تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھی" کے متعقلہ نتائج

بھی

اسما و کنایات کی تعمیم و تا کید کے لیے، کوئی اتنا وغیرہ

بَہی

وہ کتاب جس میں تجارت پیشہ لوگ اور مہاجن اپنا حساب لکھتے لکھاتے ہیں، کھاتہ لکھنے کی کتاب ،بہی کھاتہ، روز نامچہ

بَھئی

برابر والے بے تکلف شخص کو مخاطب کرنے کے لیے مستعمل

بِہی

امرود سے مشابہ ایک پھل، سفر پھل

بِھیت کے بھی کان ہوتے ہیں

دیوار ہم گوش دارد ، اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے ورنہ تمام جہاں میں مشہور ہو جائے گا.

بھیں بھیں

بھیں

بھیجْنا

کسی شخص یا چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ روانہ کرنا، منتقل کرنا، ارسال کرنا

بھیجے

بھیجا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

بھیجَہ

سر کے اندر بھرا ہوا گودا، بھیجا، دماغ

بھیجا

دماغ، گودا، مغز، کھوپڑی کے اندرکا گودا

بھیڈ

بھیڑ

بھیں

بکری، بھینس، بھیڑا اور بچھڑے کے ممیانے کی آواز

بھیج

رک : بُھج

بھیس

رن٘گ روپ، صورت شباہت، وضع قطع، شکل، روپ، بہروپ

بھیڑا

بھیڑ کی تذکیر

اردو، انگلش اور ہندی میں بھی کے معانیدیکھیے

بھی

bhii•भी

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بھی کے اردو معانی

صفت

  • نیز، بشمول
  • اسما و کنایات کی تعمیم و تا کید کے لیے، کوئی اتنا وغیرہ
  • افعال کی تاکید کے لیے، ضرور، لازماً وغیرہ
  • تک کی جگہ اور اس کے معنوں میں (بطور نفی)
  • ہی

شعر

Urdu meaning of bhii

  • Roman
  • Urdu

  • niiz, bishmol
  • asmaa-o-kanaayaat kii taamiim-o-taakiid ke li.e, ko.ii itnaa vaGaira
  • afaal kii taakiid ke li.e, zaruur, laaziman vaGaira
  • tak kii jagah aur is ke maaano.n me.n (bataur nafii
  • hii

English meaning of bhii

Adjective

  • also, even, likewise, too

Adverb

  • also, too, even including, likewise

भी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • और, अलावा, ज़ियादा
  • तोड़ने-फोड़ने या नष्ट करनेवाला
  • निपात के रूप में प्रयुक्त शब्द जो कई अर्थों में प्रयुक्त होता है- अधिक; ज़्यादा जैसे- यह रंग और भी अच्छा है
  • किसी अथवा और के अलावा; साथ या सिवा, जैसे- दोनों बहनों के साथ एक भाई भी गया है

بھی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone