تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلَّک" کے متعقلہ نتائج

اَلَّک

ان چھلوں میں سے ہرایک جو بالوں میں پڑجاتے ہیں، گھونگر، (مجازاََ) زلف، گیسو

اَلَک

ان چھلوں میں سے ہر ایک جو بالوں میں پڑجاتے ہیں، گھونگر

ہلک

تباہی، پربادی، قتل، خون

عِلْک

چیڑ اور صنوبر کے درخت کا گوند نیز وہ گوند جو چبایا جا سکے

ہُلْک

(جراحی) پھوڑے میں مواد پکنے کی کیفیت ؛ رک : لپک.

اِلَک

(بنیادی) میدا چھانتے کی عمدہ قسم کی ایک چھلنی جو بہت باریک کپڑے کی وتی ہے ، ہانکی

ہِلَک

رک : ہیرا

آلک

ایک پودا

آلک

ایک قسم کا آبنوس

ہَلَق

آتش بازی کی ایک قسم جو بہت تیز چھوٹتی ہے ۔

عَلَق

خون، گاڑھا یا جما ہوا خون

اَلَق

تنگ کرنا، جھوٹ بولنا

اِلَّق

چمکنا

اَلَّک پَلَک سے چَین کَرْنا

زندگی کا ہر لمحہ راحت سے بسر ہونا

ہالِک

ہلاک کر دینے والا، مار ڈالنے والا، فنا کرنے والا، تباہ و برباد کر دینے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَّک کے معانیدیکھیے

اَلَّک

allak•अल्लक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَلَّک کے اردو معانی

 

  • ان چھلوں میں سے ہرایک جو بالوں میں پڑجاتے ہیں، گھونگر، (مجازاََ) زلف، گیسو

Urdu meaning of allak

  • Roman
  • Urdu

  • in chhallo.n me.n se haraa.ek jo baalo.n me.n pa.Djaate hain, ghongar, (mujaazaa) zulf, gesuu

अल्लक के हिंदी अर्थ

 

  • उन छल्लों (ऐंठन) में से हर एक जो बालों में पड़ जाते हैं, घूँघर, (लाक्षणिक) केश, बाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلَّک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلَّک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone