تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَکْعَت" کے متعقلہ نتائج

رَکْعَت

جھکاؤ، خمیدگی

رَکَھت

(سپہ گری) رکھے جانے کا انداز اور کیفیت ، ایک دان٘و.

رَکْعَت چَلْنا

مشہور ہونا .

رَکْعَت توڑْنا

نماز پُوری ہونے سے پہلے کسی ایسے فعل کا مُرتکب ہونا جس سے نماز باطل ہو جاتی ہے.

رَکْعَت دَوڑْنا

مشہور ہونا .

رَکْعَت اَدا کَرْنا

نماز پڑھنا

رَکْعات

رکعت (رک) کی جمع.

بَھری رَکْعَت

وہ رکعت جس میں سورۂ فاتحہ کے بعد کوئی اورسورت پڑھی جائے .

کَے رَکْعَت کا فائِدَہ !

کوئی فائدہ نہیں ، کوئی نفع نہیں ، کے رکعت کا ثواب.

رُکِھتا

वह नायिका जो रोष या क्रोध कर रही हो

رَکْھتَنی

وہ روپیہ جو صدقہ کرکے نوکروں کو دیا جائے.

رَکْت

سرخ رنگ

رِکْت

خانی، غریب، مفلس، خلا، جنگل

رُقْعات

رقعہ کی جمع

رات

لیل، شب، رات کو، رات کے وقت، سورج کے غروب ہونے کے بعد سے طلوع ہونے سے پہلے تک کا وقت

اردو، انگلش اور ہندی میں رَکْعَت کے معانیدیکھیے

رَکْعَت

rak'at•रक'अत

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: رَکْعات

اشتقاق: رَكَعَ

  • Roman
  • Urdu

رَکْعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • جھکاؤ، خمیدگی
  • نماز کا وہ حصّہ جس میں قیام، رکوع اور دونوں سجدے آجائیں، قیام کی ابتدا سے، اختتام تک نماز کی ادائیگی

Urdu meaning of rak'at

  • Roman
  • Urdu

  • jhukaa.o, Khamiidgii
  • namaaz ka vo hissaa jis me.n qiyaam, rukvaa aur dono.n sajde aajaa.ain, qiyaam kii ibatidaa se, iKhattaam tak namaaz kii adaayagii

English meaning of rak'at

Noun, Feminine, Singular

  • bowing
  • bowing of the head and body (in prayer), standing for the recitation of a portion of the Quran, and then bowing the head and body (in prayer)

रक'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • झुकाव, नमाज़ का एक भाग
  • नमाज़ की वह अवस्था जिसमें, क़्याम (ठहराव), रुकू (झुकना) और दोनों सजदे (माथा टेकना) आ जाएंं, क़्याम से लेकर नमाज़ के अंत तक अदा करने का भाव

رَکْعَت سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَکْعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَکْعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone