تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھ" کے متعقلہ نتائج

دَھ

صوتی اعتبار سے اردو حرفِ تہجّی کا اٹھارواں حرف، جو تحریر میں ”ھ“ کی شمولیت کی وجہ سے ”د“ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیونا گری میں انیسواں مصمتہ (ध) ہے

دَھلْنا

کانپنا ، لرزنا ، ڈرنا.

دَھرْتی

زمین، ارض

دَھرنا

قدم رکھنا ، چلنا ۔

دَھرْتا

پکڑنے والا، حامل، مددگار، محافظ، مقروض

دَھرْنی

زمین ، کرۂ ارض ؛ اراضی ؛ شہتیر .

دَھری

اُحول ، بھینگا .

دَھرا

دھرنا کا فعل ماضی اور حالیہ تمام، مرکبات میں مستعمل

دَھرائی

رکھوائی، قبضہ، پکڑوائی

دَھیا

دسواں، مرنے کے دسویں دن مردے کا فاتحہ

دَھاؤ

(کاشت کاری) دلدلی زمین یا ایسی پولی زمین جو پانی پڑنے سے نیچے بیٹھے. ایسی زمین کھیتی کے لیے مفید نہیں ہوتی ، دھسن .

دَھو

جنگلی درخت کی ایک قسم جس کی لکڑی اکثر جلانے کے کام آتی ہے اور جس کے پتَوں سے کھال کمائی جاتی ہے

دَھرْتیا

زمین ، دھرتی ؛ دنیا ، جہان .

دَھڑَکْنا

دھڑ دھڑ کی آواز پیدا ہونا

دَھڑْکَن

(دل کی) حرکت یا حرکت کرنے کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھ کے معانیدیکھیے

دَھ

dha•धा

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

دَھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صوتی اعتبار سے اردو حرفِ تہجّی کا اٹھارواں حرف، جو تحریر میں ”ھ“ کی شمولیت کی وجہ سے ”د“ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیونا گری میں انیسواں مصمتہ (ध) ہے

Urdu meaning of dha

  • Roman
  • Urdu

  • suutii etbaar se urduu harf-e-tahajjii ka aThaarvaa.n harf, jo tahriir me.n ha kii shamuuliiyat kii vajah se da kii haa.ii.a shakl kahlaataa hai, devanaagarii me.n uniisvaa.n musammata (e) hai

English meaning of dha

Noun, Feminine

  • the nineteenth letter of the Urdu alphabet

धा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • #NAME?
  • ध2 (सं.)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone