تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوچَک" کے متعقلہ نتائج

اَوچَک

اچانک، ایکاایکی، دفعتاً، ناگہانی، یکایک

اُوچَکْنا

رک : اُچکنا۔

نِیند اُوچَک جانا

رک : نیند اچٹ جانا

اُچَک

آچھل کر بلندی پر جانے کی کیفیت، جست ( جو اوپر کی طرف ہو )، اچھالا، ( مجازاً) ارتقا، بلندی

اَچُک

نہ چوکنے والا، بے خطا نشانے پر لگنے والا .

اَچُوک

نہ چوکنے والا، ٹھیک نشانے پر یا اس مقام نک پہنچنے والا جو مد نظر ہو، خطا نہ کرنے والا، یقینی

ہِچَک

رکاوٹ، تذبذب، کسمساہٹ، تامل، جھجھک، ہچکچاہٹ

ہِچکِیاں

ہچکی کی جمع، سسکیاں

ہِچکَہ

(دکن) لڑکیوں کا ایک قدیم کھیل ۔

ہِچکی

گلے سے رک رک کر آواز کے ساتھ نکلنے والی ہوا، فواق، زغنک

ہِچکا

دھکا، ہچکولا، جھٹکا، تشنج، پھڑک

ہِچکِیوں

ہچکیاں

اُچَک کے

چھین کر ، جھپٹ کر ، ابھار کر .

اَوچَٹ

رک : اوجھٹ

اَورَک

(درخت کی شاخ یا چھت میں ڈالا ہوا) رسی کا جھولا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوچَک کے معانیدیکھیے

اَوچَک

auchak•औचक

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَوچَک کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اچانک، ایکاایکی، دفعتاً، ناگہانی، یکایک

Urdu meaning of auchak

  • Roman
  • Urdu

  • achaanak, ekaaa.ekii, daffaatan, naagahaanii, yakaayak

English meaning of auchak

Adverb

  • unexpectedly, suddenly, unawares

औचक के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • असमंजस की या विकट स्थिति, असमंजस की अवस्था
  • अचानक, एकाएक, सहसा, एकबारगी
  • कोई बात अचानक घटित होने की अवस्था या भाव, अकस्मात कुछ घटित होने का भाव

اَوچَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوچَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوچَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone