تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرِشْٹَک" کے متعقلہ نتائج

اَرِشْٹَک

ریٹھا، نرملی، ایک قسم کا جنگلی درخت

اَرِشْٹ

قدرتی آفات جیسے زلزلہ، آگ، طوفان وغیرہ

ہَرشِیک

محسوس کرنے کا عضو ، اندری

اَشٹَک

آٹھ گنا، آٹھواں حصہ

اَشْک

وہ پانی جو رنج تکلیف یا بے حد خوشی کے وقت آنکھوں میں امڈے، آنسو

عَرْش

ایک جسم عظیم جو اپنی وسعت و بلندی کے سبب تمام عالم الجسام پر محیط ہے، بعض اسے نویں آسمان پر اور اس سے بلند خیال کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ وہ نور الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی، تخت (فرش کا نقیض)

اَرْش

وہ رقم وغیرہ جو مقتول کے ورثاء یا مجروح کوبدلے میں دی جائے،دیت

اِرْشاد

حکم، فرمان

اَرْشَد

مقابلۃً زیادہ ہدایت یافتہ، بچت ہدایت یافتہ، نہایت سعید

عَرْشی

عرش سے منسوب یا متعلق، عرش کا، آسمانی، فلکی

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

اَرْشِیا

محاسب، حساب داں

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اَرْکْ پِرِیَا

اڑہل، گڑہر

ہَرمُشٹی

شہزوری، طاقت، قوت

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرِشْٹَک کے معانیدیکھیے

اَرِشْٹَک

arishTak•अरिष्टक

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَرِشْٹَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریٹھا، نرملی، ایک قسم کا جنگلی درخت

Urdu meaning of arishTak

  • Roman
  • Urdu

  • riiThaa, nar milii, ek kism ka janglii daraKht

English meaning of arishTak

Noun, Masculine

  • the soap-wort, soap-nut, Sapindus detergens

अरिष्टक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रीठा, निर्मली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرِشْٹَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرِشْٹَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone