تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرَّہ" کے متعقلہ نتائج

اَرَّہ

لکڑیاں چیرنے کا آری سے بڑا (عموماً ہلالی شکل کا) آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنہیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں

اَرَّہ کَش

آرا چلانے والا شخص، لکڑ ی کو آرے سے چیرنے والا

اَرَّہ زَباں

تند زبان جس کی زبان آرے کی طرح تیز چلتی ہو (وضع اصطلاحات ، ۲۷۴).

اَرَّۂ پُشْتِ نِہَِنْگ

(قدیم لڑائیوں میں) گھڑیال کی پشت کی وضع کا ایک ہتھیار جو آرے کی طرح دندانے دار ہوتا تھا

اَرَہ کُشی

بڑھئی کا پیشہ، بڑھئی گری، درودگری، نجاری

اَرْہَر

ایک قسم کا غلہ جس کی دال نہایت سلونی ہوتی ہے، یورپ والے رہر بولتے ہیں، کانپور کی دال نہایت عمدہ خیال کی جاتی ہے، چنے سے ذرا چھوٹا اور رنگ میں اس سے ملتا جلتا ایک غلہ جس کو دل کر دال بناتے ہیں: اس غلے کی دال، ارہر

اَرْہَٹ

پانی نکالنے کا پہیا جو کنوین پرلگاتے ہیں، رہٹ

اَرْہَنْت

جینی پیشوا یا دیوتا (جسے آدم کی طرح اولین انسان کہا گیا ہے)

اِرْہاص

(اسلامیات) رسالت کے تمہیدی آثار، پیغمبری ملنے کا وقت قریب آنے کی علامت (جسے فرشتوں کا نظر آنا، غیب کی آوازیں سننا وغیرہ)

اَرْہَر کی ٹَٹّی گُجْراتی تالا

متضاد چیزوں یا موزوں اور ناموزوں چیزوں کو ملانا

اِرْہاف

تیز کرنا

اِرْہاق

نزدیک لانا، دیر سے نماز پڑھنا، جلدی کرانا، سختی کرنا

اَرْہَر کی ٹَٹِیا اور گُجْراتی تالا

متضاد چیزوں یا موزوں اور ناموزوں چیزوں کو ملانا

ذِکْرِ اَرَّہ

صوفیہ کا ایک خاص قسم کا ذکر جس سے قلب کی صفائی بہت جلد ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرَّہ کے معانیدیکھیے

اَرَّہ

arraअर्रा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: نجاری

  • Roman
  • Urdu

اَرَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑیاں چیرنے کا آری سے بڑا (عموماً ہلالی شکل کا) آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنہیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں
  • (تصوف) ایک قسم کا ذکر جس میں آرا چلنے کی سی آویز آتی ہے

شعر

Urdu meaning of arra

  • Roman
  • Urdu

  • lak.Diyaa.n chiirne ka aarii se ba.Daa (umuuman hilaalii shakl ka) aalaa jis me.n dandaane hote hai.n aur dono.n taraf do qabze jinhe.n paka.D kar do aadamii chalaate hai.n
  • (tasavvuf) ek kism ka zikr jis me.n aara chalne kii sii aavez aatii hai

English meaning of arra

Noun, Masculine

  • saw for cutting logs
  • (Mysticism) a kind of chanting which produces sounds like sawed

अर्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ियाँ चीरने का आरी से बड़ा (प्रायः अर्धचंद्राकार) उपकरण जिसमें दाँत होते हैं और दोनों ओर दो हत्थे होते हैं जिन्हें पकड़ कर दो आदमी चलाते हैं
  • (सूफ़ीवाद) एक प्रकार का जप जिसमें आरा चलने की सी ध्वनी आती है

اَرَّہ کے مترادفات

اَرَّہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَرَّہ

لکڑیاں چیرنے کا آری سے بڑا (عموماً ہلالی شکل کا) آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنہیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں

اَرَّہ کَش

آرا چلانے والا شخص، لکڑ ی کو آرے سے چیرنے والا

اَرَّہ زَباں

تند زبان جس کی زبان آرے کی طرح تیز چلتی ہو (وضع اصطلاحات ، ۲۷۴).

اَرَّۂ پُشْتِ نِہَِنْگ

(قدیم لڑائیوں میں) گھڑیال کی پشت کی وضع کا ایک ہتھیار جو آرے کی طرح دندانے دار ہوتا تھا

اَرَہ کُشی

بڑھئی کا پیشہ، بڑھئی گری، درودگری، نجاری

اَرْہَر

ایک قسم کا غلہ جس کی دال نہایت سلونی ہوتی ہے، یورپ والے رہر بولتے ہیں، کانپور کی دال نہایت عمدہ خیال کی جاتی ہے، چنے سے ذرا چھوٹا اور رنگ میں اس سے ملتا جلتا ایک غلہ جس کو دل کر دال بناتے ہیں: اس غلے کی دال، ارہر

اَرْہَٹ

پانی نکالنے کا پہیا جو کنوین پرلگاتے ہیں، رہٹ

اَرْہَنْت

جینی پیشوا یا دیوتا (جسے آدم کی طرح اولین انسان کہا گیا ہے)

اِرْہاص

(اسلامیات) رسالت کے تمہیدی آثار، پیغمبری ملنے کا وقت قریب آنے کی علامت (جسے فرشتوں کا نظر آنا، غیب کی آوازیں سننا وغیرہ)

اَرْہَر کی ٹَٹّی گُجْراتی تالا

متضاد چیزوں یا موزوں اور ناموزوں چیزوں کو ملانا

اِرْہاف

تیز کرنا

اِرْہاق

نزدیک لانا، دیر سے نماز پڑھنا، جلدی کرانا، سختی کرنا

اَرْہَر کی ٹَٹِیا اور گُجْراتی تالا

متضاد چیزوں یا موزوں اور ناموزوں چیزوں کو ملانا

ذِکْرِ اَرَّہ

صوفیہ کا ایک خاص قسم کا ذکر جس سے قلب کی صفائی بہت جلد ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone