تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَر" کے متعقلہ نتائج

ٹَر

بڑی قسم کا بگلا

ٹَرَّہ

بچھڑا، گھوڑے کا جوان بچہ

ٹَر ہانْکنا

شیخی مارنا

ٹَرْٹَراہَٹ

ٹرٹرانا کی کیفیت یا حالت

ٹَر ٹَر

بک بک ، جھک جھک، کائیں کائیں، گستاخی، دھیٹھائی کرنا

ٹَرْنا

تیل کے کولہو میں ٹھون٘کا اور کتری سے بندھی ہوئی رسی

ٹَرْیا

ایک زیور کا نام جو ہندو عورتیں بازوؤں پر پہنتی ہیں، عموماً جمع (ٹڑیاں) مستعمل ہے.

ٹَرْکی

ایک قسم کا امریکی النسل بڑا مرغ جو عام طور پر پایا جاتا ہے ، فیل مرغ ، پیلو.

ٹَرْخو

(عو) (لکھنؤ) بوڑھی مبتذل عورت، ناپائیدار، پوچ، نیز وہ چیز، جو بہت تھوڑی ہو

ٹَرْن

موڑنا، خم دینا، (اصطلاحاً) خرادنا.

ٹَرْم

(اصطلاح) (کسی چیز کا) شعبہ جاتی یا پیشہ ورانہ نام؛ طرز ، انداز بیان، پیرایہ بیان.

ٹَرَن٘ک کال

وہ ٹیلیفون جو ایک شہر سے دوسرے شہر یا ملک کو کیا جائے، وہ نظام جس کے تحت ایک جگہ سے کہی ہوئی بات مشین کے ذریعہ دوسری جگہ سنی جا سکے، فون

ٹَرْوا

ایک زیور کا نام جو پیر میں پہنا جاتا ہے اور اواز دیتا ہے.

ٹَرْگی

ایک قسم کی گھاس، جو چارے کے کام میں آتی ہے، اسے بھین٘سیں بڑے شوق سے کھاتی ہیں

ٹَرّی

ٹرّا (رک) کی تانیث.

ٹَرْخَلو

رک : ٹرخل.

ٹَرّا

بک بک کرنے والا، سخت کلام، تند گفتار

ٹَرُّو

ٹرانے والا، مین٘ڈک ، بھنورا ؛ کوّا

ٹَریجِڈی

دردناک یا المناک واقعہ، شدید حادثہ، حزنیہ ، المیہ، وہ ڈراما جس کا موضوع اور اسلوب بلند ہو اور انجام المناک ہو.

ٹَرْوَت

ایک قسم کی راگنی.

ٹَرْنَر

خرادی، خراد کا کام کرنے والا

ٹَرْپَر

چوں چرا، مزاحمت، بکواس، ٹرپھس، چیں پٹاخ.

ٹَرْکُل

بہت معمولی، گھٹیا، خراب

ٹَرَنْپ

رک : ٹرمپ ، ترپ کا پتا جو تاش کی بازی میں سب سے زیادہ اہم ہوتا ہے.

ٹَرْبَن

رک ٹربائن.

ٹَرْپْس

روح تارپین ، تارپین کے درخت کا روغن.

ٹَراؤُٹ

ایک قسم کی مچھلی جو سرد علاقوں کی جھیلوں دریاؤں اور سمندروں میں پائی جاتی ہے اور جس کا گوشت بہت لذیذ سمجھا جاتا ہے.

ٹَرائِل

(قانون) مقدمے کی سماعت، عدالتی تحقیقات.

ٹَرْکِش

ٹرکی (رک) سے منسوب، ترکی کا.

ٹَریسَر

چربہ اتارنے والا، ٹریس کرنے والا، نقشہ نویس

ٹَرْباٹ

بڑی چپٹی مچھلی جس میں ہڈی ہوتی ہے اور کھانے میں بہت مزے دار ہوتی ہے ، لاظ : Scophthormus maximus

ٹَرْخَل

بے وقوف، حرام زادی، فاحشہ، بدکار.

ٹَرْبائِین

پانی کے زور سے چلنے والا پہیا ، چرخاب ، رک : تربان.

ٹَرْکِش تَولِیَہ

لمبے روئیں کا کھردرا تولیا.

ٹَرَیوَل

سفر، مسافت طے کرنے کا عمل.

ٹَرَولی

رک : ٹرالی.

ٹَرَکْنی

(زراعت) ایکھ یا گنے کی دوسری بار کی سین٘چائی

ٹَرَسْٹی

(عام) امین، اس جماعت کا رکن جس کے سپرد کسی کالج یا وقف جائیداد املاک وغیرہ کا انتظام ہو.

ٹَرْٹَری

رک : ٹرٹر

ٹَرَکْنا

چلا جانا، ہٹ جانا، کھسک جانا، ٹل جانا

ٹَرَمْبا

(عوام) ٹریم یا ٹرام کی تصغیر بالتحقیر؛ پسنجر ٹرین کی طرح کی ریل ٹریم وے کا بگاڑ.

ٹَرْخَیل

رک: ٹرخل.

ٹَرْواسی

ٹرٹر کرنے والا، بیہودہ بکواس کرنے والا، ٹرّا

ٹَرْمِنَل

ریل کا آخری اسٹیشن؛ بسوں کا آخری اڈا جہاں سے کرائے کی گاڑیاں روانہ ہوتیں اور جہاں تک جاتی ہیں؛ ہوائی اڈے کی وہ عمارت جہاں سے مسافر آتے اور روانہ ہوتے ہیں.

ٹَرْکانا

ٹرخانا، ٹالنا

ٹَرَیولَر

سفر کرنے والا مسافر، رک : تحتی.

ٹَرْواس

۔(ھ) مونث۔ (لکھنؤ) بے ہودہ کلام۔

ٹَرْمِینَس

ریلوے لائن کا آخری اسٹیشن

ٹَرْمِینَل

رک : ٹرمِنل مع اسناد.

ٹَرْخانا

ٹالنا، بہانہ کرنا، بالا بتانا

ٹَرَیکْٹَر

وہ گاڑی جو زرعی مشینری وغیرہ کو کھینْچنے یا گھسیٹنے کا کام کرے؛ تیل سے چلنے والی وہ پہیے دار مشین جو کھیتی باڑی میں کام آتی ہے.

ٹَرّانا

لگاتار بولنا جس سے سننے والا گھبرا جائے.

ٹَرافِک

سڑک پر گاڑیوں وغیرہ کی آمد و رفت نیز ریل اور جہاز کے ذریعہ مال اور مسافروں کی نقل و حمل ، رک : ٹریفک.

ٹَرانْسْفَر

۱. تبادلہ، بدلی، تبدیلی.

ٹَرْٹَرانا

مینڈک کا بولنا، ٹرانا

ٹَرْفُوں

رک : ٹرفش.

ٹَرْواسِن

بیہودہ بکنے والی عورت

ٹَرخاؤُ

person making false excuses, one evading duty

ٹَرینِن٘گ کالِج

وہ اسکول یا کالج جہاں کسی مخصوص قسم کی تعلیم یا تربیت دی جائے، عموماً فوجیوں کی تعلیم و تربیت کی جگہ.

ٹَرانْزِسْٹَر

ایک چھوٹا دھاتی آلہ جو برقیاتی نلی کاکام کرتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَر کے معانیدیکھیے

ٹَر

Tarटर

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مینڈک کی آواز
  • بڑی قسم کا بگلا
  • لچر بات ، ، پوچ بات ، بکواس.
  • مسلسل بولنے کا آواز ، بک بک.
  • ہٹ ، ضد ، اکّھڑپن.
  • عید کے بعد دوسرے دن کا میلا.
  • خوشی کی آواز ، خوشی
  • شیخی ، خود ستائی، برائی.
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔مینڈک کی آواز۔ ۲۔پوٗچ بات۔ بیہودہ بات۔ ۳۔ہَٹ۔ ضِد۔ شیخی۔ بڑائی جیسے شیخوں کی شیخی پٹھانوں کی ٹر۔ ۴۔عید کے بعد کا میلہ جو پنجاب کا ایجاد ہے اور ۱۸۵۷ء کے بعد سے دہلی میں ہوتا ہے جیسے عید پیچھے ٹر۔ ۵۔ مذکر۔ بڑی قسم کا بگلا۔

Urdu meaning of Tar

  • Roman
  • Urdu

  • men.Dhak kii aavaaz
  • ba.Dii kism ka bagulaa
  • lachar baat,, poch baat, bakvaas
  • musalsal bolne ka aavaaz, bakbak
  • hiT, zid, akkhা.Dapan
  • i.id ke baad duusre din ka melaa
  • Khushii kii aavaaz, Khushii
  • shekhii, Khud sataa.ii, buraa.ii
  • ۔(ha) muannas। १।men.Dhak kii aavaaz। २।poॗcha baat। behuuda baat। ३।hiT। zid। shekhii। ba.Daa.ii jaise shekho.n kii shekhii paThaano.n kii Tar। ४।i.id ke baad ka melaa jo panjaab ka i.ijaad hai aur १८५७-e-ke baad se dillii me.n hotaa hai jaise i.id piichhe Tar। ५। muzakkar। ba.Dii kism ka bagulaa

English meaning of Tar

Noun, Masculine

Noun, Feminine

  • croak of a frog

टर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऊँचे स्वर में कही हुई कोई बात। मुहा०-टर-टर करना या लगाना हठपूर्वक बढ़-बढ़कर बोलते चलना।
  • तीव्र तथा कर्कश ध्वनि। जैसे-मेंढक का टर-टर बोलना।

ٹَر کے مترادفات

ٹَر سے متعلق محاورے

ٹَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَر

بڑی قسم کا بگلا

ٹَرَّہ

بچھڑا، گھوڑے کا جوان بچہ

ٹَر ہانْکنا

شیخی مارنا

ٹَرْٹَراہَٹ

ٹرٹرانا کی کیفیت یا حالت

ٹَر ٹَر

بک بک ، جھک جھک، کائیں کائیں، گستاخی، دھیٹھائی کرنا

ٹَرْنا

تیل کے کولہو میں ٹھون٘کا اور کتری سے بندھی ہوئی رسی

ٹَرْیا

ایک زیور کا نام جو ہندو عورتیں بازوؤں پر پہنتی ہیں، عموماً جمع (ٹڑیاں) مستعمل ہے.

ٹَرْکی

ایک قسم کا امریکی النسل بڑا مرغ جو عام طور پر پایا جاتا ہے ، فیل مرغ ، پیلو.

ٹَرْخو

(عو) (لکھنؤ) بوڑھی مبتذل عورت، ناپائیدار، پوچ، نیز وہ چیز، جو بہت تھوڑی ہو

ٹَرْن

موڑنا، خم دینا، (اصطلاحاً) خرادنا.

ٹَرْم

(اصطلاح) (کسی چیز کا) شعبہ جاتی یا پیشہ ورانہ نام؛ طرز ، انداز بیان، پیرایہ بیان.

ٹَرَن٘ک کال

وہ ٹیلیفون جو ایک شہر سے دوسرے شہر یا ملک کو کیا جائے، وہ نظام جس کے تحت ایک جگہ سے کہی ہوئی بات مشین کے ذریعہ دوسری جگہ سنی جا سکے، فون

ٹَرْوا

ایک زیور کا نام جو پیر میں پہنا جاتا ہے اور اواز دیتا ہے.

ٹَرْگی

ایک قسم کی گھاس، جو چارے کے کام میں آتی ہے، اسے بھین٘سیں بڑے شوق سے کھاتی ہیں

ٹَرّی

ٹرّا (رک) کی تانیث.

ٹَرْخَلو

رک : ٹرخل.

ٹَرّا

بک بک کرنے والا، سخت کلام، تند گفتار

ٹَرُّو

ٹرانے والا، مین٘ڈک ، بھنورا ؛ کوّا

ٹَریجِڈی

دردناک یا المناک واقعہ، شدید حادثہ، حزنیہ ، المیہ، وہ ڈراما جس کا موضوع اور اسلوب بلند ہو اور انجام المناک ہو.

ٹَرْوَت

ایک قسم کی راگنی.

ٹَرْنَر

خرادی، خراد کا کام کرنے والا

ٹَرْپَر

چوں چرا، مزاحمت، بکواس، ٹرپھس، چیں پٹاخ.

ٹَرْکُل

بہت معمولی، گھٹیا، خراب

ٹَرَنْپ

رک : ٹرمپ ، ترپ کا پتا جو تاش کی بازی میں سب سے زیادہ اہم ہوتا ہے.

ٹَرْبَن

رک ٹربائن.

ٹَرْپْس

روح تارپین ، تارپین کے درخت کا روغن.

ٹَراؤُٹ

ایک قسم کی مچھلی جو سرد علاقوں کی جھیلوں دریاؤں اور سمندروں میں پائی جاتی ہے اور جس کا گوشت بہت لذیذ سمجھا جاتا ہے.

ٹَرائِل

(قانون) مقدمے کی سماعت، عدالتی تحقیقات.

ٹَرْکِش

ٹرکی (رک) سے منسوب، ترکی کا.

ٹَریسَر

چربہ اتارنے والا، ٹریس کرنے والا، نقشہ نویس

ٹَرْباٹ

بڑی چپٹی مچھلی جس میں ہڈی ہوتی ہے اور کھانے میں بہت مزے دار ہوتی ہے ، لاظ : Scophthormus maximus

ٹَرْخَل

بے وقوف، حرام زادی، فاحشہ، بدکار.

ٹَرْبائِین

پانی کے زور سے چلنے والا پہیا ، چرخاب ، رک : تربان.

ٹَرْکِش تَولِیَہ

لمبے روئیں کا کھردرا تولیا.

ٹَرَیوَل

سفر، مسافت طے کرنے کا عمل.

ٹَرَولی

رک : ٹرالی.

ٹَرَکْنی

(زراعت) ایکھ یا گنے کی دوسری بار کی سین٘چائی

ٹَرَسْٹی

(عام) امین، اس جماعت کا رکن جس کے سپرد کسی کالج یا وقف جائیداد املاک وغیرہ کا انتظام ہو.

ٹَرْٹَری

رک : ٹرٹر

ٹَرَکْنا

چلا جانا، ہٹ جانا، کھسک جانا، ٹل جانا

ٹَرَمْبا

(عوام) ٹریم یا ٹرام کی تصغیر بالتحقیر؛ پسنجر ٹرین کی طرح کی ریل ٹریم وے کا بگاڑ.

ٹَرْخَیل

رک: ٹرخل.

ٹَرْواسی

ٹرٹر کرنے والا، بیہودہ بکواس کرنے والا، ٹرّا

ٹَرْمِنَل

ریل کا آخری اسٹیشن؛ بسوں کا آخری اڈا جہاں سے کرائے کی گاڑیاں روانہ ہوتیں اور جہاں تک جاتی ہیں؛ ہوائی اڈے کی وہ عمارت جہاں سے مسافر آتے اور روانہ ہوتے ہیں.

ٹَرْکانا

ٹرخانا، ٹالنا

ٹَرَیولَر

سفر کرنے والا مسافر، رک : تحتی.

ٹَرْواس

۔(ھ) مونث۔ (لکھنؤ) بے ہودہ کلام۔

ٹَرْمِینَس

ریلوے لائن کا آخری اسٹیشن

ٹَرْمِینَل

رک : ٹرمِنل مع اسناد.

ٹَرْخانا

ٹالنا، بہانہ کرنا، بالا بتانا

ٹَرَیکْٹَر

وہ گاڑی جو زرعی مشینری وغیرہ کو کھینْچنے یا گھسیٹنے کا کام کرے؛ تیل سے چلنے والی وہ پہیے دار مشین جو کھیتی باڑی میں کام آتی ہے.

ٹَرّانا

لگاتار بولنا جس سے سننے والا گھبرا جائے.

ٹَرافِک

سڑک پر گاڑیوں وغیرہ کی آمد و رفت نیز ریل اور جہاز کے ذریعہ مال اور مسافروں کی نقل و حمل ، رک : ٹریفک.

ٹَرانْسْفَر

۱. تبادلہ، بدلی، تبدیلی.

ٹَرْٹَرانا

مینڈک کا بولنا، ٹرانا

ٹَرْفُوں

رک : ٹرفش.

ٹَرْواسِن

بیہودہ بکنے والی عورت

ٹَرخاؤُ

person making false excuses, one evading duty

ٹَرینِن٘گ کالِج

وہ اسکول یا کالج جہاں کسی مخصوص قسم کی تعلیم یا تربیت دی جائے، عموماً فوجیوں کی تعلیم و تربیت کی جگہ.

ٹَرانْزِسْٹَر

ایک چھوٹا دھاتی آلہ جو برقیاتی نلی کاکام کرتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone