تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَہ" کے متعقلہ نتائج

پَتَہ

سراغ، کھوج، نشان

پَتا

پَتَّہ

پَتّا

کسی پودے یا درخت کا برگ، پات، پتّی، ورق شجر

پِتا

باپ، والد

پِتّا

حیوانی جسم کے اندر پہلو میں ایک چھوٹی سی تھیلی سے مشابہ عضو جس میں زرد زرد کڑوا پانی جگر سے رس کر آتا ہے (جسے پت کہتے ہیں)، زہرہ

پِتَّہ

پُتا

رک : پوت ، بیٹا ۔

پَتَہ ہونا

معلوم ہونا .

پَتَہ لَگْنا

معلوم ہونا، خبر ملنا

پَتَہ چَلنا

معلوم ہونا

پَتَہ پانا

نشان مل جانا، حقیقت معلوم ہو جانا، دریافت ہونا

پَتَہ لینا

معلومات حاصل ہونا ، حقیقت دریافت کرنا .

پَتَہ ڈُھونْڈنا

کسی کی حقیقت معلوم کرنا

پَتَہ لَگانا

معلوم کرنا ، جاننا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَہ کے معانیدیکھیے

پَتَہ

pata•पता

نیز : پَتا

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سراغ، کھوج، نشان

    مثال • اگر کہیں پتہ پائیں ہم جاں نثار جانیں لڑادیں۔

  • وجود یا آثار
  • حلیہ، علامت، پہچان، صنعت وغیرہ کے حوالے جن سے کسی چیز کو پہچانا جا سکے
  • ٹھور ٹھکانا، نام محلہ اور مقام وغیرہ ( جو اکثر ایلچی کو بتاتے یا خط پر لکھتے ہیں )
  • حال، احوال کا علم
  • خیر خبر
  • سرنامہ، وہ عبارت جو لفافہ پر لکھتے ہیں

شعر

Urdu meaning of pata

  • Roman
  • Urdu

  • suraaG, khoj, nishaan
  • ya aasaar
  • hulyaa, alaamat, pahchaan, sanat vaGaira ke havaale jin se kisii chiiz ko pahchaanaa ja sake
  • Thor Thikaana, naam muhallaa aur muqaam vaGaira ( jo aksar elchii ko bataate ya Khat par likhte hai.n
  • haal ahvaal ka ilam
  • Khair Khabar
  • sarnaama, vo ibaarat jo lifaafaa par likhte hai.n

English meaning of pata

Noun, Masculine

पता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पता, खोज, निशान, चिन्ह

    उदाहरण • अगर कहीं पता पाएँ हम जाँ निसार जानें लड़ा दें।

  • अस्तित्व, हस्ती, या स्थिति सूचक लक्षण
  • बहरूप, सरापा, संकेत, पहचान, बनाई हुई वस्तु के संदर्भ में जिनसे किसी वस्तु को पहचाना जा सके
  • ठोर ठिकाना, नाम मुहल्ला और स्थान आदि (जो अधिकांश डाकिया को बताते या पत्र पर लिखते हैं), किसी वस्तु, व्यक्ति या स्थान का ऐसा परिचय जो उसे पाने-ढूँढ़ने या उसके पास तक संदेश पहुँचाने में सहायक हो
  • हाल, दशा, अवस्था, परिस्थिति का ज्ञान
  • हाल-चाल
  • चिट्ठी आदि के ऊपर का वह विवरणात्मक लेख जो सूचित करता है कि यह पत्र किस स्थान के निवासी किस व्यक्ति का है अथवा किसके पास पहुँचना चाहिए

پَتَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone