تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَکھ" کے متعقلہ نتائج

رَکھ

رکھنا (فعل متعدی) کا اسم مصدر (حسب ذیل ترکیبوں میں مستعمل)

رُکھ

درخت، پودا

رِکھ

ولی، عابد، زاہد، رشی

رَکھ کَر

اس عمل کے ساتھ مُستعمل جو کسی جذبے کے تحت سرزد ہو، مترادف، جوش میں جذبے میں، غصّے میں، خوشی میں (کسی بھی قسم کے) تاثیر میں

رَکھ جانا

ترتیب دینا ، قرینے سے مرتب ہو جانا.

رَکھ آنا

چھوڑ آنا .

رَکھ دینا

ترتیب دینا .

رَکھ رَکھنا

دیکھ بھال کرنا ، نگہداشت اور خبر گیری کرنا .

رَکھ لینا

رکھنا

رَکھ چھوڑ

یہ کہ تُجھے مبارک رہے ہمیں ضرورت نہیں.

رَکھ پال

محافظ، خدا

رَکھ چھوڑنا

۱. جمع رکھنا.

رَکھ کَر کَہْنا

کسی پر ڈھال کے کوئی بات کہنا

رَکھ دَبانا

بوجھ ڈالنا ، مغلوب کرنا.

رَکھ چھوڑے کو

چیز کو سینت کر رکھ دینے اور کام نہ لینے کی صُورت میں.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَکھ کے معانیدیکھیے

رَکھ

rakh•रख

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

رَکھ کے اردو معانی

فعل

  • رکھنا (فعل متعدی) کا اسم مصدر (حسب ذیل ترکیبوں میں مستعمل)

اسم، مؤنث

  • وہ جنگل جو شکار کے لیے حکومت یا امرا خاص اہتمام سے محفوظ رکھتے ہیں، رزرو فارسٹ، محفوظ جنگل
  • ایسے جنگلات جو قطعی طور پر بارش کے پانی سے پرورش پاتے ہیں اور بارش کی قلّت کے سبب یہ عموماً کُشادہ ہو جاتے ہیں ان میں ایسے درخت پائے جاتے ہیں جو قلّت باراں کو بہت کچھ برداشت کر لیتے ہیں مثلاً پِیپل، شیشم، ببول وغیرہ، میدانی جنگلات

شعر

Urdu meaning of rakh

  • Roman
  • Urdu

  • rakhnaa (pheale mutaddii) ka ism-e-masdar (hasab-e-zail tarkiibo.n me.n mustaamal
  • vo jangal jo shikaar ke li.e hukuumat ya umaraa Khaas ehtimaam se mahfuuz rakhte hain, rizarv faarsaT, mahfuuz jangal
  • a.ise janglaat jo qati.i taur par baarish ke paanii se paravrish paate hai.n aur baarish kii killat ke sabab ye umuuman kushaada ho jaate hai.n in me.n a.ise daraKht pa.e jaate hai.n jo killat baaraa.n ko bahut kuchh bardaasht kar lete hai.n masalan piipal, shiisham, babuul vaGaira, maidaanii janglaat

English meaning of rakh

Verb

Noun, Feminine

  • reserved forest, protected forest
  • plain forests

रख के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • रखना (सकर्मक क्रिया) की क्रियावाचक संज्ञा (निम्नलिखित समासों में प्रयुक्त)

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वे जंगल जो शिकार के लिए सरकार या धनवान विशेष व्यवस्था से सुरक्षित रखते हैं, रिज़र्व फ़ाॅरेस्ट, सुरक्षित जंगल
  • ऐसे जंगल जो नितांत वर्षा के पानी से पोषण पाते हैं और वर्षा के अभाव के कारण यह सामान्यतः चौड़े अर्थात विस्तृत हो जाते हैं उनमें ऐसे पेड़ पाए जाते हैं जो वर्षा के अभाव को बहुत कुछ सहन कर लेते हैं उदाहरणतः पीपल, शीशम, बबूल इत्यादि, मैदानी वन

رَکھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone