تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُرْتَک" کے متعقلہ نتائج

اُرْتَک

(سواری) گھوڑے کو اڑھانے کا یک باریک قسم کا جال، یا کپڑا، جو مکھیوں سے بچاؤ کے لئے اس پر ڈال دیا جاتا ہے، جالک، جھول

اَرْتَک گَجَم

رک : 'ارنک،

اَرْتَکَن

(معدنیات) ایک قسم کا سرخ و زرد پتھر جو جلا دینے سے سرخ ہوجاتا ہے(اورام و جراحات کے علاج میں مستعمل)

اِرْتِقا

(فلسفہ) قانون ارتقا یا نظریہ ارتقا (عموماً ڈارون سے منسوب) جس کی رو سے انسان حیات کے ابتدائی درجے سے ترقی کر کے بہت سی تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حال تک پہنچا، (انگریزی) ایوولوشن

اِرْتِقائی

ارتقا سے منسوب امر یا شخص وغیرہ، ارتقا سے متعلق

اِرْتِقا پَذِیْر

ارتقا سے متعلق

اِرْتِکازی

کسی امر کی جانب پوری طرح متوجہ ہونے والا (دماغ والا)

اِرْتِکاب

کسی کام کا اصدار یا صدور، کسی کام کو شروع کرنا، کوئی کام کرنا، عمل میں لانا (بیشتر برا کے ساتھ)

اِرْتِکاز

(طبیعت وغیرہ کا) کسی جانب رجحان، میلان، توجہ مرکوز یا مبذول ہونا

اِرْتِکاض

(لفظاً) دوڑنا، بچے کا ماں کے پیٹ میں حرکت کرنا

اِرْتِکاس

الٹا ہو جانے کا عمل، الٹ جانا

اِرْتِکام

ٹھوس کر بھرا جانا، ڈھیر لگنا، بھیڑ، ہجوم

اَرْتَکان

(معدنیات) ایک قسم کا سرخ و زرد پتھر جو جلا دینے سے سرخ ہوجاتا ہے(اورام و جراحات کے علاج میں مستعمل)

اِرتِکاب کَرنا

commit (a crime, etc.)

اِرْتِکابِ جُرْم

جرم کرنا، قصور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُرْتَک کے معانیدیکھیے

اُرْتَک

urtak•उर्तक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُرْتَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سواری) گھوڑے کو اڑھانے کا یک باریک قسم کا جال، یا کپڑا، جو مکھیوں سے بچاؤ کے لئے اس پر ڈال دیا جاتا ہے، جالک، جھول

Urdu meaning of urtak

  • Roman
  • Urdu

  • (savaarii) gho.De ko u.Daane ka yak baariik kism ka jaal, ya kap.Daa, jo makkhiiyo.n se bachaa.o ke li.e is par Daal diyaa jaataa hai, jaalak, jhuul

English meaning of urtak

Noun, Masculine

  • sheet of cloth to cover horse to protect it from flies and mosquitoes

उर्तक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (सवारी) एक बढ़िया प्रकार का जाल, या कपड़ा, जिसे घोड़े पर मक्खियों से बचाने के लिए लगाया जाता है, जालक, झूल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُرْتَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُرْتَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone