تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تار گَھر" کے متعقلہ نتائج

تار گَھر

ٹیلیگراف آفس، وہ جگہ جہاں سے تار کے ذریعہ خبر نشر ہوتی ہے

تِیر گَر

تیر بنانے والا‏، تیر ساز

تِیر گَری

تیر گر (رک) سے اسم کیفیت ، تیر بنانے کا پیشه .

تارا گِرَہ

سورج اور چاند کے علاوہ پانچ دوسرے ذیلی ستاروں کا گروہ

تِرْیا تُو ہے سوبھا گَھر کی، جو ہو لاج رَکھاوا نَر کی

جو عورت اپنے خاوند کی عزت برقرار رکھے وہ گھر کی زینت ہے

گِراں تَر

زیادہ بھاری یا وزنی، بہت وزنی، بہت مہنگا

تاروں کی گِرَہ

(نجوم) چند ستاروں کا ایک جگہ جمع ہو جانا ، رک تارہ گرہ .

تیر ستم گر

arrow of the tyrant

گھیر تارا

پھولوں کا ایک گچھا یا چھوٹا دائرہ جو دو متقابل پنکھڑیوں کے بعض گوشوں سے ابھرنے والی تقریباً دو بے ساق کلیوں کے خوشوں سے بن جاتا ہے .

گَوہَر تَر

۔ (ف) مذکر۔ (کنایۃً) آنسوٗ۔ ۲۔سخن با آب و تاب۔

گِرْیَہ طاری ہونا

روز آنا، رِقّت طاری ہونا.

تیرے میرے گَھر جانا

اِدھر اُدھر مارا مارا پھرنا.

گھور کا تار

(موسیقی) موٹی آواز کا تار ، تارکھرج .

جِس گھر بَڈے نَہ بُوجھیں دِیپَکْ جَلے نَہ سانجھ، وہ گَھر اُجَڑ جائیں گے جِن کی تِرْیا بانجھ

جس گھر میں بڑوں کی عزت نہ ہو یا شام کو دیئے نہ جلیں یا جس گھر میں بان٘جھ عورت ہو وہ گھر اجڑ جاتے ہیں

چور سے کَہے چوری کر، شاہ سے کہے تیرا گھر پھوٹتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تار گَھر کے معانیدیکھیے

تار گَھر

taar-ghar•तार-घर

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تار گَھر کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم

  • ٹیلیگراف آفس، وہ جگہ جہاں سے تار کے ذریعہ خبر نشر ہوتی ہے

شعر

Urdu meaning of taar-ghar

  • Roman
  • Urdu

  • Tailiigraaf aufis, vo jagah jahaa.n se taar ke zariiyaa Khabar nashar hotii hai

English meaning of taar-ghar

Persian, Hindi - Noun

  • telegraph office

तार-घर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा

  • टेलीग्राफ आफिस, वह स्थान जहाँ से तार की खबर भेजी जाय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تار گَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تار گَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone