تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھرَیّا" کے متعقلہ نتائج

گَھرَیّا

گھر سے تعلق رکھنے والا ، گھر کا.

گَھرْیا

کمہاری کا مٹّی کا گھر

گِھرْیا

نرغہ.

گِھرْیا میں گِھرْنا

نرغے میں پھن٘سنا.

گُھرِّیاں

گھورنا (رک) حالت و کیفیت بطور جمع ترا کیب میں مستعمل.

گُھرِّیاں گِھسْنا

گھریا جوتنا، ایڑیاں رگڑنا

گُھرِّیاں گھونٹْنا

آنکھوں ہی آنکھوں میں ناگواری کا اظہار کرنا ، گھور گھور کے دیکھنا.

ہَرِیا گَھریا

ٹھور ٹھکانا، رہنے سہنے کی جگہ، بسنے کا مقام

کِیڑوں کی گَھرْیا

رک: کیڑوں کا گھر، مکھی یا بھڑ کا چھتّہ ، چھتّہ .

گِرْیہ

رونا، آنسو بہانا، اشک باری، زاری، رِقّت

گھِیرا

حلقہ، دائرہ، کنڈل

گُھورِیا

گندگی کا ڈھیر ، کُوڑے کرکٹ کا ڈھیر .

گَھرّا

ایک قسم کی دوا یا ضماد جو آشوب چشم کے لیے مفید ہے

گُرِیا

ریڑھ کی ہڈی کا ایک حصّہ یا جوڑ، منکا، مہرہ

گُرِیَہ

ریڑھ کی ہڈی کا کوئی جوڑ، فقرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھرَیّا کے معانیدیکھیے

گَھرَیّا

gharayyaa•घरय्या

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گَھرَیّا کے اردو معانی

صفت

  • گھر سے تعلق رکھنے والا ، گھر کا.

Urdu meaning of gharayyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghar se taalluq rakhne vaala, ghar ka

घरय्या के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घर से ताल्लुक़ रखने वाला, घर का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھرَیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھرَیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone