تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر جوت" کے متعقلہ نتائج

گَھر جوت

اپنی کھیتی، گھر کی کھیتی، مالک اراضی کی اپنی کھیتی

گَھر جاتا رَہْنا

گھر اُجڑنا ، گھر تباہ ہونا ، برباد ہوجانا.

گَھر سے جاتا رَہنا

آوارہ یا خراب ہوجانا.

جَیتی گوری

(موسیقی) ایک راگنی کا نام جو گوری کی ایک قسم ہے.

گھر کھائے جاتا ہے

گھر کاٹنے کو دوڑتا ہے، گھر کا ماحول اُلجھن کا سبب ہے، پریشانی کے سبب گھر میں دل نہیں لگتا ہے

مُوئے کی قَبر اَور جِیتے کا گَھر

مرُدے کو قبر میں آرام اور زندہ کو گھر میں، ہر شخص اپنی جگہ پر ہی موزونیت کے ساتھ رہتا ہے

چام کا گھر کُتّا لئے جاتا ہے

کمزور چیز جلد خراب ہو جاتی ہے، انسان جو چیز بنائے مضبوط بنائے تاکہ جلدی خراب نہ ہو

گرَہ اپنا پَھل کر ہی جاتے ہیں

مَر مَر نَہ جاتے تو بھر گَھر ہوتے

موت نے خاندان کو تباہ کر دیا ورنہ گھر بھرا ہوتا

گِرَہ کا دینا اَور جُوتِیاں کھانی

اپنا پیسہ بھی خرچ کرنا اور بے عزتی بھی سہنا کے موقع پر مستعمل.

جیتے کا گھر اور مُوئے کی گور پہچانتے ہیں

گرَہ اپنا پَھل کر ہی جاتا ہے

منحوس ستاروں کا اجتماع اپنا اثر دکھا کر ہی رہتا ہے

بے بُلائے خُدا کے گَھر بِھی نَہِیں جاتے

ایسے موقع پر مستعمل جب یہ کہنا مقصود ہو کہ بے طلب کوئی کسی کے پاس نہیں جاتا

جیتے کا گھر اور مُوئے کی گور بتا

یعنی تمھاری چالاکیوں کو میں خوب جانتا ہوں

جیتے کا گھر اور مُوئے کی قبر

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر جوت کے معانیدیکھیے

گَھر جوت

ghar-jot•घर-जोत

وزن : 221

مادہ: گَھر

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

گَھر جوت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اپنی کھیتی، گھر کی کھیتی، مالک اراضی کی اپنی کھیتی

Urdu meaning of ghar-jot

  • Roman
  • Urdu

  • apnii khetii, ghar kii khetii, maalik araazii kii apnii khetii

English meaning of ghar-jot

Noun, Feminine

  • the homestead, the proprietor's own cultivation

घर-जोत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपनी खेती, घर की खेती, मालिक की अपनी खेती

گَھر جوت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر جوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر جوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone