تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُبَھر" کے متعقلہ نتائج

اُبَھر

ابھرنا کا حاصل مصدر اور ترکیبات میں مستعمل، جیسے : ابھر آنا، ابھر جانا وغیرہ

اُبَھرنا

پنپنا، ممتاز بننا

اُبَھرْتا سِتارَہ

starlet

اُبَھر آنا

از سر نو محسوس ہونا.

اُبَھرواں

اُبھرا ہوا ؛ اُبھرتا ہوا ، قدرے اُبھرا ہوا.

اُبَھر چَلْنا

ترقی کرنے لگنا ، حالت سنبھلنا.

اُبَھر اُٹْھنا

رک : ابھرنا.

لَہُو اُبَھر آنا

کسی جگہ سے لہو تھوڑا کر کے نکلنا.

چھاتی اُبَھر آنا

لڑکی کے پستانوں کا بڑھنا، لڑکی کی بلوغت کے آثار ظاہر ہونا

چوٹ اُبَھر آنا

درد یا زخم کا نمودار ہونا

نَبضیں اُبَھر جانا

رک : نبض اُبھرنا ، نبضوں کا ڈوب کر پھر چلتی ہوئی محسوس ہونا ۔

دِن نِیکے بِیتے جاتے، پِھر اُبَھر وہ نَہِیں آتے ہیں

اچھے دن گُزر کر پھر نہیں آتے، اچھا وقت پھر نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُبَھر کے معانیدیکھیے

اُبَھر

ubharउभर

وزن : 12

دیکھیے: اُبَھرنا

  • Roman
  • Urdu

اُبَھر کے اردو معانی

  • ابھرنا کا حاصل مصدر اور ترکیبات میں مستعمل، جیسے : ابھر آنا، ابھر جانا وغیرہ
  • بھرپور، بے دریغ

شعر

Urdu meaning of ubhar

  • Roman
  • Urdu

  • ubharnaa ka haasil-e-masdar aur tarkiibaat me.n mustaamal, jaise ha ubhar aanaa, ubhar jaana vaGaira
  • bharpuur, be dareG

English meaning of ubhar

  • emerge, protrude

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُبَھر

ابھرنا کا حاصل مصدر اور ترکیبات میں مستعمل، جیسے : ابھر آنا، ابھر جانا وغیرہ

اُبَھرنا

پنپنا، ممتاز بننا

اُبَھرْتا سِتارَہ

starlet

اُبَھر آنا

از سر نو محسوس ہونا.

اُبَھرواں

اُبھرا ہوا ؛ اُبھرتا ہوا ، قدرے اُبھرا ہوا.

اُبَھر چَلْنا

ترقی کرنے لگنا ، حالت سنبھلنا.

اُبَھر اُٹْھنا

رک : ابھرنا.

لَہُو اُبَھر آنا

کسی جگہ سے لہو تھوڑا کر کے نکلنا.

چھاتی اُبَھر آنا

لڑکی کے پستانوں کا بڑھنا، لڑکی کی بلوغت کے آثار ظاہر ہونا

چوٹ اُبَھر آنا

درد یا زخم کا نمودار ہونا

نَبضیں اُبَھر جانا

رک : نبض اُبھرنا ، نبضوں کا ڈوب کر پھر چلتی ہوئی محسوس ہونا ۔

دِن نِیکے بِیتے جاتے، پِھر اُبَھر وہ نَہِیں آتے ہیں

اچھے دن گُزر کر پھر نہیں آتے، اچھا وقت پھر نہیں آتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُبَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُبَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone