تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھ" کے متعقلہ نتائج

چَھ

۱. پان٘چ اور ایک کا مجموعہ، (ہندسوں میں) ۶ ، جو گنتی میں پان٘چ کے بعد اور سات سے پہلے آتا ہے.

چھ

اردو کی تہجی ترتیب کا چودھواں مصمتہ، جو لکھائی میں ج اور ھ (چ +ھ) ملا کر لکھا جاتا ہے، حنک (تالو) سے ادا کئے جانے کی وجہ سے حنکیہ اور تحریر میں’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ’’چ‘‘ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیوناگری میں ساتواں مصمتہ (#) ہے، اردو میں تلفظ ’’چھے‘‘ اور ہندی میں ’’چھا‘‘ ہے

چَھ صَدی

شاہی عہد کا ایک منصب . شش صدی.

چَھ پَہَر

ہمہ وقت، تمام وقت، پورے دن

چَھ خانی

بٹیر یا کبوتر وغیرہ کی چھ خانوں والی کابک.

چَھ کَلْیا

جس کے ہر دامن میں تین تین کلیاں ہوں (خاص کر ان٘گرکھا).

چَھ ہَزاری

شاہی عہد کا ایک منصب ، شش ہزاری.

چَھ سات

دھوکا ، فریب ، چھل ، تین پان٘چ ؛ شرارت ، شوخی .

چَھ کونْیا

چھ کونے والا ، جس کے چھ کونے ہوں ، شش پہلو.

چَھ رَس

چھ مزے (میٹھا ، کھٹّا ، نمکین ، کڑوا ، چرپڑا اور رسیلا)

چَھ ماسْرا

چھ مہینے کا ، چھ ماو کی عمر کا ، چھ مہینے کا (بچہ)

چَھ ماتْرا

(موسیقی) جس میں چھ ماترے ہوں

چَھ پَہَل

چھ کونے والا، شش پہلو

چَھ پانچ کَرنا

شش و پنج کرنا ، شرارت کرنا ، باتیں بنانا

چَھ بُنْدا

لال بیگ سے کسی قدر چھوٹا ایک کتھئی رن٘گ کا بدبودار کیڑا جس کی پُشت پر تلے اوپر قطار کی شکل میں چھ زرد نقطے ہوتے ہیں اور اس کا کاٹا سان٘پ کے کاٹے سے بھی جلد مر جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھ کے معانیدیکھیے

چَھ

chha•छः

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: قمار بازی

  • Roman
  • Urdu

چَھ کے اردو معانی

صفت، عددی

  • ۱. پان٘چ اور ایک کا مجموعہ، (ہندسوں میں) ۶ ، جو گنتی میں پان٘چ کے بعد اور سات سے پہلے آتا ہے.
  • ۲. (جواری) سولہی کے کھیل میں ۶ یا ۱۰ یا ۱۴ کوڑیوں کا چت گرنا .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چھا

(لوہاری) بھٹی کے من٘ھ کا پٹ

Urdu meaning of chha

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. paanch aur ek ka majmuu.aa, (hinduso.n men) ६, jo gintii me.n paanch ke baad aur saat se pahle aataa hai
  • ۲. (javaarii) solhii ke khel me.n ६ ya १० ya १४ ko.Diiyo.n ka chitt girnaa

English meaning of chha

Adjective, Numeral

  • Gambling: 6 or 10 or 14 pennies fall in the game of solahi
  • six

छः के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • जुव्वा: सोलही के खेल में ६ या १० या १४ कोड़ीयों का चित्त गिरना
  • जो गिनती में पांच के बाद और सात से पहले आता है

چَھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone