تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدَر" کے متعقلہ نتائج

آدَر

عزت، تعظیم، توقیر

آدَر سے

عزت کے ساتھ، خوش خلقی سے، احترام کے ساتھ

آدَر کرنا

pay respect, esteem, revere

آدَر مان

رک : آدر.

آدَر وَنْت

لائق عزت ، معزز ؛ باادب ؛ پارسا.

آدَر بھاو

عزت، شرافت

آدَر نَہ بھاو جُھوٹے مال کھاؤ

کم عزت آدمی یا کمینہ اگر بے ایمانی کرے تو اس کی عزت میں کچھ فرق نہیں آتا

آدَر وَنْتی

بھگتانی ، پارسا عورت.

آدَر نَہ بھاؤ ، جھوٹے مال کھاؤ

a disgraced person has no problem with corruption

آدَرْش

نمونہ ، مثال ، آئیڈیل,

آدر ملنا

عزت پانا، عزت ہونا

آدر دینا

عزت کرنا، توقیر کرنا

آدر پانا

عزت پانا، عزت ہونا

آدَرْش وادی

مثالی، اصولوں کا قائل، مثالی اقدار کا ماننے والا

آدَرْنِیَہ

قابل احترام، عزت دار، معزز

اردو، انگلش اور ہندی میں آدَر کے معانیدیکھیے

آدَر

aadar•आदर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آدَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عزت، تعظیم، توقیر
  • تواضع، آؤ بھگت

Urdu meaning of aadar

  • Roman
  • Urdu

  • izzat, taaziim, tauqiir
  • tavaazo, aa.o bhagat

आदर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone