تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھکانَہ" کے متعقلہ نتائج

پَتا ٹِھکانَہ

کسی شخص یا چیز کا تعارف اور مقام وغیرہ، رہائش

کُچھ ٹِھکانَہ ہے

۔کثرت اور عظمت کے موقع پر بولتے ہیں۔ اس جھُوٹ کا کچھ ٹھکانا ہے۔

میں ٹِھکانَہ ہونا

دل میں کسی کے لیے جگہ ہونا، محبّت ہونا، قدر ہونا

اَپنا ٹِھکانَہ کَرنا

اپنی گزر بسر رہنے سہنے کی تدبیر کرنا، اپنے لیے جگہ تلاش کرنا

دِل میں ٹِھکانَہ ہونا

دل میں کسی کے لئے جگہ ہونا ، محبّت ہونا ، قدر ہونا .

دُنِیا عارْضی ٹِھکانَہ ہے

دنیا بے ثبات ہے ، زندگی کو دوام حاصل نہیں.

مِزاج کا ٹِھکانَہ ہی کیا

مزاج میں استقلال نہیں ہے

زَمِین آسْمان پَر ٹِھکانَہ نَہ ہونا

بے تکی بات کہنا، بے سروپا کام کرنا

زَمِین آسْمان پَر ٹِھکانَہ نَہ لَگْنا

بے تُکی بات کہنا، بے سروپا کام کرنا

پاؤں رکھنے کا ٹِھکانہ

۔ٹھہرنے کا سہارا ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھکانَہ کے معانیدیکھیے

ٹِھکانَہ

Thikaanaठिकाना

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

ٹِھکانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹھکانا

شعر

Urdu meaning of Thikaana

  • Roman
  • Urdu

English meaning of Thikaana

Noun, Masculine

  • shelter

ठिकाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टिकने अर्थात् ठहरने का उप युक्त स्थान।
  • वह जगह जहाँ कुछ या कोई टिक, ठहर या रह सके। जैसे-पहले तो इनके लिए कोई ठिकाना ढूंढ़ना चाहिए।

ٹِھکانَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتا ٹِھکانَہ

کسی شخص یا چیز کا تعارف اور مقام وغیرہ، رہائش

کُچھ ٹِھکانَہ ہے

۔کثرت اور عظمت کے موقع پر بولتے ہیں۔ اس جھُوٹ کا کچھ ٹھکانا ہے۔

میں ٹِھکانَہ ہونا

دل میں کسی کے لیے جگہ ہونا، محبّت ہونا، قدر ہونا

اَپنا ٹِھکانَہ کَرنا

اپنی گزر بسر رہنے سہنے کی تدبیر کرنا، اپنے لیے جگہ تلاش کرنا

دِل میں ٹِھکانَہ ہونا

دل میں کسی کے لئے جگہ ہونا ، محبّت ہونا ، قدر ہونا .

دُنِیا عارْضی ٹِھکانَہ ہے

دنیا بے ثبات ہے ، زندگی کو دوام حاصل نہیں.

مِزاج کا ٹِھکانَہ ہی کیا

مزاج میں استقلال نہیں ہے

زَمِین آسْمان پَر ٹِھکانَہ نَہ ہونا

بے تکی بات کہنا، بے سروپا کام کرنا

زَمِین آسْمان پَر ٹِھکانَہ نَہ لَگْنا

بے تُکی بات کہنا، بے سروپا کام کرنا

پاؤں رکھنے کا ٹِھکانہ

۔ٹھہرنے کا سہارا ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھکانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھکانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone