تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھک" کے متعقلہ نتائج

بھک

غذا، کھاجا، طعام، سیری

بُھک

hunger

بِھک

بھیک کا مخفف، مرکبات میں مستعمل

بَھک بَھک

بھق بھق، (ہوا کے ساتھ) رک رک کر یا مسلسل آنے والی بویا آواز

بَھک سے

تیزی سے، بہت جلد

بَھک سے اُڑْ جانے والا مادَّہ

بارود، نائٹروگلیسرین، ڈائنا مائٹ، گن کاٹن یا کوئی اور چیز، جس کو جلد آگ لگ جائے اور دھماکا پیدا ہو، نیز کنایۃً

بُھکْتَہ

رک : بُھکْت.

بَھکُّو

بودا، مورکھ

بُھکّا

تِلَون٘جا ، تل اور کھان٘ڈ ہم وزن کوٹ کر ملیدے کی طرح بنائی ہوئی گجک کی ایک قسم جو کو پنجاب میں بھکا کہتے ہیں.

بُھک مَرا

رک : بھک مُوا.

بَھک رُوئی

خاص کیمیائی آتش گیر مادوں میں تر کی ہوئی روئی جو چٹانوں وغیرہ کے اڑانے میں استعمال کی جاتی ہے.

بَھک مُوا

بھوک کا مارا ، فاقہ کش.

بَھکْڑَہ

رک : بھکڑا.

بَھک جانا

کھاجانا ، لقمہ کرنا.

بَھکا بَھک

(رک) بھک بھک.

بَھکَّس

بھسکّو ، ہرجائی (عورت).

بِھکَّن

فقیر.

بَھکْت ہونا

سادھو بن جانا ، کسی کا سادھووں یا جوگیوں وغیرہ کے فرقے میں شامل ہوجانا.

بِھک مَنگی

بِھک من٘گا کی تانیث، بھکارن، مانگنے والی

بِھک مَنْگا

بھکاری، گدا، مان٘گنے میں حیا نہ کرنے والا، غریب، کن٘گال

بَھکْت شالَہ

وہ جگہ جہاں بھگت بیٹھ کر دھرم کی باتیں سنتے ہیں.

بُھکّا پَن

بھوکا ہونے کی حالت یا کیفیت ، ندیدہ پن.

بَھک بَھک کرنا

puff, chug

بَھکْت جَن

پوجنے والا.

بَھکْت راج

بھگوان

بَھکْت داس

نوکر جو کھانا لے کر خدمت کرتا ہے.

بُھکّا بِیر

بہت کھانیوالا ، پیٹو ، طامع.

بُھکَّڑ

بھوکا، بہت بھوکا، ندیدہ، مفلس

بَھکْت کَنْس

بھات سے بھری ہوئی کان٘سے کی تھالی.

بَھکا

ایک ہندوستانی روئیدگی ہے شیریں اور سرد جو صفرا اور بلغم و باد کو مٹاتی ہے.

بُھکھ

رک : بھوک.

بَھْکھ

آہار، بھوجن

بَھکْت شَرْن

وہ جگہ جہاں بھات پکا کر رکھا جائے، رسوئی گھر

بُھکْتی

بھوجن، کھانا، خورش

بُھکا

رک : بھوکا.

بِھکْھ

بھک بھیک، بھیس، پوشاک، لباس

بُھکْراندَہ آٹا

اُترا ہوا آٹا جو بہت دنوں تک بند رکھا رہنے سے بودار ہوگیا ہو.

بَھکَل

دھوکا ، فریب.

بَھکْت

خوراک، پرشاد، ابلے ہوئے چاول، پکا ہوا چاول‏، پکا ہوا، تلا ہوا‏، چاہنے والا، عاشق، متوجہ، ملتفت‏، یقین کرنے والا‏، دھرمی‏، تماشا کرنے یا سوان٘گ بھرنے والا ہندو شخص‏، ناچنے والا آدمی

بَھکَر بَھکَر

رک : بھقر بھقر.

بَھکْت مَنْڈَک

چاول کی پیچ.

بِھکْشُو

بھیک مان٘گنے والا، بھکاری

بھکولا

تیز بوکی لپٹ.

بُھکْت

کھایا ہوا ، خوردہ ؛ لطف لیا ہوا ؛ استعمال کیا ہوا ؛ مجرّب ؛ برداشت کیا ہوا ؛ کھانے والا ؛ کھائی ہوئی چیز ؛ خوردنی.

بَھکْش

کھانا، کھانے کے قابل، تراکیب میں جزو دوم کے طور پر

بَھکھی

ایک گھاس جو دلدل میں پیدا ہوتی ہے

بِھکْش

فقیری ، ترک دنیا ، بھکشو ہونا.

بُھکِت

مزے اڑانے کی کیفیت ، لطف ، مزا ؛ کھانا ، خوراک ؛ تصرف ؛ حصول ؛ قبضہ ؛ ان بھوگ ، پھل بھوگ.

بَھکْت بَتْسَل

رک : بھکت وتسل.

بھَکْت وَتْسَل

بھکتوں پر عنایت رکھنے والا

بِھکْہاری

رک : بھکاری.

بھکر

کچے تیل مسالے یا ترکاری کی بو، ناگوار بو

بَھکْنا

آوارہ پھرنا ، یاد کرنا.

بَھکْسی

قید خانہ، محبس، جیل

بَھکْوا

نادان شخص، احمق، بیوقوف

بَھکْسا

گُھناہوا ، سون٘ڈیاں بڑا ہوا ، جوزیادہ دیر پڑے رہنے کی وجہ سے کسیلا ہوگیا ہو اور جس میں ایک قسم کی بدبو آتی ہو ، پرانے گُھن کھائے یا گلے ہوئے گیہوں کا آٹا ، کھتی کے گیہوں کا آٹا.

بِھکاری

گدا، بھیک مان٘گنے والا، بھک من٘گا

بھَکْتی

پرستش، پوجا، خلوص، ارادت

بَھکْیا

فال بد

بَھکْت کار

رسوئیا ، طباخ ، باورچی ، پاجک ، بھکت کر.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھک کے معانیدیکھیے

بھک

bhakभक

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بھک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • غذا، کھاجا، طعام، سیری
  • (سفید کا تابع) بہت سفید
  • بارود کے اُڑنے یا بھاپ نکلنے کی آواز، رہ رہ کر آگ کے جل اٹھنے یا دھن٘واں نکلنے کے ساتھ ہونے والی آواز
  • خشک تمباکو کا چورا
  • دراز جیسے لکڑی کی بھک
  • دل دھڑکنے کی آواز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَھق

بھاپ نکلنے اور زور سے کسی چیز کے کھلنے کی آواز

Urdu meaning of bhak

  • Roman
  • Urdu

  • Gizaa, khaajaa, taam, serii
  • (safaid ka taabe) bahut safaid
  • baaruud ke u.Dne ya bhaap nikalne kii aavaaz, rah rah kar aag ke jal uThne ya dhanuvaa.n nikalne ke saath hone vaalii aavaaz
  • Khushak tambaakuu ka chuura
  • daraaz jaise lakk.Dii kii bhak
  • dil dha.Dakne kii aavaaz

English meaning of bhak

Noun, Feminine

  • puff, blast, flash (in the pan), explosion
  • begging
  • puffing (of steam-engines)

भक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आग के एकाएक भभकने से होनेवाला शब्द
  • आग के एकाएक तेज़ जलने या भभकने से होने वाला शब्द
  • सहसा भस्म होना।

بھک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھک

غذا، کھاجا، طعام، سیری

بُھک

hunger

بِھک

بھیک کا مخفف، مرکبات میں مستعمل

بَھک بَھک

بھق بھق، (ہوا کے ساتھ) رک رک کر یا مسلسل آنے والی بویا آواز

بَھک سے

تیزی سے، بہت جلد

بَھک سے اُڑْ جانے والا مادَّہ

بارود، نائٹروگلیسرین، ڈائنا مائٹ، گن کاٹن یا کوئی اور چیز، جس کو جلد آگ لگ جائے اور دھماکا پیدا ہو، نیز کنایۃً

بُھکْتَہ

رک : بُھکْت.

بَھکُّو

بودا، مورکھ

بُھکّا

تِلَون٘جا ، تل اور کھان٘ڈ ہم وزن کوٹ کر ملیدے کی طرح بنائی ہوئی گجک کی ایک قسم جو کو پنجاب میں بھکا کہتے ہیں.

بُھک مَرا

رک : بھک مُوا.

بَھک رُوئی

خاص کیمیائی آتش گیر مادوں میں تر کی ہوئی روئی جو چٹانوں وغیرہ کے اڑانے میں استعمال کی جاتی ہے.

بَھک مُوا

بھوک کا مارا ، فاقہ کش.

بَھکْڑَہ

رک : بھکڑا.

بَھک جانا

کھاجانا ، لقمہ کرنا.

بَھکا بَھک

(رک) بھک بھک.

بَھکَّس

بھسکّو ، ہرجائی (عورت).

بِھکَّن

فقیر.

بَھکْت ہونا

سادھو بن جانا ، کسی کا سادھووں یا جوگیوں وغیرہ کے فرقے میں شامل ہوجانا.

بِھک مَنگی

بِھک من٘گا کی تانیث، بھکارن، مانگنے والی

بِھک مَنْگا

بھکاری، گدا، مان٘گنے میں حیا نہ کرنے والا، غریب، کن٘گال

بَھکْت شالَہ

وہ جگہ جہاں بھگت بیٹھ کر دھرم کی باتیں سنتے ہیں.

بُھکّا پَن

بھوکا ہونے کی حالت یا کیفیت ، ندیدہ پن.

بَھک بَھک کرنا

puff, chug

بَھکْت جَن

پوجنے والا.

بَھکْت راج

بھگوان

بَھکْت داس

نوکر جو کھانا لے کر خدمت کرتا ہے.

بُھکّا بِیر

بہت کھانیوالا ، پیٹو ، طامع.

بُھکَّڑ

بھوکا، بہت بھوکا، ندیدہ، مفلس

بَھکْت کَنْس

بھات سے بھری ہوئی کان٘سے کی تھالی.

بَھکا

ایک ہندوستانی روئیدگی ہے شیریں اور سرد جو صفرا اور بلغم و باد کو مٹاتی ہے.

بُھکھ

رک : بھوک.

بَھْکھ

آہار، بھوجن

بَھکْت شَرْن

وہ جگہ جہاں بھات پکا کر رکھا جائے، رسوئی گھر

بُھکْتی

بھوجن، کھانا، خورش

بُھکا

رک : بھوکا.

بِھکْھ

بھک بھیک، بھیس، پوشاک، لباس

بُھکْراندَہ آٹا

اُترا ہوا آٹا جو بہت دنوں تک بند رکھا رہنے سے بودار ہوگیا ہو.

بَھکَل

دھوکا ، فریب.

بَھکْت

خوراک، پرشاد، ابلے ہوئے چاول، پکا ہوا چاول‏، پکا ہوا، تلا ہوا‏، چاہنے والا، عاشق، متوجہ، ملتفت‏، یقین کرنے والا‏، دھرمی‏، تماشا کرنے یا سوان٘گ بھرنے والا ہندو شخص‏، ناچنے والا آدمی

بَھکَر بَھکَر

رک : بھقر بھقر.

بَھکْت مَنْڈَک

چاول کی پیچ.

بِھکْشُو

بھیک مان٘گنے والا، بھکاری

بھکولا

تیز بوکی لپٹ.

بُھکْت

کھایا ہوا ، خوردہ ؛ لطف لیا ہوا ؛ استعمال کیا ہوا ؛ مجرّب ؛ برداشت کیا ہوا ؛ کھانے والا ؛ کھائی ہوئی چیز ؛ خوردنی.

بَھکْش

کھانا، کھانے کے قابل، تراکیب میں جزو دوم کے طور پر

بَھکھی

ایک گھاس جو دلدل میں پیدا ہوتی ہے

بِھکْش

فقیری ، ترک دنیا ، بھکشو ہونا.

بُھکِت

مزے اڑانے کی کیفیت ، لطف ، مزا ؛ کھانا ، خوراک ؛ تصرف ؛ حصول ؛ قبضہ ؛ ان بھوگ ، پھل بھوگ.

بَھکْت بَتْسَل

رک : بھکت وتسل.

بھَکْت وَتْسَل

بھکتوں پر عنایت رکھنے والا

بِھکْہاری

رک : بھکاری.

بھکر

کچے تیل مسالے یا ترکاری کی بو، ناگوار بو

بَھکْنا

آوارہ پھرنا ، یاد کرنا.

بَھکْسی

قید خانہ، محبس، جیل

بَھکْوا

نادان شخص، احمق، بیوقوف

بَھکْسا

گُھناہوا ، سون٘ڈیاں بڑا ہوا ، جوزیادہ دیر پڑے رہنے کی وجہ سے کسیلا ہوگیا ہو اور جس میں ایک قسم کی بدبو آتی ہو ، پرانے گُھن کھائے یا گلے ہوئے گیہوں کا آٹا ، کھتی کے گیہوں کا آٹا.

بِھکاری

گدا، بھیک مان٘گنے والا، بھک من٘گا

بھَکْتی

پرستش، پوجا، خلوص، ارادت

بَھکْیا

فال بد

بَھکْت کار

رسوئیا ، طباخ ، باورچی ، پاجک ، بھکت کر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone