تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر" کے متعقلہ نتائج

گَھر

کسی فرد یا خاندان کے رہنے کی جگہ، رہائش گاہ، جائے سکونت، مکان، مسکن، حویلی، کوٹھی، بنگلہ

گَھر کا

گھربار والا، گھر والا

گَھر کی

خانہ ساز، خانگی

گَھر سے

جیب سے

گَھرُو

گھریلو، خانگی

گَھر بَہ گَھر

دربدر، گھر گھر

گَھرْیا

کمہاری کا مٹّی کا گھر

گَھر ہونا

جگہ ہونا ، جا ہونا.

گَھر نَہ بَر

اکیلی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

گَھر گِرَہسْت

گھر کا انتظام چلانے والا ، گھر کے کام کاج میں دلچسپی لینے والا ، قابل اعتماد.

گَھرانَہ

گَھرانا

گَھر وارہ

وہ ٹیکس جو ہر گھر پر لیا جاتا ہے

گَھر گَھر

ہر ایک گھر میں، جگہ جگہ، سب کے ہاں، سب جگہ

گَھرَونْدہ

گڑیوں کا گھر، چھوٹا سا مٹی کا گھر، پتوں کا گھر، دفتی کا گھر، ناپائیدار

گَھر باہَر

۱. گھر کے اندر اور گھر کے باہر ، کُوچہ و بازار ، ہر جگہ.

گَھر دوزَخ ہے

گھر رہنے کے قابل نہیں ہے۔ گھر مصیبت کی جگہ ہے

گَھر دَر

گھر بار، اپنا گھر

گَھر ہو آؤ

یہ کام یا معاملہ تمہاری خواہش کے موافق نہیں ہوگا.

گَھر گَھرَوندَہ

گھر وغیرہ ، مٹّی کا چھوٹا گھر ؛ کمزور گھر ، ناپائیدار ٹھکانہ.

گَھر جَم

ہمیشہ گھر میں رہنے والی ؛ (کنایۃً) پرانی ملازمہ ، کنیز کی بیٹی ، پشتینی ملازمہ.

گَھر وَر

گھر، مکان، محل وغیرہ

گَھر جوت

اپنی کھیتی، گھر کی کھیتی، مالک اراضی کی اپنی کھیتی

گَھر بَھر

سارا گھر، گھر کے سارے افراد

گَھر جَہَنَّم ہے

۔گھر رہنے کے قابل نہیں ہے۔ گھر مصیبت کی جگہ ہے۔ ؎

گَھرّا

ایک قسم کی دوا یا ضماد جو آشوب چشم کے لیے مفید ہے

گَھرْواہا

رک : گھروا.

گَھر گَھرانَہ

आर्थिक, सामाजिक आदि दृष्टियों से संपन्न और प्रतिष्ठित परिवार

گَھر کَھراہَٹ

۔(ھ) مونث۔ گھر گھر کی آواز۔

گَھر نَہ گھاٹ

کوئی ٹھکانا نہیں.

گَھر جَگَت

گھر کے خرچ میں کفایت شعاری، امورِ خانہ داری میں جز رسی، گھرداری کا سلیقہ

گَھر ہَنسائی

گھر والوں کا مذاق اڑانا ، گھر میں فضیحت ، گھر میں تضحیک.

گَھر بَن٘د کَرْنا

شطرنج وغیرہ کی چال میں بادشاہ یا کسی اور مہرے کو کسی خانےمیں جانے سے روکنا.

گَھرے گَھر

ہر ایک گھر میں ، گھر گھر میں.

گَھر کا ٹَہَل

۔خانہ داری کے کام۔ (ایامیٰ) ساس نندوں کے طعنے بچّوں کا جننا پالنا۔ گھر کی ٹہل خانہ داری کے بکھیڑے ایک مصیبت ہے۔

گَھر میں بَرْکَت ہے

گھر میں مہمان ہے ؛ (کنایۃً) مصروفیت ہے ، فرصت نہیں ہے.

گَھر کی ٹَہَل

خانہ داری کے کام.

گَھر کا رَسْتہ

وہ راستہ جو کسی کے گھر کو جائے ، راہ خانہ ؛ وہ زمین جو اپنی طرف سے آنے جانے کے لیے چھوڑی گئی ہو ؛ ذاتی سڑک یا راستہ ؛ آسان کام.

گَھر کی بَہُو

بیٹے کی بیوی ؛ بہو.

گَھر کے گَھر

گھر ہی میں، گھر کے اندر؛ برابر سرابر، نفع میں نہ نقصان میں

گَھرَیّا

گھر سے تعلق رکھنے والا ، گھر کا.

گَھر بَیٹھے

کہیں آئے جائے بغیر، فکر و تردّد کے بغیر، سعی و کوشش کے بغیر،

گَھروں گَھر

گھر گھر ، ہر ایک گھر میں ، تمام گھروں میں ، سارے گھروں میں ، کُل کے کُل گھروں میں.

گَھر بَگَھر

دربدر، گھر گھر

گَھر گِرَسْت

گھر کا انتظام چلانے والا ، گھر کے کام کاج میں دلچسپی لینے والا ، قابل اعتماد.

گَھر کا راسْتَہ

۔ مذکر۔۱۔ وہ راستہ جو کسی کے یا اپنے مکا کی طرف جائے۔

گَھر کی مَلِکَہ

مراد : بیوی ، گھر والی.

گَھرَٹ

خراش ، رگڑ.

گَھرَج

ایک مردار خور پرندہ ، گدھ ، کرگس.

گَھر بار

گھراور سکونت اور قیام کی جگہ، گھر اور گھر کے سارے کام کاج، جیسے: اپنا گھر بار اچھی طرح سے دیکھو

گَھر پَٹّی

(کاشت کاری) زمین پر مکان بنانے کا محصول

گَھر میں سے

بیوی ، اہلیہ.

گَھر کے گَھر رَہْنا

برابر سرابر رہنا جس میں نہ نفع ہو نہ نقصان

گَھر وار

خاندان ، کن٘بہ ، گھربار.

گَھر دار

کنبے والا، بال بچّے والا، گھر بار والا، گھر والا

گَھر واس

رہنے کی جگہ ، مکان.

گَھر گَھر عِید ہے

۔(کنایۃً) عام خوشی ہے۔ سب خوش و خرم ہیں۔ عالمگیر خوشی ہے۔

گَھرّامی

چھپَر بند، چھپَر چھانے کا کام کرنے والا

گَھرّاٹا

وہ آواز جو سوتے میں ناک سے نکلتی ہے، خراٹا، گھرگھر کی آواز

گَھر کی سوبھا گَھر والے کے سَن٘گ

مکان کی رونق اور زیب و زینت مکان والے سے ہوتی ہے، بیوی کے ساتھ گھر کی رونق ہوتی ہے

گَھرُگ

ایک راگ کا نام

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کے معانیدیکھیے

گَھر

gharघर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: کنایتاً بازاری مجازاً ہیئت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

گَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آقا ، مالک
  • گھر کے تمام افراد ، اہل خانہ ، گھر کا گھر ، پورا گھر ، خاندان ، کن٘بہ.
  • ٹھور ، ٹھکانا ، جگہ ؛ اڈا ، مرکز.
  • کسی چیز کے رکھنے کا خانہ : جیسے میان ، نیام ، غلاف.
  • (بازاری) کون ، مقعد.
  • (مجازاً) قبر ، گور ، ابدی آرام گاہ
  • (کنایۃً) اپنے لوگ ، عزیز و اقارب.
  • (ہیئت) کسی سیّارے کا دائرہ گردش جسے اس کا مقام ، گھر یا منزل کہتے ہیں ، برج.
  • امن کی جگہ ، جائے پناہ ، آرام و راحت سے بسر کرنے کا مقام
  • اُون یا تاگے کی بُنائی میں وہ پھندے جو بُننے میں سلائی پر ڈالے جاتے ہیں ، سوئٹر.
  • ایسا سوراخ جو آر بار نہ ہو ، کم گہرا سوراخ یا چھید.
  • بھٹ ، کھوہ ، بل
  • پڑاؤ ، صدر ، دفتر ، آفس جیسے تارگھر ، ڈاک گھر
  • تیکنیک ، انداز ، طریقہ.
  • جائے پیدائش ، دیس ، وطن.
  • چوسر ، پچّیسی یا لوڈو میں بنے ہوئے چار خانوں کے درمیان کا بڑا خانہ جس میں گوٹ جانے سے گوٹ پکی ہوجاتی ہے اس کو چاروں رنگوں کا گھر کہتے ہیں.
  • خانہ داری ، اثاث البیتہ ، سامان خانہ داری ، گربست پن
  • خاوند ، بر ، دولھا
  • دان٘و پیچ ، کشتی ، ضرب ، چوٹ
  • دراز ، الماری یا میز کا خانہ
  • عینک رکھنے کا خانہ ، خول ، کیس .
  • گرہ ، جیب ، ڈب
  • گنجائش ، سمائی
  • گھونسلا ، آشیانہ ، پرندوں کے بسیرا کرنے کی جگہ.
  • مخزن ، منبع ، سرچشمہ ، بنیاد ، وجہ ، علامت ؛ گودام
  • مقام سُر ، راگ کا مقام ؛ خوش الحان پرند کی آواز ؛ بلبل کی نغمہ سنجی پر بھی گھر کا اطلاق کیا جاتا ہے.
  • وہ خانے جو تعویذ کے نقش میں بناتے ہیں .
  • کسی فرد یا خاندان کے رہنے کی جگہ ، رہائش گاہ ، جائے سکونت ، مکان ، مسکن ، حویلی ، کوٹھی ، بنگلہ.
  • . نگینے کا گھاٹ ، وہ جگہ جہاں نگینہ جڑا ہوتاہے.
  • ۔(ھ۔ سنسکرت میں گڑھ تھا) مذکر۔ ۱۔مکان۔ خانہ۔ رہنے کا مکان۔مسکن۔ ۳۔جگہ۔ ٹھکانہ۔ ؎ ۴۔ خانہ۔ خول۔ کیٖس جیسے عینک کا گھر۔ ۵۔بھٹ۔ کھوہ جیسے چیونٹی کا گھر۔ ۶۔گھونسلا۔ آشیانہ۷۔ وطن۔ دیٖس۔ جائے پیدائش۔ ؎ ۸۔ خاندان۔ گھرانا۔ ؎ ۹۔ شطرنج یا چوہر پچیسی وغیرہ کا خانہ۔
  • تار برقی کا وہ محکمہ جہاں تار برقی سے تار دیے اور وصول کیے جاتے ہیں ، ٹیلیگراف آفس ، تار دینے کا دفتر .

شعر

Urdu meaning of ghar

  • Roman
  • Urdu

English meaning of ghar

Noun, Masculine

  • birthplace, residence
  • native place, origin, source, a twelfth division of a celestial sphere, house, nest (of birds), one's own people, home, dwelling, abode, habitation, hole, frame (in which a stone is set), den, a square or cell (of a chessboard or ludo, etc.), socket

घर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (क) उक्त प्रकार के भवन या रचना का कोई ऐसा अलग खंड या विभाग जिसमें स्वतंत्र रूप से कोई परिवार रहता हो। किसी परिवार का निवास-स्थान। (ख) उक्त खंड या विभाग में रहने वाला परिवार। जैसे-इस मकान के चारों घरों से एक-एक रुपया मिला है।
  • गृह, निवास स्थल, मकान, स्वदेश, ठिकाना
  • ईंट, पत्थर, मिट्टी, लकड़ी आदि की वह विशिष्ट वास्तु रचना जोप्रायःदीवारों से घिरी और छतों से पटी हुई होती हैं और जिसमें लोग अपने परिवार या बाल-बच्चों के साथ रहते हैं, और इसी लिए जिसमें गृहस्थी का भाव भी सम्मिलित है। मकान। (हाउस) मुहा०-घर आँगन हो जाना घर का टूट-फूटकर खंडहर या मैदान हो जाना। जैसे-ऐसा सुन्दर घर अब आँगन हो गया है। घर का आँगन होना = घर या उसमें रहनेवाले परिवार के सुख-सौभाग्य आदि का ऐसा विस्तार या वृद्धि होना जो सब प्रकार से अभीष्ट तथा शुभ हो। घर घर के हो जाना अपने रहने का घर न होने के कारण कभी किसी के घर और कभी किसी के घर जाकर रहना। इधर-उधर मारे-मारे फिरना। उदा०-तेरे मारे यातुधान भये घर-घर के।-तुलसी। घर सिर पर उठाना = बहुत कोलाहल करना या शोर मचाना। हो हल्ला करना।
  • वह स्थान जहाँ कोई व्यक्ति निवास करता है; गृह; मकान; कमरा
  • स्वदेश; जन्मभूमि
  • घर में रहने वालों की पूरी सामाजिक इकाई
  • गृहस्थी; परिवार की चीज़ें
  • कुल; वंश; घराना
  • चारों तरफ़ रेखा खींचकर बना आरेख; कोठा; ख़ाना
  • म्यान; कोश
  • अटने या समाने का स्थान
  • भंडार
  • किसी समस्या की वजह, जैसे- प्रदूषण रोग का घर है
  • जहाँ किसी चीज़ की अधिकता हो
  • जन्मकुंडली में किसी ग्रह का स्थान
  • छेद
  • चौखटा; फ़्रेम।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھر

کسی فرد یا خاندان کے رہنے کی جگہ، رہائش گاہ، جائے سکونت، مکان، مسکن، حویلی، کوٹھی، بنگلہ

گَھر کا

گھربار والا، گھر والا

گَھر کی

خانہ ساز، خانگی

گَھر سے

جیب سے

گَھرُو

گھریلو، خانگی

گَھر بَہ گَھر

دربدر، گھر گھر

گَھرْیا

کمہاری کا مٹّی کا گھر

گَھر ہونا

جگہ ہونا ، جا ہونا.

گَھر نَہ بَر

اکیلی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

گَھر گِرَہسْت

گھر کا انتظام چلانے والا ، گھر کے کام کاج میں دلچسپی لینے والا ، قابل اعتماد.

گَھرانَہ

گَھرانا

گَھر وارہ

وہ ٹیکس جو ہر گھر پر لیا جاتا ہے

گَھر گَھر

ہر ایک گھر میں، جگہ جگہ، سب کے ہاں، سب جگہ

گَھرَونْدہ

گڑیوں کا گھر، چھوٹا سا مٹی کا گھر، پتوں کا گھر، دفتی کا گھر، ناپائیدار

گَھر باہَر

۱. گھر کے اندر اور گھر کے باہر ، کُوچہ و بازار ، ہر جگہ.

گَھر دوزَخ ہے

گھر رہنے کے قابل نہیں ہے۔ گھر مصیبت کی جگہ ہے

گَھر دَر

گھر بار، اپنا گھر

گَھر ہو آؤ

یہ کام یا معاملہ تمہاری خواہش کے موافق نہیں ہوگا.

گَھر گَھرَوندَہ

گھر وغیرہ ، مٹّی کا چھوٹا گھر ؛ کمزور گھر ، ناپائیدار ٹھکانہ.

گَھر جَم

ہمیشہ گھر میں رہنے والی ؛ (کنایۃً) پرانی ملازمہ ، کنیز کی بیٹی ، پشتینی ملازمہ.

گَھر وَر

گھر، مکان، محل وغیرہ

گَھر جوت

اپنی کھیتی، گھر کی کھیتی، مالک اراضی کی اپنی کھیتی

گَھر بَھر

سارا گھر، گھر کے سارے افراد

گَھر جَہَنَّم ہے

۔گھر رہنے کے قابل نہیں ہے۔ گھر مصیبت کی جگہ ہے۔ ؎

گَھرّا

ایک قسم کی دوا یا ضماد جو آشوب چشم کے لیے مفید ہے

گَھرْواہا

رک : گھروا.

گَھر گَھرانَہ

आर्थिक, सामाजिक आदि दृष्टियों से संपन्न और प्रतिष्ठित परिवार

گَھر کَھراہَٹ

۔(ھ) مونث۔ گھر گھر کی آواز۔

گَھر نَہ گھاٹ

کوئی ٹھکانا نہیں.

گَھر جَگَت

گھر کے خرچ میں کفایت شعاری، امورِ خانہ داری میں جز رسی، گھرداری کا سلیقہ

گَھر ہَنسائی

گھر والوں کا مذاق اڑانا ، گھر میں فضیحت ، گھر میں تضحیک.

گَھر بَن٘د کَرْنا

شطرنج وغیرہ کی چال میں بادشاہ یا کسی اور مہرے کو کسی خانےمیں جانے سے روکنا.

گَھرے گَھر

ہر ایک گھر میں ، گھر گھر میں.

گَھر کا ٹَہَل

۔خانہ داری کے کام۔ (ایامیٰ) ساس نندوں کے طعنے بچّوں کا جننا پالنا۔ گھر کی ٹہل خانہ داری کے بکھیڑے ایک مصیبت ہے۔

گَھر میں بَرْکَت ہے

گھر میں مہمان ہے ؛ (کنایۃً) مصروفیت ہے ، فرصت نہیں ہے.

گَھر کی ٹَہَل

خانہ داری کے کام.

گَھر کا رَسْتہ

وہ راستہ جو کسی کے گھر کو جائے ، راہ خانہ ؛ وہ زمین جو اپنی طرف سے آنے جانے کے لیے چھوڑی گئی ہو ؛ ذاتی سڑک یا راستہ ؛ آسان کام.

گَھر کی بَہُو

بیٹے کی بیوی ؛ بہو.

گَھر کے گَھر

گھر ہی میں، گھر کے اندر؛ برابر سرابر، نفع میں نہ نقصان میں

گَھرَیّا

گھر سے تعلق رکھنے والا ، گھر کا.

گَھر بَیٹھے

کہیں آئے جائے بغیر، فکر و تردّد کے بغیر، سعی و کوشش کے بغیر،

گَھروں گَھر

گھر گھر ، ہر ایک گھر میں ، تمام گھروں میں ، سارے گھروں میں ، کُل کے کُل گھروں میں.

گَھر بَگَھر

دربدر، گھر گھر

گَھر گِرَسْت

گھر کا انتظام چلانے والا ، گھر کے کام کاج میں دلچسپی لینے والا ، قابل اعتماد.

گَھر کا راسْتَہ

۔ مذکر۔۱۔ وہ راستہ جو کسی کے یا اپنے مکا کی طرف جائے۔

گَھر کی مَلِکَہ

مراد : بیوی ، گھر والی.

گَھرَٹ

خراش ، رگڑ.

گَھرَج

ایک مردار خور پرندہ ، گدھ ، کرگس.

گَھر بار

گھراور سکونت اور قیام کی جگہ، گھر اور گھر کے سارے کام کاج، جیسے: اپنا گھر بار اچھی طرح سے دیکھو

گَھر پَٹّی

(کاشت کاری) زمین پر مکان بنانے کا محصول

گَھر میں سے

بیوی ، اہلیہ.

گَھر کے گَھر رَہْنا

برابر سرابر رہنا جس میں نہ نفع ہو نہ نقصان

گَھر وار

خاندان ، کن٘بہ ، گھربار.

گَھر دار

کنبے والا، بال بچّے والا، گھر بار والا، گھر والا

گَھر واس

رہنے کی جگہ ، مکان.

گَھر گَھر عِید ہے

۔(کنایۃً) عام خوشی ہے۔ سب خوش و خرم ہیں۔ عالمگیر خوشی ہے۔

گَھرّامی

چھپَر بند، چھپَر چھانے کا کام کرنے والا

گَھرّاٹا

وہ آواز جو سوتے میں ناک سے نکلتی ہے، خراٹا، گھرگھر کی آواز

گَھر کی سوبھا گَھر والے کے سَن٘گ

مکان کی رونق اور زیب و زینت مکان والے سے ہوتی ہے، بیوی کے ساتھ گھر کی رونق ہوتی ہے

گَھرُگ

ایک راگ کا نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone