تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکان" کے متعقلہ نتائج

مَکان

جگہ، مقام، ٹھکانہ

مَکانا

مکان، رہنے کی جگہ، ٹھکانا، مستقر

مَکانی

مکان سے منسوب یا متعلق، حصار میں، محدود، باعتبارِ جگہ، علاقائی، مقامی

مَکانَہ

جگہ ؛ مستقر

مَکان دُور ہونا

ایک شخص کے گھر کا دوسرے کے گھر سے فاصلے پر ہونا

مَکان ہِلا دینا

بہت غل مچانا

مَکاناً

مکانی طور پر ، مکانیت کی رُو سے ، مقام کے اعتبار سے ۔

مَکانِ طَبَعی

(طب) وہ جگہ یا مقام جس کو عناصر کی طبیعت مقتضی ہو یعنی جس کو عناصر اپنے مقتضائے طبیعت سے طلب کریں ، مثلا ڈھیلا اوپر کو اچھالیں تو وہ نیچے ہی آجائے گا یا شعلہ ہمیشہ اوپر ہی کی طرف بلند ہو گا ۔

مَکان رَوشَن ہونا

مکان میں اندھیرا نہ ہونا، مکان وسیع ہونا، مکان کا بارونق ہونا

مَکانِ آوارَہ

جس کا کوئی گھر در نہ ہو ، جو گھر نہ ہونے کے باعث اِدھر اُدھر بھٹکتا پھرے ، نگھرا ۔

مَکان دار

گھر والا، مالک مکان، گھر کا مالک یا گھر کی مالکن، گھر کرائے پر دینے والا (کرایہ دار کے بالمقابل)

مَکان کِرایَہ پَر لینا

rent or lease a house

مَکان کِرایَہ پَر دینا

rent a house

مَکان دینا

جگہ دینا، بٹھانا، قائم کرنا

مَکان لینا

۱۔ گھر کرائے پر لینا ؛ گھر مانگے لینا

مکان ہُو

بہت سناٹے کی جگہ، تصوف: مقام ہو، قرب الٰہی کی منزل

مَکان خالی پَڑے ہونا

گھر میں کسی کا نہ ہونا ، رہنے کی جگہ خالی ہونا

مَکانی مَعِیَّت

مکانی طور پر موجودگی (زمانی کے مقابل) ۔

مَکانی بُعد

ایک مقام سے دوسرے مقام کا فاصلہ ، بُعد مکانی ۔

مَکانی ہونا

گھرا ہوا یا محدود ہونا ، جگہوں سے وابستہ ہونا ۔

مَکان کَرنا

گھر کرنا ، جگہ پانا ، مستقل پڑاؤ ڈالنا ، قیام کرنا ۔

مَکان داری

مکان کی ملکیت ، مکان کی دیکھ بھال اور رکھ رکھاؤ ۔

مَکانَت

جگہ نیز مستقر

مَکانِ مَسکُونَہ

وہ جگہ جہاں سکونت اختیار کی گئی ہو، آباد گھر یا عمارت، رہنے کی جگہ

مَکان اُٹھنا

مکان کا کرائے پر دے دیاجانا ، مکان میں کرائے دار کا آجانا

مَکان ڈھانا

مکان گرانا یا منہدم کر دینا ، عمارت گرا دینا

مَکان مالِک

مالک ِمکان ، عمارت کا مالک (کرایہ دار کی ضد) ۔

مَکان قَرِیب یا نَزدیک ہونا

ایک شخص کے گھر کا دوسرے کے گھر کے پاس ہونا

مَکانات

بہت سے گھر، حویلیاں، تعمیرات، تعمیر کردہ عمارتیں

مَکان دیکھنا

خریدنے یا کرائے پر لینے کے لیے گھر کا معائنہ کرنا ؛ مکان تلاش کرنا

مَکان بَنانا

گھرکی عمارت بنانا ، نیا گھر تعمیر کرنا ۔

مَکان گِرانا

عمارت یا گھر کو گرا دینا یا ڈھا دینا ، منصوبہ برباد کر دینا

مَکان بیچنا

گھر فروخت کر دینا

مَکان دارنی

گھر کی مالکن ، وہ عورت جو گھر کی مالک ہو نیز مکان کی نگرانی یا دیکھ بھال پر مامور عورت ۔

مَکان کی اوٹ

عمارت کی آڑ، عمارت کا بغلی حصہ جہاں کھڑا ہونے والا نظر نہ آئے

مَکانی اِحاطَہ

گھری ہوئی جگہ ، رقبہ (تصویر کے لیے) ۔

مَکانی تَہذِیب

علاقائی تہذیب ، مقامی ثقافت ۔

مَکان مَرئی

نظر آنے والا مکان یا جگہ ؛ مراد : دنیا ، کائنات ۔

مَکانی نُقطَہ

خاص مرکز ، نشان مخصوص ۔

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

مَکانی لا مُتَناہِیَّت

جگہ کا غیر محدود ہونا

مَکان بَیٹھنا

سیلاب یا بارش کی شدت سے مکان کا ڈھ جانا یا بہ مع چھتوں کے گر پڑنا، (شعرا شدت گریہ و زاری سے استعارہ کرتے ہیں)

مَکانی عِلاقَہ

وہ علاقہ جس کی مادی یا مرئی طور پر حد بندی کی جاسکے ۔

مَکان بَدَلنا

رہنے کی جگہ تبدیل کرنا ، ایک مکان سے دوسرے مکان میں منتقل ہونا ۔

مَکان اُٹھانا

rent a house

مَکان بَنوانا

گھر تعمیر کرانا

مَکانی مَہایاۃ

(قانون) ایک مال کے شرکاء میں سے ہر ایک کا اپنے حصہ کی نسبت سے جگہ مختص کر لینا اور سب کا ۔۔۔۔۔ بیک وقت انتقاع کرنا مکانی مہایاۃ کہلاتا ہے

مَکانِیَت

مکان میں رہنے کی ضرورت کے اجزا یعنی کمرے، دالان، باورچی خانہ، غسل خانہ

مَکانِ نَحس

ایسا گھر جو منحوس خیال کیا جاتا ہو ، گھر جو راس نہ آئے ۔

مَکان و زَماں

جگہ اور وقت ؛ رک : زمان و مکاں جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَکان و مَکاں

گھر گھر ، جگہ جگہ ، جابجا ، ہرطرف ۔

مَکان و مَکِیں

گھر اور اس کے رہنے والے ؛ مراد : کل دنیا ۔

مَکان خَرِیدْنا

گھر مول لینا ، رہائش کے لیے گھر خریدنا ۔

مَکانِیات

مکانی امور یا چیزیں

مَکان سے اُٹھنا

گھر چھوڑ دینا ، عمارت خالی کر دینا ؛ (کنایۃ ً) دنیا سے رخصت ہونا ۔

مَکان کِل جانا

کسی عمارت کو سحرزدہ کردینا ، سحرزدہ یا آسیب زدہ مکان میں کیلیں پڑھ کر گاڑ دیا جانا ۔

مَکانِ ضَرُور

پاخانہ، بیت الخلا، جائے ضرور

مَکانی اِجتِماع

(نفسیات) احساسی تجربوں کے مختلف حصوں کایکجا ہونا ۔

مَکان چھوڑ دینا

مکان سے چلا جانا ، گھر بدل دینا

مَکان بَیٹْھ جانا

۔سیل یا بارش کی شدت سے مکان کاگرپڑنا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکان کے معانیدیکھیے

مَکان

makaanमकान

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: مَکانات

موضوعات: قدیم

اشتقاق: مَکَنَ

  • Roman
  • Urdu

مَکان کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • جگہ، مقام، ٹھکانہ
  • وسعت جس میں کوئی وجود سما سکے یا سمایا ہو (زمان کے بر خلاف)
  • رہنے کے لیے بنی ہوئی عمارت یا جگہ، مسکن، حویلی، گھر، مقام بود و باش
  • (مجازاً) اہل خانہ، گھر کے لوگ
  • اہلیہ، بیگم، بیوی
  • (قدیم) مقام، رتبہ، درجہ

شعر

Urdu meaning of makaan

  • Roman
  • Urdu

  • jagah, muqaam, Thikaana
  • vusat jis me.n ko.ii vajuud samaa sake ya samaayaa ho (zamaan ke bar Khilaaf
  • rahne ke li.e banii hu.ii imaarat ya jagah, maskan, havelii, ghar, muqaam buud-o-baash
  • (majaazan) ahal-e-Khaanaa, ghar ke log
  • ahliya, begam, biivii
  • (qadiim) muqaam, rutbaa, darja

English meaning of makaan

Noun, Masculine, Singular

  • a habitation, dwelling, abode, house, home, room
  • a place
  • station
  • situation

मकान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • निवास, रहने की जगह, गृह, गेह, आवास, निकेतन, भवन, सदन, सद्म, घर, वेश्म, स्थान, जगह, घर के सदस्यगण, पदवी, स्तित्त्व

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکان

جگہ، مقام، ٹھکانہ

مَکانا

مکان، رہنے کی جگہ، ٹھکانا، مستقر

مَکانی

مکان سے منسوب یا متعلق، حصار میں، محدود، باعتبارِ جگہ، علاقائی، مقامی

مَکانَہ

جگہ ؛ مستقر

مَکان دُور ہونا

ایک شخص کے گھر کا دوسرے کے گھر سے فاصلے پر ہونا

مَکان ہِلا دینا

بہت غل مچانا

مَکاناً

مکانی طور پر ، مکانیت کی رُو سے ، مقام کے اعتبار سے ۔

مَکانِ طَبَعی

(طب) وہ جگہ یا مقام جس کو عناصر کی طبیعت مقتضی ہو یعنی جس کو عناصر اپنے مقتضائے طبیعت سے طلب کریں ، مثلا ڈھیلا اوپر کو اچھالیں تو وہ نیچے ہی آجائے گا یا شعلہ ہمیشہ اوپر ہی کی طرف بلند ہو گا ۔

مَکان رَوشَن ہونا

مکان میں اندھیرا نہ ہونا، مکان وسیع ہونا، مکان کا بارونق ہونا

مَکانِ آوارَہ

جس کا کوئی گھر در نہ ہو ، جو گھر نہ ہونے کے باعث اِدھر اُدھر بھٹکتا پھرے ، نگھرا ۔

مَکان دار

گھر والا، مالک مکان، گھر کا مالک یا گھر کی مالکن، گھر کرائے پر دینے والا (کرایہ دار کے بالمقابل)

مَکان کِرایَہ پَر لینا

rent or lease a house

مَکان کِرایَہ پَر دینا

rent a house

مَکان دینا

جگہ دینا، بٹھانا، قائم کرنا

مَکان لینا

۱۔ گھر کرائے پر لینا ؛ گھر مانگے لینا

مکان ہُو

بہت سناٹے کی جگہ، تصوف: مقام ہو، قرب الٰہی کی منزل

مَکان خالی پَڑے ہونا

گھر میں کسی کا نہ ہونا ، رہنے کی جگہ خالی ہونا

مَکانی مَعِیَّت

مکانی طور پر موجودگی (زمانی کے مقابل) ۔

مَکانی بُعد

ایک مقام سے دوسرے مقام کا فاصلہ ، بُعد مکانی ۔

مَکانی ہونا

گھرا ہوا یا محدود ہونا ، جگہوں سے وابستہ ہونا ۔

مَکان کَرنا

گھر کرنا ، جگہ پانا ، مستقل پڑاؤ ڈالنا ، قیام کرنا ۔

مَکان داری

مکان کی ملکیت ، مکان کی دیکھ بھال اور رکھ رکھاؤ ۔

مَکانَت

جگہ نیز مستقر

مَکانِ مَسکُونَہ

وہ جگہ جہاں سکونت اختیار کی گئی ہو، آباد گھر یا عمارت، رہنے کی جگہ

مَکان اُٹھنا

مکان کا کرائے پر دے دیاجانا ، مکان میں کرائے دار کا آجانا

مَکان ڈھانا

مکان گرانا یا منہدم کر دینا ، عمارت گرا دینا

مَکان مالِک

مالک ِمکان ، عمارت کا مالک (کرایہ دار کی ضد) ۔

مَکان قَرِیب یا نَزدیک ہونا

ایک شخص کے گھر کا دوسرے کے گھر کے پاس ہونا

مَکانات

بہت سے گھر، حویلیاں، تعمیرات، تعمیر کردہ عمارتیں

مَکان دیکھنا

خریدنے یا کرائے پر لینے کے لیے گھر کا معائنہ کرنا ؛ مکان تلاش کرنا

مَکان بَنانا

گھرکی عمارت بنانا ، نیا گھر تعمیر کرنا ۔

مَکان گِرانا

عمارت یا گھر کو گرا دینا یا ڈھا دینا ، منصوبہ برباد کر دینا

مَکان بیچنا

گھر فروخت کر دینا

مَکان دارنی

گھر کی مالکن ، وہ عورت جو گھر کی مالک ہو نیز مکان کی نگرانی یا دیکھ بھال پر مامور عورت ۔

مَکان کی اوٹ

عمارت کی آڑ، عمارت کا بغلی حصہ جہاں کھڑا ہونے والا نظر نہ آئے

مَکانی اِحاطَہ

گھری ہوئی جگہ ، رقبہ (تصویر کے لیے) ۔

مَکانی تَہذِیب

علاقائی تہذیب ، مقامی ثقافت ۔

مَکان مَرئی

نظر آنے والا مکان یا جگہ ؛ مراد : دنیا ، کائنات ۔

مَکانی نُقطَہ

خاص مرکز ، نشان مخصوص ۔

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

مَکانی لا مُتَناہِیَّت

جگہ کا غیر محدود ہونا

مَکان بَیٹھنا

سیلاب یا بارش کی شدت سے مکان کا ڈھ جانا یا بہ مع چھتوں کے گر پڑنا، (شعرا شدت گریہ و زاری سے استعارہ کرتے ہیں)

مَکانی عِلاقَہ

وہ علاقہ جس کی مادی یا مرئی طور پر حد بندی کی جاسکے ۔

مَکان بَدَلنا

رہنے کی جگہ تبدیل کرنا ، ایک مکان سے دوسرے مکان میں منتقل ہونا ۔

مَکان اُٹھانا

rent a house

مَکان بَنوانا

گھر تعمیر کرانا

مَکانی مَہایاۃ

(قانون) ایک مال کے شرکاء میں سے ہر ایک کا اپنے حصہ کی نسبت سے جگہ مختص کر لینا اور سب کا ۔۔۔۔۔ بیک وقت انتقاع کرنا مکانی مہایاۃ کہلاتا ہے

مَکانِیَت

مکان میں رہنے کی ضرورت کے اجزا یعنی کمرے، دالان، باورچی خانہ، غسل خانہ

مَکانِ نَحس

ایسا گھر جو منحوس خیال کیا جاتا ہو ، گھر جو راس نہ آئے ۔

مَکان و زَماں

جگہ اور وقت ؛ رک : زمان و مکاں جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَکان و مَکاں

گھر گھر ، جگہ جگہ ، جابجا ، ہرطرف ۔

مَکان و مَکِیں

گھر اور اس کے رہنے والے ؛ مراد : کل دنیا ۔

مَکان خَرِیدْنا

گھر مول لینا ، رہائش کے لیے گھر خریدنا ۔

مَکانِیات

مکانی امور یا چیزیں

مَکان سے اُٹھنا

گھر چھوڑ دینا ، عمارت خالی کر دینا ؛ (کنایۃ ً) دنیا سے رخصت ہونا ۔

مَکان کِل جانا

کسی عمارت کو سحرزدہ کردینا ، سحرزدہ یا آسیب زدہ مکان میں کیلیں پڑھ کر گاڑ دیا جانا ۔

مَکانِ ضَرُور

پاخانہ، بیت الخلا، جائے ضرور

مَکانی اِجتِماع

(نفسیات) احساسی تجربوں کے مختلف حصوں کایکجا ہونا ۔

مَکان چھوڑ دینا

مکان سے چلا جانا ، گھر بدل دینا

مَکان بَیٹْھ جانا

۔سیل یا بارش کی شدت سے مکان کاگرپڑنا۔؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone