تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھ" کے متعقلہ نتائج

ڈھ

صوتی اعتبار سے اُردو حروفِ تہجَی کا بیسواں حرف، جو تحریر میں حرف ” ڈ “ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے. دیوانا گری کے حرف (द) کا ہم آواز

ڈا

سِتار کی گت کا ایک توڑا.

ڈَھ

ڈَہنا کا مادَہ ، فعلِ مُرکّب کے طور پر مُستعمل (شعرا نے اسے بہہ ، رہ وغیرہ کے ساتھ قافیے میں بان٘دھا ہے)

ڈھلیں

ڈھوکا

(مجازاً) اندھیری ، غفلت کا پردہ.

ڈھوکاؤ

جلوس ، غول ، ہجوم.

ڈھوکْنا

اس طرح چُھپ کر شکار کرنا کہ شکار کا جانور نہ دیکھے ، گھات لگانا ، دبکی مارنا ، بند کرنا ؛ داخل ہونا ، پہنچنا ؛ نزدیک ہونا ؛ چُپکے سے آ پکڑنا ، جھان٘کنا ، چھپ رہنا

ڈھل

عماری، پالکی

ڈھائی

دو اور آدھا، اڑھائی، ڈھائی

ڈھے

گرنا، تراکیب میں مستعمل

ڈھا

دربار کی تباہ کاری، زمین کا زیرِ آب ہونا

ڈھی

دریا کا اونچا کنارا ؛ ڈھیر جو پرانے مکانات کے گرنے سے ہو جاتا ہے ، کھنڈر.

ڈھایا

ڈھانا (رک) کا فعلِ ماضی (مرکبات میں مستعمل)

ڈھوٹا

بچہ ، بیٹا ، خصوصیت سے تنومند اور موٹا تازہ بچہ

ڈھونا

اٹھانا، قبول کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھ کے معانیدیکھیے

ڈھ

Dha•ढा

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

ڈھ کے اردو معانی

  • صوتی اعتبار سے اُردو حروفِ تہجَی کا بیسواں حرف، جو تحریر میں حرف ” ڈ “ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے. دیوانا گری کے حرف (द) کا ہم آواز

Urdu meaning of Dha

  • Roman
  • Urdu

  • suutii etbaar se urduu haruuf-e-tahjay ka biisvaa.n harf, jo tahriir me.n harf Da kii haa.ii.a shakl kahlaataa hai. diivaanaa girii ke harf (i.i) ka ham aavaaz

English meaning of Dha

  • the twenty-first letter of the Urdu alphabet

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone