تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھر" کے متعقلہ نتائج

چَھر

آن٘سو، اشک

چُھر

اُسترہ ؛ چھری

چَھرَّہ

چھوٹی چھوٹی گولیاں جو بندوق میں بھر کر چلائی جاتی ہیں، سن٘گ ریزے

چَھرّی

چھرّا (رک) کی تصغیر.

چَھرّا

چھوٹی چھوٹی گولیاں جو بندوق میں بھر کر چلائی جاتی ہیں، سن٘گ ریزے

چَھری

چھریری، دبلی پتلی

چَھرّا چَلْنا

فائر ہونا، گولیوں کی بوچھاڑ ہونا

چَھرّا کھانا

چَھرّے کی چوٹ سے زخمی ہونا.

چَھرّا اُڑانا

نہایت جوش سے بولنا

چَھرّے دانی

چھرے رکھنے کا ڈبا.

چَھرّے دار

وہ بندوق جس میں صرف چھرہ چل سکے گولی نہ چل سکے.

چَھرّا پِلانا

بندوق میں چھرا بھرنا، چھروں سے بھری ہوئی بندوق کا فائر کرنا، سنگریزوں کی بوچھاڑ کرنا

چَھرّا چَلانا

چھروں سے بھری ہوئی بندوق کا فائر کرنا ؛ بندوق داغنا.

چَھرَیری

چھریرا (رک) کی تانیث

چَھرالا

تند مزاج ، غصیلا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھر کے معانیدیکھیے

چَھر

chhar•छर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

چَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آن٘سو، اشک
  • خیال، دھیان

Urdu meaning of chhar

  • Roman
  • Urdu

  • aansuu, ashak
  • Khyaal, dhyaan

छर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ० = छल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone