھن ہار

رکھنے والا.

رَکھا رَہ رَہْنا

(وقت پر) کام میں نہ آنا ، بیکار اور ضائع جانا .

رَکَھپ

(موسیقی) رکھب .

رَکَھت

(سپہ گری) رکھے جانے کا انداز اور کیفیت ، ایک دان٘و.

رَکھیل

رکھیلی، داشتہ، رکھونت

رَکْشا

حفاظت، نگہبانی، رکھوالی، بچاؤ

رَکیبی

(عو) رکابی

رَکَڑ

کھاری مٹی کی زمین.

رَکْھشی

ایک طرح کی شراب جسے نیپالی اور پہاری وغیرہ پیتے ہیں .

رَکْھشا

رکشا .

رَکَت بَہانا

(کسی کو) قتل کرنا ، مار ڈالنا ، زخمی یا گھایل کرنا.

رَکْشَکْ

دربان، نگہبان، حفاظت کرنے والا، بچانے والا، محفوظ رکھنے والا

رَکان

ڈھب، ڈھن٘گ، طریقہ (کسی کام میں اُستادانہ مہارت کا)

رَکِیلا

بدذات مرد ، عورت .

رَکِیلی

بدذات مرد ، عورت .

رَکْعَت چَلْنا

مشہور ہونا .

رَکِیک

تہذیب سے گِراہوا مُبتذل، عامیانہ، گھٹیا، ادنیٰ درجے کا

رَکِیل

حملہ کرنے والا ، حملہ ، لات .

رَکِین

اُستوار، مُستحکم، مضبوط (رُکن کے ساتھ مُستعمل)

رَکْھشَک

(ہندو) محافظ ، حفاظت کرنے والا.

رَکھیلی

گھر میں بلا نکاح ڈالی ہوئی عورت ، داشتہ .

رَکَھڑ

(دباغت) ٹھس ، سخت ، بے لچک.

رَکھانا

رکھنا، جس کا یہ متعدی المتعدی ہے

رَکھالی

(موسیقی) مشرقی بنگال کا ایک گیت جو کھیتوں میں کام کرتے ہوئے گاتے ہیں.

رَکھ کَر کَہْنا

کسی پر ڈھال کے کوئی بات کہنا

رَکیلْنا

قوت اور تیزی سے ہٹانا یا چلانا ، دھکیلنا ، دُور کرنا ، دفع کرنا ؛ لات مارنا.

رَکْتِیا

خُون بہانے والی ؛ سنکھیا کی ایک قِسم جس کے کھانے سے خُون چُھوٹ جاتا ہے.

رَکھا رَہ جانا

(وقت پر) کام میں نہ آنا ، بیکار اور ضائع جانا .

رَکھی رَہ جانا

ضائع جانا، فائدہ نہ ہونا، بے فیض ہونا

رَکَّس

پلید ، خبیث.

رَکابی چِہْرَہ

طباخی چہرہ، چوڑا اور گول مُن٘ھ

رَکْھوالا

محافظ ، حِفاظت کرنے والا، نگہبان، چوکیدار، کھیت کی نگہبانی کرنے والا، ناظر، نِگراں

رَکْھوالی

حفاظت، نگہبانی، دربانی

رَکْھوَیَا

محافظ، نگہبان .

رَکْرُوٹ

نَوسِیکھ ، امیدوار ، کارآموز ، اناڑی.

رَکْعَت توڑْنا

نماز پُوری ہونے سے پہلے کسی ایسے فعل کا مُرتکب ہونا جس سے نماز باطل ہو جاتی ہے.

رَکابِیا

رک : رکابی مذہب.

رَکاکَت

سُسْتی (عقل کی) جس سے بات میں پستی، کمزوری اور لغویت پیدا ہوجائے، ناسمجھی پر مبنی ہونے کی صُورتِ حال

رَکْھوارا

رک : رکھوالا .

رَکْھوانا

امانت کے طور پر رکھنا .

رَکْھواری

نگہبانی، حفاظت

رَکْھیانا

راکھ سے برتن وغیرہ مانجنا، پکائی ہوئی چیز کو اس طرح کپڑے میں لپیٹ کر راکھ کے اندر رکھنا کہ اس کا پانی سوکھ جائے اور کساؤ نلکل جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone