تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَکھی" کے متعقلہ نتائج

رَکھی

رکھا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

رِکھی

(ہند) رشی

رَکھی رَکھائی

رکھی ہوئی، محفوظ کی ہوئی.

رَکھی رَہ جانا

ضائع جانا، فائدہ نہ ہونا، بے فیض ہونا

رَکھیل

رکھیلی، داشتہ، رکھونت

رَکھیلی

گھر میں بلا نکاح ڈالی ہوئی عورت ، داشتہ .

رَکْھیا

حفاظت ، دیکھ بھال ، نگہبانی ، رکشا .

آوا جائی لَگَا رَکھی ہے

کیوں بار بار بلا ضرورت آ جا رہے ہو

مُنہ پَر رَکھی ہُوئی ہونا

زبان کی نوک پر ہونا ، موجود ہونا ، بالکل ہونے کے قریب ہونا ۔

آوا جاوی لَگَا رَکھی ہے

کیوں بار بار بلا ضرورت آ جا رہے ہو

مُنہ پَہ رَکھی ہُوئی ہونا

زبان کی نوک پر ہونا ، موجود ہونا ، بالکل ہونے کے قریب ہونا ۔

کَون سی کَسَر باقی رَکھی ہے

کیا کچھ نہیں کیا، سب کچھ کر ڈالا، چھوڑا کیا.

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی پِھر بھی ٹیڑھی

what is bred in the bone will never come out of the flesh

قَیامَت بَرْپا کَر رَکھی ہے

بڑا دق کر رکھا ہے ، دنگہ فساد پھیلایا ہے.

کیا بَک بَک لَگا رَکھی ہے

(تحقیراً) جب کوئی شخص یا کئی آدمی بیکار اور فضول بولے جاتے ہیں اور خاموش نہیں ہوتے تو غصّے سر جھڑکی کے طور پر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَکھی کے معانیدیکھیے

رَکھی

rakhii•रखी

وزن : 12

موضوعات: جوہری

  • Roman
  • Urdu

رَکھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رکھا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل
  • محافظ، نگہبان، رکشک، رکھوالی، وہ گھاس جو سکھا کر مویشی کے لیے رکھی جائے، انعام جو لوٹ مار سے بچانے والے کو دیا جائے، محفوظ سے
  • (صراف) چھ روپے

شعر

Urdu meaning of rakhii

  • Roman
  • Urdu

  • rakhaa kii taaniis, taraakiib me.n mustaamal
  • muhaafiz, nigahbaan, rakshak, rakhvaalii, vo ghaas jo sikhaa kar maveshii ke li.e rakhii jaaye, inaam jo luuT maar se bachaane vaale ko diyaa jaaye, mahfuuz se
  • (saraaph) chhः rupay

English meaning of rakhii

Noun, Feminine

  • keep, rest, put, store

रखी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = ऋषि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone