تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکْ" کے متعقلہ نتائج

پَکْ

پکنا سے (مرکبات میں مستعمل)

پَکْنَہ

मोटा और बौना व्यक्ति ।

پَکْوَہ

پکا ؛ ہضم شدہ ؛ سڑنے یا تلف ہونے کے قریب.

پَکْھ

رک : پکش .

پَکْنا

(کھانے وغیرہ کا) آن٘چ پر اتنی دیر رکھا رہنا کہ وہ گل جائے یا کچان٘د دور ہو جائے ، پخت و پز ہونا ، تلا جانا ، آن٘چ پر یا بھوبل میں بھونا جانا ، (پانی وغیرہ کا) جوش کھانا.

پَکْنی

پکنے والی ، وہ جسم وغیرہ جو چوٹ یا صدمے سے پکنے لگے اور اس میں پیپ پڑ جائے.

پَکْش

پاکھ ، مہینے کا ابتدائی یا آخر کا پندرواڑا.

پَکْوا

پختہ، پکا ہوا

پَکْرا

مواسری.

پَکْلا

ایک زخم، جو پاؤں کی ان٘گلیوں کے درمیان نمی کی وجہ سے ہوتا ہے (اکثر موسم برسات میں ان٘گلیوں کے درمیان کی جگہ پک جاتی ہے، جسے گائیاں بھرنا کہتے ہیں

پَکْلی

جالی جس میں بھوسہ یا چارہ بان٘دھتے ہیں.

پَکْڑی

پن٘کھڑی

پَکْڑُو

(عوامی) بیگار میں پکڑآنے والا ، معمولی آدمی.

پَکْشی

پن٘کھ والا، پن٘کھی، پکھیرو، پرند، پنچھی، بازو والا (پرند)

پَکْھوا

۱. پہلو ، بغل ، گود .

پَکْوان ہَٹّا

مٹھائی بازار.

پَکْٹھوس

پکا اور ٹھوس ، پکی عمر کا .

پَکْھرَیت

(ہاتھی یا گھوڑا وغیرہ) جس پر لوہے کی پاکھر پڑی ہو

پَکْشی شالَہ

گھونسلا، پرندوں کا گھر

پَکْوان

۱. گھی یا تیل میں تلا ہوا کھانا (پوری کچوری پھلکی وغیرہ) ، تلی ہوئی یا پکی ہوئی چیز.

پَکْپان

پان٘و کا زیور ، رک : پگ پان .

پَکْسالُو

بان٘س کی ایک قسم، جو شمالی اور مشرقی بنگال آسام چٹا گاؤں اور برما میں ہوتا ہے، پانی بھرنے کے لئے اس کے چون٘گے بنتے ہیں، یہ چھاتا بنانے کے کام بھی آتا ہے، اس کی پتلی پھٹیوں سے ٹوکرے بھی بنتے ہیں

پَکْڑائی

پکڑ یا گرفت کا موقع، ضبط کرنا، حراست

پَکْ جانا

جیت جانا، باری پوری کر لینا

پَکْھوارا

رک : پکش ، پندرہ دن ، آدھا مہینہ .

پَکْچَنْتا

ایک بوٹی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے اس کے پتے میتھی کے پتوں سے کچھ مشابہ پھول چھوٹا رن٘گ طلائی اور پھلی پتلی اور مزہ ترش ہوتا ہے ، امبوتی ، اموتی .

پَکْچَھل

(سالوتری) گھوڑے کی ایک قسم جس کے پورے جسم پر ایک ہی رن٘گ کے بال ہوں، بگھمری

پَکْپاوَن

رک : پکپان.

پَکْھڑی

پھول کی پتّی ، پن٘کھڑی.

پَکْوائی

پکانے کی اُجرت

پَکْتِشُول

پیٹ کا شدید درد یا سوجن جو بدہضمی وغیرہ کے سبب ہو ، پیٹ کا درد ، درد شکم ، قولنج.

پَکْھنائِت

(کھٹ بنا) رک : ادوان.

پَکْڑانا

دینا ، بخشنا ، تھمانا ، حوالے کرنا ، دست بدست یا ہاتھوں ہاتھ دینا.

پَکْھوائی

چھپّر کھپریل یا سائبان وغیرہ کا پاکھا یا پہلو.

پَکْش پات

طرفداری ، وکالت ، بحث مباحثے میں کسی کی طرف سے بولنا ، کسی گروہ یا پارٹی کی جانب داری.

پَکْھواڑا

رک : پکش ، پندرہ دن ، آدھا مہینہ .

پَکْش لینا

طرفداری کرنا ، حمایت کرنا .

پَکْشی راج

پرندوں کا راجہ ، مور ، شاہ پرند .

پَکْڑا جانا

گرفتار ہو جانا، گرفت میں آنا، باز پرس کی جانا، مواخذہ ہونا، ہاتھ آنا

پَکْڑا دینا

گرفتار کرانا.

پَکْوان پونی

(تلن باری) غذا کی ضرورت کے لیے بعض خوراکی چیزوں کو تلنے کا عمل

پَکْڑا دَھکْڑی

رک : پکڑ دھکڑ.

پَکْشی شالا

گھونسلا، پرندوں کا گھر

پَکْھوائی ڈاٹ

(تعمیرات) وہ ڈاٹ جو پاکھوں کے جوڑ پر چنائی کا کونا کاٹنے اور اس کی ترکیب بدلنے کے لیے لگائی جائے.

پَکْوان پونِیا

تلن ہارا ، غذا کی چیزیں تلنے کا پیشہ کرنے والا.

پَکْھوائی سُتُون

رک : پکھوائی.

پَکْوائی دینا اور کَچّی کھانا

اجرت دینے کے باوجود کام خراب ہونا.

باتوں سے کَلیجَہ پَکْ جانا

کسی کی شرارتوں سے تنگ آنا، بیزار ہو جانا

چَھاتی پَکْ جانا

چھاتی پر زخم ہوجانا، سخت رنج اٹھانا، ناک میں دم آجانا، تکلیف اٹھاتے اٹھاتے تنگ آجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکْ کے معانیدیکھیے

پَکْ

pakपक

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

پَکْ کے اردو معانی

  • پکنا سے (مرکبات میں مستعمل)

شعر

Urdu meaning of pak

  • Roman
  • Urdu

  • paknaa se (murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of pak

  • cook
  • ripe

پَکْ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone