تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَغَہ" کے متعقلہ نتائج

بَغَہ

ایک قسم کا کبوتر جو صبح کے وقت دلکش آواز سے بیدار کرتا ہے۔

بَغا

بقا(رک) کا قدیم (دکنی) تلفظ۔

بَبْغا

طوطا

بُغار

(کپڑے یا دیوار وغیرہ کا) بڑا اور گہرا چھید سوراخ۔

بِغال

(متعدد) خچر

بُغاث

A vulture.

بَغاوَت

حکومت وقت کے خلاف اجتماعی طور پر قانون شکنی، ایجی ٹیشن، بلوا، لوٹ مار، تشدد، فساد

بُغارا

غبارا، بکّا

بَغاوَت پھوٹْنا

خفیہ بغاوت کا ظاہر ہونا، یکایک بغاوت شروع ہوجانا

بَغاوَت پَھیلانا

سرکشی پھیلانا، کسی ملک یا حکومت کے خلاف نافرمانی اور غداری پھیلانا

بَغاوَت دَبانا

سرکشی کو دبا دینا، ملک یا حکومت کے خلاف ہونے والی نافرمانی اور غداری کو ختم کردینا

بَغاوَت کُچلنا

سرکشی کو ختم کرنا، نافرمانی اور غداری کچل دینا

بَغاَیت

حد درجے پر، انتہائی، نہایت، بہت

بَغاوَت اِختِیار کرنا

سرکشی کرنا، بغاوت کرنا

باغ

پھلواری، گلزار، چمن

اردو، انگلش اور ہندی میں بَغَہ کے معانیدیکھیے

بَغَہ

baGa•बग़ा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَغَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا کبوتر جو صبح کے وقت دلکش آواز سے بیدار کرتا ہے۔

Urdu meaning of baGa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka kabuutar jo subah ke vaqt dilkash aavaaz se bedaar kartaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَغَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَغَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone