تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَکْشا" کے متعقلہ نتائج

رَکْشا

حفاظت، نگہبانی، رکھوالی، بچاؤ

رَکْشا کَرنا

care, protect, preserve

رَکْشا بَنْدَھن

ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی

گَئُو رَکْشا

رک : گئو رکھشا.

دَھرَْم رَکْشا

دھرم یا قانون کی حفاظت، مذہبی جوش

جِیو رَکْشا

جاندار مخلوق کی حفاظت یا رکھوالی ، جانداروں کی نگہداشت اور پرورش.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَکْشا کے معانیدیکھیے

رَکْشا

rakshaaरक्षा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

رَکْشا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حفاظت، نگہبانی، رکھوالی، بچاؤ
  • سنتری، چوکیدار، کوئی چیز، جو بچائےخصوصاً پہنچی یا تعویذ، جو حفاظت کے لئے اِستعمال کِیا جائے، محافظ، دیوتا، راکھی، بھبوت، راکھ، بھسم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رَکْھشا

حفاظت .

شعر

Urdu meaning of rakshaa

  • Roman
  • Urdu

  • hifaazat, nigahbaanii, rakhvaalii, bachaa.o
  • santrii, chaukiidaar, ko.ii chiiz, jo bachaa.e Khusuusan pahunchii ya taaviiz, jo hifaazat ke li.e istaamaal kyuu jaaye, muhaafiz, devtaa, raakhii, bhabuut, raakh, bhasm

English meaning of rakshaa

Noun, Feminine

रक्षा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुरक्षा;हिफ़ाज़त, ऐसा काम जो आक्रमण, आघात, आपद, नाश आदि से बचने या बचाने के लिए किया जाता हो
  • वह भूषण या जंतर जिसमें किसी प्रकार का कवच आदि हो और जो भूत-प्रेत या रोग आदि की बाधाओं से रक्षित रहने के लिए पहना जाय
  • पहरेदारी

رَکْشا کے مترادفات

رَکْشا کے متضادات

رَکْشا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَکْشا

حفاظت، نگہبانی، رکھوالی، بچاؤ

رَکْشا کَرنا

care, protect, preserve

رَکْشا بَنْدَھن

ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی

گَئُو رَکْشا

رک : گئو رکھشا.

دَھرَْم رَکْشا

دھرم یا قانون کی حفاظت، مذہبی جوش

جِیو رَکْشا

جاندار مخلوق کی حفاظت یا رکھوالی ، جانداروں کی نگہداشت اور پرورش.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَکْشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَکْشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone