تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَ" کے متعقلہ نتائج

بَ

فارسی حرف، اردو میں حسب ذیل معانی میں مستعمل

بَھو

رک : بہو .

بَھے

بیماری ، مرض .

بَھیے

خطرہ

بَھیا

ہوا

بَھایَا

پسندیدہ، مرغوب

بَہُت

نہایت، زیادہ، کثرت سے، افراط سے، ہے حد، کافی، بس (مقدار، تعداد اور مساحت وغیرہ کے لیے)

بَیّاع

بیچنے والا، دلال، نیلام کرنے والا

بَیعی

بیع سے منسوب : بیچنے کا، بیچا ہوا، بیچا جانے والا

بَٹّے

بٹا کی جمع اور مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

بَنِیے

ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے ، ویش ، غلے اور پرچون کی تجارت کرنے والا ہندو ، بقال

بَنُو

اولاد، بیٹے، کنبہ قبیلہ (عموماً ترکیب میں مستعمل)

بَنّا

پیارا بیٹا، لاڈلا لڑکا (عموماً خطاب میں مستعمل)

بَنّی

وہ اناج جو کھیت وغیرہ کے مزدور کو بطور اجرت دیا جائے۔

بَنی

بنا کی تانیث، دلھن، عروس

بَٹا

(ریاضی) اعداد کسری

بَنا

دولھا، نوشاہ

بَطی

سست، دھیما، مدھم

بَیں

بایاں

بَتا

بان٘س کا ٹکڑا ، لٹھ

بَتی

لفظ، گفتگو، بات کی تخفیف

بَٹی

باغیچہ

بَس

کافی، بقدر کفایت

بَنّاء

بنانے والا، معمار

بَنْتا

made

بَییا

رک : بیا

بَن

بننا کا مادہ، ترکیبات میں مستعمل

بَنِیا

ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے، ویش، غلے اور پرچوں کی تجارت کرنے والا ہندو، بقال

بُھو

جگہ، زمین، ارض، کرۂ زمین، آراضی، موقع، سطحی شکل کا قاعدہ (بالعموم مرکبات میں مستعمل)

بِھیا

رک : بیاہ .

بِھنی

بھینی (رک) کی تخفیف .

بَھر

تیزی سے ، درّاتے ہوئے .

بَعَر

مینگنی بکری اونٹ وغیرہ کا پاخانہ

بَیّاں

بانْہیں کی تخفیف

بَیٹھے

sat

بَیٹھو

رک: بیٹھو بھی.

بَعْر

مینگنی بکری اونٹ وغیرہ کا پاخانہ

بُھوں

بھومی، زمین

بھ

اردو حروفِ تہجی کا تیسرا اور دیوناگری لپی (رسم خط) کا چوبیسواں حرف ’ بھ ब ‘ جو ایک مستقل ہائیہ صوتیہ ہے ، اس حرف کی آواز دیوناگری میں ’ بھا ‘ اور اردو میں ’بھے‘ سے ادا کی جاتی ہے .

بَیٹھتے

بیٹھنا، نشست، جلسہ، اجلاس

بَیٹھا

بیٹھنا، صفت، بیٹھا ہوا

بَیٹھی

بیٹھا کی تانیث (مرکبات میں مستعمل)

بھا

چاہت ، خواہش .

بھی

اسما و کنایات کی تعمیم و تا کید کے لیے، کوئی اتنا وغیرہ

بھوگی

بھوگنے والا، محسوس کرنے والا

بَڑے

بڑا کی مغیرہ صورت یا جمع، ترکیبات میں مستعمل، یہ بزرگ، مربـّی، سرپرست

بَہار

فصل ربیع، پھول کھلنے کا زمانہ، بسنت کی رت

بَڑوں

مغیرہ حالت میں بڑا (رک) کی جمع اور ترکیبات میں استعمال

بَدَن

جسم (گوشت اور ہڈیاں سب)

بَڑا

مونْگ یا ارد کی تلی ہوئی ٹکیا (جو عموماً دہی میں ڈال کر کھاتے ہیں)

بَڑی

بڑا کی تانیث

بھائی

برادر، بیرن (ایک ماں باپ کا جایا، ایک ماں یا ایک باپ کا، چچا ماموں یا خالہ وغیرہ کا لڑکا، سُسَر کا لڑکا)

بَھرے

بھرا کی جمع یا حالت مغیرہ، اکثر تراکیب میں مستعمل

بَسے

آباد ہونے یا بسنے کی حالت یا عمل

بَھلے

بھلا کی حالت مغیرہ

بَھلو

رک : بھلا ، اچھا.

بَہا

بہایا ہوا، تیرتا ہوا، تیرایا ہوا

بَہی

وہ کتاب جس میں تجارت پیشہ لوگ اور مہاجن اپنا حساب لکھتے لکھاتے ہیں، کھاتہ لکھنے کی کتاب ،بہی کھاتہ، روز نامچہ

بَہو

بیٹے کی بیوی، زن پسر

بَہتْے

بہتا کی حالت مغیرہ یا جمع، ترکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بَ کے معانیدیکھیے

بَ

baबा

وزن : 2

موضوعات: جنگی

بَ کے اردو معانی

حرف جار

  • توسُّل سے ، برکت سے . جیسے :
  • . برابر ، مساوی . جیسے : بقدر شوق (= شوق کی مقدار کے برابر).
  • اتصال کے لیے (تنوع ، احصا ، تسلسل و تواتر کے معنی میں) جیسے : خود بخود ، دم بدم ، رنگ برنگ (رک).
  • پر. جیسے : بجاے (= جگہ پر) ، بسرو چشم (= سر اور آن٘کھوں پر) (رک).
  • ساتھ. جیسے : بخیر و عافیت (= خیرت کے ساتھ) ، بآسانی (= آسانی کے ساتھ (رک)).
  • سے ، وجہ سے ، سبب سے ، غرض سے ، ، ذریعے سے ، جیسے : بپاس خاطر (= خاطرداری کی غرض سے) : بفضل ابزدی (= خدا کے فضل سے).
  • طرف ، جانب ، جیسے : روبرو (= چہرے کی طرف ، سامنے) ، روبقیلہ (= قبلے کی طرف منھ) ، (رک).
  • فارسی حرف ، اردو میں حسب ذیل معانی میں مستعمل.
  • قسم ، جیسے : بخدا (= خدا کی قسم) ؛ ارب کعبہ (= رب کعبہ کی قسم) (رک).
  • لیسے ، واسطے ، جیسے : جبنگ (جنگ کے لیے).
  • مطابق ، موافق . جیسے : بدستور (= بدستور کے مطابق) ، بقول شخصے (= کسی کے قول کے مطابق) (رک).
  • میں جیسے : باجلاس (= اجلاس میں) ، بظاہر (= ظاہر میں) (رک).

Urdu meaning of ba

  • Roman
  • Urdu

English meaning of ba

Preposition

  • with, for, from, by, to

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَ

فارسی حرف، اردو میں حسب ذیل معانی میں مستعمل

بَھو

رک : بہو .

بَھے

بیماری ، مرض .

بَھیے

خطرہ

بَھیا

ہوا

بَھایَا

پسندیدہ، مرغوب

بَہُت

نہایت، زیادہ، کثرت سے، افراط سے، ہے حد، کافی، بس (مقدار، تعداد اور مساحت وغیرہ کے لیے)

بَیّاع

بیچنے والا، دلال، نیلام کرنے والا

بَیعی

بیع سے منسوب : بیچنے کا، بیچا ہوا، بیچا جانے والا

بَٹّے

بٹا کی جمع اور مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

بَنِیے

ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے ، ویش ، غلے اور پرچون کی تجارت کرنے والا ہندو ، بقال

بَنُو

اولاد، بیٹے، کنبہ قبیلہ (عموماً ترکیب میں مستعمل)

بَنّا

پیارا بیٹا، لاڈلا لڑکا (عموماً خطاب میں مستعمل)

بَنّی

وہ اناج جو کھیت وغیرہ کے مزدور کو بطور اجرت دیا جائے۔

بَنی

بنا کی تانیث، دلھن، عروس

بَٹا

(ریاضی) اعداد کسری

بَنا

دولھا، نوشاہ

بَطی

سست، دھیما، مدھم

بَیں

بایاں

بَتا

بان٘س کا ٹکڑا ، لٹھ

بَتی

لفظ، گفتگو، بات کی تخفیف

بَٹی

باغیچہ

بَس

کافی، بقدر کفایت

بَنّاء

بنانے والا، معمار

بَنْتا

made

بَییا

رک : بیا

بَن

بننا کا مادہ، ترکیبات میں مستعمل

بَنِیا

ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے، ویش، غلے اور پرچوں کی تجارت کرنے والا ہندو، بقال

بُھو

جگہ، زمین، ارض، کرۂ زمین، آراضی، موقع، سطحی شکل کا قاعدہ (بالعموم مرکبات میں مستعمل)

بِھیا

رک : بیاہ .

بِھنی

بھینی (رک) کی تخفیف .

بَھر

تیزی سے ، درّاتے ہوئے .

بَعَر

مینگنی بکری اونٹ وغیرہ کا پاخانہ

بَیّاں

بانْہیں کی تخفیف

بَیٹھے

sat

بَیٹھو

رک: بیٹھو بھی.

بَعْر

مینگنی بکری اونٹ وغیرہ کا پاخانہ

بُھوں

بھومی، زمین

بھ

اردو حروفِ تہجی کا تیسرا اور دیوناگری لپی (رسم خط) کا چوبیسواں حرف ’ بھ ब ‘ جو ایک مستقل ہائیہ صوتیہ ہے ، اس حرف کی آواز دیوناگری میں ’ بھا ‘ اور اردو میں ’بھے‘ سے ادا کی جاتی ہے .

بَیٹھتے

بیٹھنا، نشست، جلسہ، اجلاس

بَیٹھا

بیٹھنا، صفت، بیٹھا ہوا

بَیٹھی

بیٹھا کی تانیث (مرکبات میں مستعمل)

بھا

چاہت ، خواہش .

بھی

اسما و کنایات کی تعمیم و تا کید کے لیے، کوئی اتنا وغیرہ

بھوگی

بھوگنے والا، محسوس کرنے والا

بَڑے

بڑا کی مغیرہ صورت یا جمع، ترکیبات میں مستعمل، یہ بزرگ، مربـّی، سرپرست

بَہار

فصل ربیع، پھول کھلنے کا زمانہ، بسنت کی رت

بَڑوں

مغیرہ حالت میں بڑا (رک) کی جمع اور ترکیبات میں استعمال

بَدَن

جسم (گوشت اور ہڈیاں سب)

بَڑا

مونْگ یا ارد کی تلی ہوئی ٹکیا (جو عموماً دہی میں ڈال کر کھاتے ہیں)

بَڑی

بڑا کی تانیث

بھائی

برادر، بیرن (ایک ماں باپ کا جایا، ایک ماں یا ایک باپ کا، چچا ماموں یا خالہ وغیرہ کا لڑکا، سُسَر کا لڑکا)

بَھرے

بھرا کی جمع یا حالت مغیرہ، اکثر تراکیب میں مستعمل

بَسے

آباد ہونے یا بسنے کی حالت یا عمل

بَھلے

بھلا کی حالت مغیرہ

بَھلو

رک : بھلا ، اچھا.

بَہا

بہایا ہوا، تیرتا ہوا، تیرایا ہوا

بَہی

وہ کتاب جس میں تجارت پیشہ لوگ اور مہاجن اپنا حساب لکھتے لکھاتے ہیں، کھاتہ لکھنے کی کتاب ،بہی کھاتہ، روز نامچہ

بَہو

بیٹے کی بیوی، زن پسر

بَہتْے

بہتا کی حالت مغیرہ یا جمع، ترکیب میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone