تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَذْخَر" کے متعقلہ نتائج

اَذْخَر

having a pungent odor

اِذْخِر

(نباتیات) سرکنڈے سے مشابہ ایک گھاس کا پودا جسے سانپ اور پچھو کا ٹھکانا سمجھا جاتا ہے، جڑ کے پاس بہت سی پتلی شاخیں پتے سرخ اور زردی مائل، سفید گچھے دار پھول، خوشبو تیز، چبانے سے زبان میں سوزش ہوتی ہے، شگوفہ اور جڑ دوا میں مستعمل، مرچیا گندہ، گندھیل

اِذْخار

جمع کرنا، ذخیرہ کرنا

عُذْر

بہانہ، حلیہ، اعتذار، ٹال مٹول

اَذْفَر

تیزخوشبو والا (بیشتر مشک کے لئے مستعمل)

اَفْخَر

نہایت اچھا، نہایت بہادر

اَبْخَر

(طب) گندہ دہنی کا مریض، وہ شخص جس کے منہ سے بو آتی ہو

اَعْذار

معذرت

عِذار

عارض، رخسار، گال نیز چہرہ

ہَذْر

بہت بولنا، بک بک کرنا، ہذیان، بکواس

عاذِر

عذر خواہ، عذر کرنے والا

اَکْثَر

جو خاصی تعداد میں ہوں، بہت سے یا بہت سی

مُشْک اَذْفَر

بہت خوشبودار مشک، وہ مشک، جس کی خوشبو بہت تیز ہو، (مجازاً) خالص مشک

اَخْتَر

ان چھوٹے چھوٹے نقطوں میں سے ہر ایک جو شب میں آسمان پر چمکتے نظر آتے ہیں، ستارہ یا سیارہ، تارہ

اَنْوَر

روشن، زیادہ روشن، نورانی، تابندہ، خوبصورت، پررونق

اردو، انگلش اور ہندی میں اَذْخَر کے معانیدیکھیے

اَذْخَر

azKHar•अज़्ख़र

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: ذَخِرَ

English meaning of azKHar

Adjective

  • having a pungent odor

अज़्ख़र के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत ही तीव्र गंधवाला, तेज़बू ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَذْخَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَذْخَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone