تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدھوتَرْ" کے متعقلہ نتائج

اَدھوتَرْ

ایک قسم کا سوتی کپڑا، جو گزی اور گاڑھے سے زیادہ گف اورموٹا ہوتا ہے، اس کی مختلف شکل دھوتر زیادہ عام اور فصیح ہے

اَدُھتْرا

ادھورا، جو بیچ میں معلق ہو، نا تمام

اَدھور

(ٹھگی) مارے جانے والے سافروں میں سے بچ کر نکل جانے والا مسافر،اہور

اَدَھنْتَر

معلق، خلا میں لٹکا ہوا

اَدْھ وار

کسی چیز کا نصف ، خصوصاً کپڑے کا آدھا تھان

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خصومت، مخالفت، معادنت، اختلاف

اِدَھر

اس جگہ، اس مقام میں، یہاں.

اُدَھر

اُس جگہ، اُس مقام میں، وہاں.

عَداوَتی

دشمن، عداوت رکھنے والا، مخالف، بَدخواہ، عداوات سے متعلق

اَدُھورا

آدھا، نصف

اَدُھوری

ادھورا کی تانیث، آدھی، نصف، ناتمام، نامکمل، ناقص، جو ابھی پایہ تکمیل کو نہ پہنچی ہو، کمتر، پست درجے کی، خام کار، ناتجربہ کار، ناواقف

اُدَھر کو

over there, to that side

عَدالَت

انصاف، داد رسی، عدل، برابری

عَداوَت سے

دشمنی سے

اُدّھار

۱. آئندہ ادائیگی کے وعدے پر لین دین، اچاپت، قرض، وام

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدھوتَرْ کے معانیدیکھیے

اَدھوتَرْ

adhotar•अधोतर

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَدھوتَرْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا سوتی کپڑا، جو گزی اور گاڑھے سے زیادہ گف اورموٹا ہوتا ہے، اس کی مختلف شکل دھوتر زیادہ عام اور فصیح ہے

Urdu meaning of adhotar

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka suutii kap.Daa, jo guzii aur gaa.De se zyaadaa gaf aur moTaa hotaa hai, is kii muKhtlif shakl dhotar zyaadaa aam aur fasiih hai

English meaning of adhotar

Noun, Masculine

  • a kind of cotton cloth

अधोतर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक किस्म का सूती कपड़ा जो गुज़ी और गाड़े से ज़्यादा गफ़ और मोटा होता है.इस की मुख़्तलिफ़ शक्ल धोतर ज़्यादा आम और फ़सीह है
  • दुहरी बुनावट का एक प्रकार का देशी कपड़ा।
  • एक देशी कपड़ा जो गज्जी गाढ़े से भी मोटा होता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدھوتَرْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدھوتَرْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone