تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَکھ کَر" کے متعقلہ نتائج

رَکھ کَر

اس عمل کے ساتھ مُستعمل جو کسی جذبے کے تحت سرزد ہو، مترادف، جوش میں جذبے میں، غصّے میں، خوشی میں (کسی بھی قسم کے) تاثیر میں

رَکھ کَر کَہْنا

کسی پر ڈھال کے کوئی بات کہنا

دَسْت بَدَسْت رَکھ کَر بَیٹْھنا

ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنا ، بیکار بیٹھنا ، کام نہ کرنا.

دِل پَر ہاتھ رَکھ کَر کَہْنا

سچے دل سے کہانا / سوچنا ، ایمانداری کے ساتھ کہنا ؛ غور و خوض کے بعد کچھ کہنا ؛ پوری ذِمّہ داری سے کہنا.

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھے رَہنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

روٹی پَر بوٹی رَکھ کَر کھانا

بے تکلّف ہونا.

سَر پَر پاؤں رَکھ کَر بھاگ جانا

بہت جلد بھاگ جانا

سَر پَر پانو رَکھ کَر اُڑنا

بہت تیزی کے ساتھ فرار ہو جانا، ڈر کر یا سراسیمہ ہو کر تیزی کے ساتھ بھاگنا۔

کاندھے پَر رَکھ کَر بَنْدُوق چَلانا

دوسرے کی مدد سے کوئی کام کرنا (دوسرے کے ساتھ) .

روٹی پَر روٹی رَکھ کَر کھانا

فارغ البالی سے زندگی بسر کرنا ، اطمینان سے زندگی گُزارنا.

سَر پَر پاؤں رَکھ کَر اُڑ جانا

بہت جلد بھاگ جانا

سَر پَر ہاتھ رَکھ کَر رونا

سر پیٹ کر رونا ، نہاتیت پچھتانا ، کمال رن٘ج و افسوس کرنا.

ناک پَہ اُنگلی رَکھ کَر بات کَرنا

عورتوں یا زنخوں کی طرح باتیں کرنا ، زنانہ گفتگو کرنا

پاؤں سَر پَر رَکھ کَر بھاگْنا

بے تحاشا بھاگنا، سرپٹ بھاگنا

کُچھ فَرْق رَکھ کَر قِیمَت لَگانا

ٹھیک قیمت نہ لگانا، زیادہ قیمت لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَکھ کَر کے معانیدیکھیے

رَکھ کَر

rakh-kar•रख-कर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رَکھ کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اس عمل کے ساتھ مُستعمل جو کسی جذبے کے تحت سرزد ہو، مترادف، جوش میں جذبے میں، غصّے میں، خوشی میں (کسی بھی قسم کے) تاثیر میں
  • (کسی اور پر) ڈھال کر (کسی اور امر کو) وجہ قرار دے کر (دوسرے کو) ذِمہ دار بنا کر

شعر

Urdu meaning of rakh-kar

  • Roman
  • Urdu

  • is amal ke saath mustaamal jo kisii jazbe ke tahat sarzad ho, mutraadif, josh me.n jazbe men, gusse men, Khushii me.n (kisii bhii kism ke) taasiir me.n
  • (kisii aur par) Dhaal kar (kisii aur amar ko) vajah qaraar de kar (duusre ko) zimmaadaar banaa kar

English meaning of rakh-kar

Adverb

  • kept

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَکھ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَکھ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone