تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْتَہ" کے متعقلہ نتائج

اَخْتَہ

وہ چوپایہ جس کے خصیے نکال دیے یا مسل کر بیکار کردیے جائیں، خصی، بدھیا

اَخْتَہ بیْگی

وہ شخص جس سے جانوروں کے اختہ کرنے کی خدمت لی جائے، جانوروں کواختہ کرنے والا، اختہ کرنے پر مامور

اَخْتَہ خَانہ

وہ مقام جہاں جانوراختہ کیے جائیں، ایک مستحکم

اَخْتَہ مُرْغ

خصی مرغ، وہ مرغا جس کی نرینہ طاقت مقرر طریقے سے معطل کردی جاۓ (تاکہ وہ فربہ ہوجاۓ)

اَخْتان

بیٹیوں کے شوہر، داماد لوگ

اِخطار

अपने को जान जोखिम में डालना, खतरे में हँसाना।।

اُخْت

سگی بہن

اَتا

باپ، پدر

ہوتا

ہونے والا، رشتے دار، قرابت دار

اُسْتا

نائی ، حجام

ہمتا

مانند ، مثل ، نظیر ، مشابہ ، ہمسر ، برابر ۔

اَخْتَر

ان چھوٹے چھوٹے نقطوں میں سے ہر ایک جو شب میں آسمان پر چمکتے نظر آتے ہیں، ستارہ یا سیارہ، تارہ

اِتّا

بہت زیادہ، زیادہ، کے برابر

اِتْتا

رک : اتنا

اِسْتا

प्रशंसा, तारीफ़ ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْتَہ کے معانیدیکھیے

اَخْتَہ

aKHta•अख़्ता

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

اَخْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • وہ چوپایہ جس کے خصیے نکال دیے یا مسل کر بیکار کردیے جائیں، خصی، بدھیا
  • خواجہ سرا، حرم سرا کا خادم (جو عموماً خصی ہوا کرتا تھا)، (مزاحاً یا طنزاً) نامرد

Urdu meaning of aKHta

  • Roman
  • Urdu

  • vo chaupaaya jis ke Khasii.e nikaal di.e ya masal kar bekaar karadi.e jaa.en, Khassii, badhya
  • Khavaajaasraa, haramasraa ka Khaadim (jo umuuman Khassii hu.a kartaa tha), (mazaa hin ya tanzan) naamard

English meaning of aKHta

Adjective

  • castrated

अख़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वो चौपाया जिस के ख़सीए निकाल दिए या मसल कर बेकार कर दिए जाएं, ख़स्सी, बध्या
  • हिजड़ा बनाना
  • ख़वाजासरा, हरमसरा का ख़ादिम (जो उमूमन ख़स्सी हुआ करता था), (मज़ा हिन् या तंज़न) नामर्द

اَخْتَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone