تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْرَک" کے متعقلہ نتائج

اَبْرَک

شیشے کی طرح شفاف ایک چمکیلی معدنی شے، جو پرت دار سلوں یا ڈھیلوں کی شکل میں ٹیلوں سے برآمد ہوتی ہے، ملنے یا مسلنے سے بہ آسانی چورا ہو جاتی ہے، اس میں نمی اور بجلی کی رو سرایت نہیں کرتی

اَبْرَکھ

ابرک

اَبْرَکی

ابرک کی طرف منسوب : ابرک کا ، ابرک کے رنگ کا .

اَبْرَک کی ٹَٹّی

ابرک اور پنّی لگا ہوا کھپچیوں کا چوکھٹا جس سے چراغاں کے لیے روشن چوکیاں بناتے ہیں

اَبْرَک اُتارنا

(نقاشی) ابرک کے ورق پر تصویر کا چربا لینا اس طرح کہ ابرک کے ورق کو تصویر کے اوپر رکھ کر اس کے خط و خال کا نشان بنا لیں .

اَبْرَک کا جھاڑ

بانس کے دستے پر شاخ در شاخ سجے ہوئے ابرک کے قمقمے (جو بطور آرائش مکانات وغیرہ میں استعمال ہوتے ہیں) .

اَبْرَک کا کَنوَل

ابرک کا بنا ہوا کنول کے پھول کی شکل کا فانوس، دغدغہ

اَبْرَکی کَنوَل

ابرک کا بنا ہوا کنول کے پھول کی شکل کا فانوس، دغدغہ

اَبْرَکی چَوْکی

ابرک اور پنی لگا ہوا کھپچیوں کا چوکھٹا جس سے چراغاں کے لیے روشن چوکیاں بناتے ہیں

اَبْرِ کَرَم

بادل کی طرح فیض رساں، رحمت کا سرچشمہ (مراداً) سخی، فیاض

اَبْر کُھلنا

بادل کا چھٹنا، مطلع صاف ہو جانا

اَبْرِ کوہْسار

وہ گھٹا جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر چھائے یا ان کی طرف سے اٹھ کر آئے

اَبْرِ کُہْسار

وہ گھٹا جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر چھائے یا ان کی طرف سے اٹھ کر آئے

اَبْرِ کُہْساری

وہ گھٹا جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر چھائے یا ان کی طرف سے اٹھ کر آئے

اَبْر کو دیکھ کَر گَھڑے پھوڑنا

موہوم امید پر نقصان کر بیٹھنا

گُلِ اَبْرَک

ابرک کے بنائے ہوئے پھول

وَجَرمَتی اَبرَک

ابرک کی ایک قسم جو ہیرے کی طرح سفید ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْرَک کے معانیدیکھیے

اَبْرَک

abrakअबरक

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَبْرَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شیشے کی طرح شفاف ایک چمکیلی معدنی شے، جو پرت دار سلوں یا ڈھیلوں کی شکل میں ٹیلوں سے برآمد ہوتی ہے، ملنے یا مسلنے سے بہ آسانی چورا ہو جاتی ہے، اس میں نمی اور بجلی کی رو سرایت نہیں کرتی

Urdu meaning of abrak

  • Roman
  • Urdu

  • shiishe kii tarah shaffaaf ek chamkiilii maadinii shaiy, jo paratdaar silo.n ya Dhiilo.n kii shakl me.n Tiilo.n se baraamad hotii hai, milne ya masalne se bah aasaanii chuura ho jaatii hai, is me.n namii aur bijlii kii ro saraa.et nahii.n kartii

English meaning of abrak

Noun, Masculine

अबरक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अभ्रक, पत्तरों या वरकों के रूप में पाई जाने वाली एक प्रसिद्ध चमकीली, भुरभुरी सफेद धातु, एक प्रसिद्ध और बहुत ही उपयोगी पारदर्शी धातु, शीशे की तरह साफ़ एक चमकीली खानिजीय वास्तु, जो परतदार सिल या ढेलों की शक्ल में टीलों से बरामद होती है मलने या मसलने से ब-आसानी चूरा हो जाती है, इसमें नमी और बिजली प्रभाव नहीं डालती

اَبْرَک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَبْرَک

شیشے کی طرح شفاف ایک چمکیلی معدنی شے، جو پرت دار سلوں یا ڈھیلوں کی شکل میں ٹیلوں سے برآمد ہوتی ہے، ملنے یا مسلنے سے بہ آسانی چورا ہو جاتی ہے، اس میں نمی اور بجلی کی رو سرایت نہیں کرتی

اَبْرَکھ

ابرک

اَبْرَکی

ابرک کی طرف منسوب : ابرک کا ، ابرک کے رنگ کا .

اَبْرَک کی ٹَٹّی

ابرک اور پنّی لگا ہوا کھپچیوں کا چوکھٹا جس سے چراغاں کے لیے روشن چوکیاں بناتے ہیں

اَبْرَک اُتارنا

(نقاشی) ابرک کے ورق پر تصویر کا چربا لینا اس طرح کہ ابرک کے ورق کو تصویر کے اوپر رکھ کر اس کے خط و خال کا نشان بنا لیں .

اَبْرَک کا جھاڑ

بانس کے دستے پر شاخ در شاخ سجے ہوئے ابرک کے قمقمے (جو بطور آرائش مکانات وغیرہ میں استعمال ہوتے ہیں) .

اَبْرَک کا کَنوَل

ابرک کا بنا ہوا کنول کے پھول کی شکل کا فانوس، دغدغہ

اَبْرَکی کَنوَل

ابرک کا بنا ہوا کنول کے پھول کی شکل کا فانوس، دغدغہ

اَبْرَکی چَوْکی

ابرک اور پنی لگا ہوا کھپچیوں کا چوکھٹا جس سے چراغاں کے لیے روشن چوکیاں بناتے ہیں

اَبْرِ کَرَم

بادل کی طرح فیض رساں، رحمت کا سرچشمہ (مراداً) سخی، فیاض

اَبْر کُھلنا

بادل کا چھٹنا، مطلع صاف ہو جانا

اَبْرِ کوہْسار

وہ گھٹا جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر چھائے یا ان کی طرف سے اٹھ کر آئے

اَبْرِ کُہْسار

وہ گھٹا جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر چھائے یا ان کی طرف سے اٹھ کر آئے

اَبْرِ کُہْساری

وہ گھٹا جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر چھائے یا ان کی طرف سے اٹھ کر آئے

اَبْر کو دیکھ کَر گَھڑے پھوڑنا

موہوم امید پر نقصان کر بیٹھنا

گُلِ اَبْرَک

ابرک کے بنائے ہوئے پھول

وَجَرمَتی اَبرَک

ابرک کی ایک قسم جو ہیرے کی طرح سفید ہوتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone