تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَٹّے" کے متعقلہ نتائج

بَٹّے

بٹا کی جمع اور مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

بَٹّے پَر

جو (سودا) کمیشن پر یا نفع پر ہو، جو قیمت میں کمی کر کے ہو

بَٹّے کھاتے

نفع نقصان

بَٹّے باز

deceiver, cheat, swindler

بَٹّے دار

ناقص ، کھوٹا ، جس پر بٹا لگے

بَٹّے پَر خَرِیْدْنا

نفع پرخریدنا، کم قیمت پر خریدنا

بَٹّے کھاتے لِکْھنا

کسی رقم کو ناقابل وصول قرار دینا

بَٹّے کھاتے میں جانا

کسی رقم کو ناقابل وصول قرار دینا

بَٹّے باز صَف

بھان متی ، بازی گر ، شعبدہ دکھانے والا.

بَٹّے سے مُنْھ توڑنا

سخت سزا دینا

بَٹّے کھاتے میں لَگنا

کسی رقم کو ناقابل وصول قرار دینا

بَٹّے کھاتے میں ڈالنا

کسی رقم کو ناقابل وصول قرار دینا

بَٹّے کھاتے میں پَڑنا

کسی رقم کو ناقابل وصول قرار دینا

بَٹے باٹ

جگہ جگہ ، جا بجا.

چَھل بَٹّے

مکر، فریب، دھوکا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَٹّے کے معانیدیکھیے

بَٹّے

baTe•बटे

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَٹّے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بٹا کی جمع اور مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of baTe

  • Roman
  • Urdu

  • baTaa kii jamaa aur muGiirah haalat, tarkiibaat me.n mustaamal

English meaning of baTe

Noun, Masculine

  • Distributed
  • Plaited, twiste

बटे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बटा (गणित का)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَٹّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَٹّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone