تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھر" کے متعقلہ نتائج

دَھر

رک : دھار .

دِھر

طرف ، سمت ، جانب .

دُھر

کسی چیز یا مسافت کا آخری نقطہ یا حد ، انتہا .

دَھر چَلْنا

چھوڑ جانا .

دَھر آنا

چھوڑ آنا ، بالکل ترک کر دینا .

دَھر دینا

رکھ دینا

دَھر رَکْھنا

پکڑ رکھنا، چُھپا رکھنا، روک لینا

دَھر لینا

گرفتار کرلینا، پکڑ لینا، قید کرنا

دَھر بَیٹْھنا

جلدی سے رکھ دینا .

دَھر مارْنا

پیشاب کرنا، زور سے پیشاب کرنا

دَھر گُزَرْنا

رکھ چُکنا .

دَھر چھوڑْنا

رکھ لینا (اپنے پاس) ، رہنے دینا ، حفاظت سے رکھ لینا .

دَھرا دَھر

وہ جو زمین کو تھامے ہوئے ہے، شیش ناگ

دَھریں دَھر

ہرطرف ، ہر جگہ .

دَھر کِھینچْنا

غٹ غٹ پی جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھر کے معانیدیکھیے

دَھر

dhar•धर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

دَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین .
  • تخصیص و انحصار اور معنی میں زور پیدا کرنے کے لیے دوسرے کلموں خصوصاً مصادر کے ساتھ آتا ہے؛ نیز رکھنے کا پکڑنے کا عمل .
  • رک : دھڑ .
  • طریقہ ، طرح ؛ سے .
  • پکڑنے والا ، رکھنے والا ، اُٹھانے والا ، سنبھالنے والا (ہندی مرکبات اور ناموں کے آخر میں مستعمل) .
  • رک : دھار .
  • ایک کلمہ جس سے ہاتھی کو گھاس توڑنے کے لیے کہتے ہیں .
  • رسّی ، ڈور .
  • پہننے والا ؛ لے جانے والا ، بچانے والا ، محفوظ رکھنے والا .
  • طرف ، سمت .

شعر

Urdu meaning of dhar

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin
  • taKhsiis-o-inhisaar aur maanii me.n zor paida karne ke li.e duusre kalimo.n Khusuusan musaadir ke saath aataa hai; niiz rakhne ka paka.Dne ka amal
  • ruk ha dha.D
  • tariiqa, tarah ; se
  • paka.Dne vaala, rakhne vaala, uThaane vaala, sa.nbhaalane vaala (hindii murakkabaat aur naamo.n ke aaKhir me.n mustaamal)
  • ruk ha dhaar
  • ek kalima jis se haathii ko ghaas to.Dne ke li.e kahte hai.n
  • rassii, Dor
  • pahanne vaala ; le jaane vaala, bachaane vaala, mahfuuz rakhne vaala
  • taraf, simt

English meaning of dhar

Noun, Masculine

  • put, keep

धर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़मीन
  • एक कलमा जिससे हाथी को घास तोड़ने के लिए कहते हैं
  • तख़सीस-ओ-इन्हिसार और मानी में ज़ोर पैदा करने के लिए दूसरे कलिमों ख़ुसूसन मुसादिर के साथ आता है, नीज़ रखने का पकड़ने का अमल
  • ओर, दिशा
  • ढंग, तरह से
  • पकड़ने वाला, रखने वाला, उठाने वाला, सँभालने वाला (हिन्दी मुरक्कबात और नामों के आख़िर में मुस्तामल)
  • पहनने वाला , ले जाने वाला, बचाने वाला, महफ़ूज़ रखने वाला
  • रुक : धड़
  • रुक : धार
  • रस्सी, डोर

विशेषण

  • धारण करने या अपने ऊपर लेनेवाला, वरण करनेवाला
  • देख-रेख करने वाला
  • समस्त पदों के अंत में, उठाने या धारण करनेवाला, हाथ में पकड़ने या रखनेवाला, जैसे-गिरिधर, चक्रधर, महीधर, पुं० १. कच्छप जो पृथ्वी को अपने ऊपर धारण किये हुए हैं, २. विष्णु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone