تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْتَر" کے متعقلہ نتائج

اَبْتَر

بے نام و نشاں

اَبْتَر کَرنا

ruin, spoil, make disorderly

اَبْتَر ہونا

be ruined

اَبْتَری

انتشار، گڑبڑ، پراگندگی، آوارگی

اَبْتَری ہونا

بد نظمی ہونا، بد انتظامی ہونا، خرابی ہونا

اَبْتَری دینا

(گنجفہ) گنجفہ یا تاش بانٹنے میں غلط بانٹنے والے کا اپنے حصے کے پتوں میں سے دوسرے کھیلنے والوں کو پتے دینا .

اَبْتَری ڈَالنا

تقسیم میں غلطی کرنا

اَبْتَری پَڑنا

پتّوں کی تقسیم میں کمی بیشی ہوجانا، تقسیم میں بھول پڑجانا، بد انتظامی ہونا، بد نظمی ہونا

حال اَبْتَر دیکھنا

حالت زیادہ خراب پانا

بازی اَبْتَر

چھوڑا ہوا کھیل، متروکہ کھیل

حال اَبْتَر کَرْنا

بری یا خراب حالت کرنا

حال اَبْتَر ہونا

رک : حال غیر ہونا.

بَہ حالِ اَبْتَر

बुरे हाल में, फटे हालों, दरिद्रता की दशा में।

گَنْجِفَہ اَبْتَر ہونا

گنجفہ کے ناقص پتے حصّے میں آنا، کھیل بگڑ جانا

بازی اَبْتَر ہونا

گنجفے اور تاش کے ایک کھیل کی پہلی بازی میں میر یا تصویر کا نہ آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْتَر کے معانیدیکھیے

اَبْتَر

abtar•अबतर

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: عروض گنجفہ

  • Roman
  • Urdu

اَبْتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے نام و نشاں
  • بے اولاد
  • منتشر، پراگندہ، بد، آوارہ، بد شعار، بد چلن
  • پریشان و حیران، خستہ، تباہ و برباد

شعر

Urdu meaning of abtar

  • Roman
  • Urdu

  • benaam-o-nishaa.n
  • beaulaad
  • muntshir, paraagandaa, bad, aavaaraa, badshi.aar, badachlan
  • pareshaan-o-hairaan, Khastaa, tabaah-o-barbaad

English meaning of abtar

Noun, Masculine

अबतर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اَبْتَر کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone