تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَق" کے متعقلہ نتائج

رَق

رق: پتلی کھال جس پر پُرانے زمانے میں کتابیں لکھی جاتی تھیں، لکھنے کی باریک چھلی جو بچھڑے کے چمڑے سے بنتی تھی ، تحریر جو اس پر لکھی جائے.

رِق

غلام، بندہ، تابع، فرماں بردار

رُک

رُکنا کا حاصلِ مصدر، تراکیب میں مستعمل ، جیسے : رُک جانا، ڈرکر رُک رہنا وغیرہ

رَک

کبوتر کے معدے کی ایک بیماری جس سے اس کا دانا کھانا چھوٹ جاتا ہے، رنج ہونا

رَقِیع

بے وقوفی پر مُشتعمل ، احمقانہ.

رَقْص

اصول نغمی یا فطری امنگ اور جوشِ مسرت میں تھرکنے اور ناچنے کا عمل یا کیفیت

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقْصاں

فرط طرب یا وجد یا حال میں جھوم جھوم جانے کی کیفیت، ناچنے میں محو ہونا، گردش کرتا ہوا

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقَم

تحریر، نوشتہ، خط، لکھا ہوا (جملہ یا عبارت)، مکتوب

رَقْصی

منسوب بہ رقص ، ناچ سے متعلق.

رَقّاصَہ

رقص کرنے والی، ناچنے والی

رَقْبَہ

زمین، اراضی (خاص کر دیہی)

رَقّاصی

لٹّو، لٹکن.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَق کے معانیدیکھیے

رَق

raq•रक़

اصل: عربی

وزن : 2

اشتقاق: رَقَّ

  • Roman
  • Urdu

رَق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رق: پتلی کھال جس پر پُرانے زمانے میں کتابیں لکھی جاتی تھیں، لکھنے کی باریک چھلی جو بچھڑے کے چمڑے سے بنتی تھی ، تحریر جو اس پر لکھی جائے.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رَک

کبوتر کے معدے کی ایک بیماری جس سے اس کا دانا کھانا چھوٹ جاتا ہے، رنج ہونا

Urdu meaning of raq

  • Roman
  • Urdu

  • rukah patlii khaal jis par puraane zamaane me.n kitaabe.n likhii jaatii thiin, likhne kii baariik chhallii jo bichh.De ke cham.De se bantii thii, tahriir jo is par likhii jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone